گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by فواد »

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ميں اپنی ذات پر کيے جانے والے حملوں اور اپنی مذہبی وابستگی کے حوالے سے جملوں پر کوئ راۓ نہيں دوں گا کيونکہ اس سے بحث اور بات چيت کے عمل ميں کسی معنی خيز پہلو کو اجاگر کرنے ميں کوئ مدد نہيں مل سکتی۔

بحثيت ايک مسلمان کے ميں تمام راۓ دہندگان کی جانب سے حضور پاک sw:کی ذات کے حوالے سے تقدس اور محبت کے جذبات کو سمجھتا بھی ہوں اور انھيں صدق دل سے تسليم بھی کرتا ہوں۔ ليکن ايشو يہ نہيں ہے کہ ہم ان جذبات کو کتنا مقدم سمجھتے ہيں يا يہ کہ گورنر سلمان تاثير کا کردار کيسا تھا يا انھوں نے مبينہ طور پر کچھ کہا يا نہيں کہا۔

اصل واقعہ يہ ہے کہ انھيں ايک جنونی شخص نے دن دھاڑے قتل کيا اور پھر اقبال جرم بھی کر ليا۔ بجاۓ اس کے کہ اس جرم کی مذمت کی جاۓ اور عدالت کو ملک ميں رائج قوانین کی روشنی ميں فيصلے کا اختيار ديا جاۓ، کچھ لوگ اس جرم کی نہ صرف توجيہہ پيش کر رہے ہيں بلکہ اسے ايک ہيرو کے طور پر بيان کر رہے ہیں۔

جيسا کہ ميں نے پہلے بھی واضح کيا تھا کہ امريکی حکومت گورنر تاثير کے قتل کو ايک مذہبی معاملہ نہیں سمجھتی۔ يہ ملک کے ايک اہم عہديدار کے خلاف کيا جانے والا جرم ہے اور اسے اسی تناطر میں ديکھنا چاہيے۔ اس جرم کو مذہبی رنگ دے کر اور عوام کے جذبات کو بھڑکا کر اسے ايک "کارنامہ" قرار دينا ايک انتہائ خطرناک روش ہے جس سے لوگوں کو يہ ترغيب ملے گی کہ وہ قانون کو اپنے ہاتھ ميں ليں اور ہر اس شخص کو سزا دينے کی ذمہ داری پوری کريں جس نے ان کی دانست ميں اپنے بيان يا کردار سے مخصوص مذہبی سوچ کی تضحيک کی ہے۔ يہ واضح رہنا چاہيے کہ يہ لائحہ عمل صرف اور صرف ايک خونی افراتفری کی جانب لے جاۓ گا۔

يقينی طور پر کوئ يہ نہيں چاہے گا کہ پاکستان کو ايک ايسے معاشرے ميں تبديل کر ديا جاۓ جہاں پر قانون کی حکمرانی اور عدالتی نظام جسے عوام نے خود اپنی جدوجہد سے بحال کروايا ہے اسے مسترد کر ديا جاۓ اور ہر شخص اپنے ہاتھوں سے انصاف کے حصول کو ترجيح دينے لگے۔

پاکستان کے طويل المدت اسٹريجک دوست اور پارٹنر کی حيثيت سے امريکی حکومت نے انصاف، انسانی حقوق اور ملک پر حکومت کی رٹ قائم رہنے کے تسليم شدہ عالمی ضابطوں اور قوانين کی روشنی ميں اپنے نقطہ نظر کا اظہار کيا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by چاند بابو »

فواد wrote: ليکن ايشو يہ نہيں ہے کہ ہم ان جذبات کو کتنا مقدم سمجھتے ہيں يا يہ کہ گورنر سلمان تاثير کا کردار کيسا تھا يا انھوں نے مبينہ طور پر کچھ کہا يا نہيں کہا۔
فواد میں اکثر کوشش کرتا ہوں کہ تمہارے بارے میں اچھی رائے بنا سکوں تمہارے پیغامات کے مثبت جوابات دے سکوں لیکن تم ہر بار اپنی فضول بکواس سے میرا یہ ارادہ ناکام بنا دیتے ہو۔
عقل کے اندھے یہاں اردونامہ پر اسوقت صرف ایک یہی ایشو موضوعِ گفتگو ہے، جہاں تمہارا مطلوبہ موضوع چلے وہاں خوشی سے اپنی ٹانگ اڑاو لیکن جہاں نا چلے وہاں ایسی کوشش مت کرو کہ ساری کی ساری گفتگو کا رخ یکسر موڑ دو۔جو بات ہو رہی ہے اسی میں رہتے ہوئے جواب دو۔

فواد wrote: اصل واقعہ يہ ہے کہ انھيں ايک جنونی شخص نے دن دھاڑے قتل کيا اور پھر اقبال جرم بھی کر ليا۔ بجاۓ اس کے کہ اس جرم کی مذمت کی جاۓ اور عدالت کو ملک ميں رائج قوانین کی روشنی ميں فيصلے کا اختيار ديا جاۓ، کچھ لوگ اس جرم کی نہ صرف توجيہہ پيش کر رہے ہيں بلکہ اسے ايک ہيرو کے طور پر بيان کر رہے ہیں۔
یہ سراسر بکواس ہے، جھوٹ ہے، حرمتِ رسول اللہ sw: کی طرف اٹھنے والی ہر نظر کو ایسے ہی کچل دینا بہتر ہے۔
الو کے پٹھو اب بہت بکواس کرتے ہو جب اس خبیث نے یہ حرکت کی تھی اسوقت تم لوگ کہاں تھے۔
وہ گورنر تھا تب ہی اس کے نصیب میں ایسی کتے جیسی موت لکھی گئی ہے اگر ایسا کام کوئی اور عام آدمی کرتا تو اس پر یقینا ایف ائی آر کٹتی،
وہ گرفتار ہو جاتا اور عدالت اگر اسے بے گناہ سمجھتی تو اسے آزاد کر دیتی، لیکن چونکہ وہ گورنر تھا اس کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج کروانےکا سوچ بھی نہیں سکتا تھا اس لئے ایک غلامِ رسول sw: نے یہی بہتر سمجھا کہ اس کا قصہ ہی تمام کر دیا جائے،
ہم سب اسے ایک جنونی قاتل نہیں بلکہ ایک سچا عاشقِ رسول سمجھتے ہیں اور اس کے اعتراف کو عشق رسول کا اقرار سمجھتے ہیں، اس فعل کو جرم کہنا ہی ایک جرم ہے اور اس کی مذمت کرنے والے کا منہ توڑنا ایک فرضِ عین ہے۔
اور ہاں ملک ممتاز قادری ہمارا ہیرو ہے پورے عالمِ اسلام کا ہیرو ہے اسے ایک ہیرو کے روپ میں پیش کرنا ہی سب سے بہتر عمل ہے۔

فواد wrote:جيسا کہ ميں نے پہلے بھی واضح کيا تھا کہ امريکی حکومت گورنر تاثير کے قتل کو ايک مذہبی معاملہ نہیں سمجھتی۔ يہ ملک کے ايک اہم عہديدار کے خلاف کيا جانے والا جرم ہے اور اسے اسی تناطر میں ديکھنا چاہيے۔ اس جرم کو مذہبی رنگ دے کر اور عوام کے جذبات کو بھڑکا کر اسے ايک "کارنامہ" قرار دينا ايک انتہائ خطرناک روش ہے جس سے لوگوں کو يہ ترغيب ملے گی کہ وہ قانون کو اپنے ہاتھ ميں ليں اور ہر اس شخص کو سزا دينے کی ذمہ داری پوری کريں جس نے ان کی دانست ميں اپنے بيان يا کردار سے مخصوص مذہبی سوچ کی تضحيک کی ہے۔ يہ واضح رہنا چاہيے کہ يہ لائحہ عمل صرف اور صرف ايک خونی افراتفری کی جانب لے جاۓ گا۔
اور جیسا کہ میں نے بھی پہلے یہ واضح کر دیا تھا کہ امریکی حکومت اور تمہارے جیسے امریکی حکومت کے نمک خوار کتوں سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے اب پھر یہ واضح کر دیتا ہوں کہ امریکہ اسے کچھ بھی سمجھے پاکستان کی 95 فیصد آبادی اسے ایک مذہبی معاملہ ہی سمجھتی ہے اور سمجھتی ہی رہے گی۔ اور اہم عہدیدار کے خلاف کیا جانے والا جرم نہیں بلکہ ایک کارنامہ ہی ہے اور جو جو بھی ایسا ہی کام کرے گا چاہے کتنے ہی بلند مرتبے پر فائز ہی کیوں نا ہو اسے ایسے ہی کتے کی موت مارا جانا چاہئے۔
اور ایسی خونی افراتفری کو ہم فورا گلے لگانے کے لئے تیار ہیں اور ایسے خونی قاتلوں کے غلام کہلوانا بھی ہم اپنے لئے باعثِ افتخار سمجھیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کر دیئے گئے۔

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب چاند بابو بھیا r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”