{آپ بیتی ہم اراکین کی}

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by چاند بابو »

چلیں ٹھیک ہے چھوڑدیا اب لکھئے گا مت.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by زین »

یار پھر تو میرے مفید مراسلات کیسے زیادہ ہونگے

جب میں کچھ لکھونگا نہیں ؟‌ ؟‌ ؟

:$ :$ :$ :$
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by بلال احمد »

ان مراسلات کی افادیت پڑھنے والے بخوبی جانتے ہیں be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by زین »

شکریہ جو آپ نے پڑھا

h;a;h;a h;a;h;a
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by ھما »

{أضواء} wrote:[center]السلام عليكم ورحمة الله وبركاته


آپ بیتی ہم اراکینوں کی

7
7
7
7
7
7
7

آج آپ سب دیکھہ ہی لو ۔۔۔

دیکھوشروع کے پھیلے دن ہم سے کیا کہتے ہے۔۔۔۔


(منتظمین,موڈریٹرز مدیرانِ سپر موڈریٹر، ناظم)


خوش آمدید،ویلکم ۔۔۔


Image

ایک ہفتے بعد۔۔۔

( سنو دیکھہ سنبھل کے جواب دینا
اور پھرموضوع پرغور سےلکھنا
ابھی نئے آئیے ہو)



Image


ایک مہینے بعد ۔۔

(شاید آپ اشاروں کی زبان نہیں سمجھونگے )


Image


ایک سال بعد۔۔۔۔

کتنی بار کہا اور سمجھایا بھی لیکن سمجھتے ہی نہیں!!!

(ماردیا جائے یا چھوڑ دیاجائے بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے)


Image

اب تو لگتا ہے میری چھٹی پکی ہوگئی !!!

“““““““““““““““““
[/center]
zub;ar نقشہ کھینچا ہے آپ نے لگتا ہے اب یہاں پر سمبھل کر رہنا پڑے گا :sweat: پتا نہیں کب ہم سے یہ جملیے کہے جائیں پتا نہیں :!:
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by زین »

اپنا سیٹ بیلٹ باندھ لیجئے گا پہلے سے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by ھما »

یہاں پر تو سیٹ ہے پر بیلٹ نہیں ہےکہیں نظر نہیں آرہا ہے :lol:
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by بلال احمد »

چلیں اگر بیلٹ نہیں‌مل رہا تو رسی کا انتظام کرلیں h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”