اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by عتیق »

انشاء اللہ میں اپ کو یہ سیٹ تیار کردونگا اور مزید چاند بھائی کی رہنمائی بھی حاصل کرنگا.
ساتھ ساتھ ان شاء اللہ اس سوفٹ ویر کے استعمال کا طریقہ بھی دونگا
آپ حضرات بس دعا فرمائیں






___________________________________________
www.jaimamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by علی عامر »

محمد شعیب wrote:یہ ایک سوٹ وئر ہے
بہت آسانی سے ایکزی فائل بن جاتی ہے
کہیں تو یہاں شئر کر دوں؟

جزاک اللہ۔

اشتراک فرما دیں ۔۔ شکریہ!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:یار چاند بابو سے پوچھ لیں
یہاں سوفٹ وئر شئر کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟
جی ہاں بالکل اجازت ہے اگر یہ سافٹ وئیر کاپی رائیٹ پروٹیکٹڈ نہیں ہے تو۔
اور اگر پروٹیکٹڈ ہے تو پھر اس کی اصل سائیٹ کا لنک یہ لگائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by محمد شعیب »

مجھے تو کئی ماہ پہلے عتیق نے دیا تھا
اب تو یاد نہیں کہ کریک شدہ تھا یا اوپن سورس
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by علی عامر »

آپ شیئر کیجئے .. پروٹیکٹڈ ہوا تو چاند بابو اس کی ویب سائیٹ کا لنک لگا دیں‌گے ... r:o:s:e
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by فہیم »

سافٹ وئیر کا انتظار ہو رہا ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by بلال احمد »

وابستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ.

امید کرتے ہیں عتیق بھائی پہلی فرصت میں یہ کام کر دیں گے. :wasntme:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by فہیم »

عتیق بھائی سافٹ وئیر کا صرف نام ہی بتا دیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by محمد شعیب »

عتیق کے ایک رشتہ دار شدید زخمی ہو گئے ہیں
شاید ان کی ٹانگیں ٹوٹ گئی ہیں
عتیق ان کے ساتھ ہسپتال میں ہے
دعا کریں اللہ خیر و عافیت والا معاملہ فرمائے
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by علی عامر »

اللہ انہیں صحت و تندرستی نصیب فرمائے . آمین،
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by بلال احمد »

ثم آمین.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by یاسر عمران مرزا »

اللہ تعالی ان کے عزیز کو صحت اور تندرستی دے ، آمین.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by اعجازالحسینی »

اللہ انکے عزیز کو صحت و تندرستی نصیب فرمائے۔ آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by چاند بابو »

اللہ تعالٰی عتیق بھیا کے رشتہ دار کو مکمل صحت عطا فرمائیں،
آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by عتیق »


سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں
میرے ایک عزیز کےساتھ انکی کمپنی میں حادثہ پیش آیا ہے جس میں ان کی ایک ٹانگ کے دو جگہوں سے ہڈی ٹوٹ گئی ہے.ران سے اور گھٹنے کے نیچے سے پانی کی 500 لیٹر کی ٹیکنی لے جاتے ہوئے ان کے اوپر گری ہے.الحمد اللہ ان کی جان محفوظ ہے.ناظمہ آباد میں
ao کلینک میں‌ہیں.اور اب تو الحمد اللہ ایک اوپریشن ہو گیا ہے.جبکہ دوسرا ان شاء اللہ جلد ہوگا.آپ حضرات اپنی نیک دعاوں میں انکو یاد رکھیں.
اور وہاں کچھ دن رہنے کے سے میری طبیت بھی کافی متاثر ہوگئی تھی میں خود بھی تین دن بیمار ہوگیا تھا.
الحمد اللہ میں تو اب ٹھیک ہوں .

آپ حضرات میں exe کی فائل کو کس طرح بنایا ہے اس کا انتظار کر رہے ہیں ؟
یہ میں نے ایک چھوٹے سے سوفٹ ویئر سے تیار کیا ہے.
Smart Install Maker
یہ اس کا نام ہے آپ حضرات گوگل سے نکال لیں اگر نہ ملے تو میں چاند بھائی کی اجازت سے آپ حضرات کو شیر کردونگا.اس کی سیریل نمبر میرے پاس ہے.


ان شاء اللہ ہوسکے تو طریقہ بھی دونگا اور تفصیل کے ساتھ دونگا.




______________________________
www.jamiamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by محمد شعیب »

چلو اللہ انہیں شفا عطا فرمائے
اور وہ سوفٹ وئر کریکڈ ہے
اسے یہاں شئر نہیں کیا جا سکتا.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by علی عامر »

اللہ، انہیں صحت یاب فرمائے. آمین!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by چاند بابو »

عتیق بھیا اللہ تعالٰی آپ کے رشتہ دار بھائی صاحب کو مکمل صحت عطا فرمائے۔
سافٹ وئیر کا نام شئیر کرنے کا شکریہ، اس سافٹ وئیر کو اوریجنل سائیٹ سے اس کا اگر کوئی ٹرائل ورژن ہے تو وہ یہاں شئیر کردیں۔
باقی کام کے لئے یہ سب شیر ہیں یا خود ڈھونڈ لیں گے یا آپ سے پی ایم میں مانگ لیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by محمد شعیب »

یہ پروفیشنل لنک لے
لنک
جس نے ٹرائل لینا ہو یا پرچیز کرنا ہو یہاں سے لے لے.
اور اگر کریک چاہئیے تو مجھے یا عتیق کو پی ایم کریں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by عتیق »

چاند بھائی .
میرے بدلے کا کام استاذ محترم شعیب صاحب نے کردیا ہے.


باقی سیر
کی ضرورت ہوتو جامعہ مدنیہ للبنین والبنات


سے رجوع کر سکتے ہیں میں اپلوڈ کر دونگا.




جامعہ مدنیہ للبنین والبنات
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”