Page 3 of 3

Re: متحرک تصاویر

Posted: Fri Feb 28, 2014 5:55 pm
by محمد شعیب
بہت بہت شکریہ میاں صاحب
میرے پاس اس وقت سپیڈ بہت کم ہے. انشاءاللہ جلد ڈاؤن لوڈ کر کے بتلاؤں گا.

Re: متحرک تصاویر

Posted: Fri Feb 28, 2014 6:49 pm
by چاند بابو
شکریہ میاں صاحب مگر میں ابھی اسے ڈاونلوڈ کرنے کے موڈ میں ہرگز نہیں ہوں.
جب کبھی ضرورت ہوئی یہاں سے ڈاونلوڈ کر لوں گا.

Re: متحرک تصاویر

Posted: Thu Mar 06, 2014 1:13 pm
by محمد شعیب
Image

Re: متحرک تصاویر

Posted: Thu Mar 06, 2014 1:15 pm
by محمد شعیب
Image

Re: متحرک تصاویر

Posted: Thu Mar 06, 2014 4:06 pm
by چاند بابو
شعیب بھیا آپ کی لگائی ہوئی تصویر نظر نہیں آ رہی ہے.
یہ سائیٹ جہاں سے آپ نے تصویر لگائی ہے میرے انٹی وائرس پر بلاک ہے.
آپ پلیز اسے کسی امیج ہوسٹنگ پر لگا کر یہاں شئیر کریں.

Re: متحرک تصاویر

Posted: Thu Mar 06, 2014 4:58 pm
by اضواء
[center]Image[/center]

Re: متحرک تصاویر

Posted: Thu Mar 06, 2014 7:02 pm
by محمد شعیب
کیا کسی اور کو بھی دیکھنے میں مسئلہ ہے ؟ میرے پاس تو بالکل صحیح نظر آ رہی ہے ..

Re: متحرک تصاویر

Posted: Thu Mar 06, 2014 7:10 pm
by اضواء
محمد شعیب wrote:Image

جی نہیں میرے پاس تو یہ بیچارہ رورہا ہے :P

Re: متحرک تصاویر

Posted: Thu Mar 06, 2014 8:32 pm
by محمد شعیب
:rock: :rock:
اس کا مطلب ہے چاند بابو کا اینٹی وائرس روتے ہوئے بچے نہیں دیکھ سکتا ..

Re: متحرک تصاویر

Posted: Fri Mar 07, 2014 8:15 am
by چاند بابو
جی بالکل مسئلہ یہ ہے کہ اگر انٹی وائرس نے اس سائیٹ کو بلاک کیا ہے تو کچھ تو ایسا ہو گا اس میں جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی ڈیٹابیس میں اس سائیٹ کا یوآرایل بلاک کیا ہے.
خیر میں‌ نے یہ تصویر اپنے اکاونٹ میں اپلوڈ کر دی ہے اب نظر آ رہی ہے.
[center]Image[/center]

Re: متحرک تصاویر

Posted: Fri Mar 07, 2014 2:46 pm
by محمد شعیب
بھائی آپ بھی تو شئر کرو..

Re: متحرک تصاویر

Posted: Fri Mar 07, 2014 6:13 pm
by چاند بابو
[center]Image[/center]

Re: متحرک تصاویر

Posted: Fri Mar 07, 2014 6:16 pm
by چاند بابو
[center]Image[/center]

Re: متحرک تصاویر

Posted: Fri Mar 07, 2014 6:21 pm
by چاند بابو
[center]Image[/center]

Re: متحرک تصاویر

Posted: Fri Mar 07, 2014 6:24 pm
by چاند بابو
[center]Image[/center]

Re: متحرک تصاویر

Posted: Fri Mar 07, 2014 6:26 pm
by چاند بابو
[center]Image[/center]

Re: متحرک تصاویر

Posted: Fri Mar 07, 2014 6:29 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب اب ایک ہفتہ تک اعتراض مت کیجئے گا کہ میں شئیرنگ نہیں کرتا ہوں.

Re: متحرک تصاویر

Posted: Fri Mar 07, 2014 6:58 pm
by محمد شعیب
h.a.h.a v;g zub;ar
آپ تو جوش میں آ گئے ...