(الصفحة الرئيسية)

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

بھائی جان روزوں سے پہلے واپڈا والے لگ گئے ہیں ]:) ]:) ]:)

واپڈا والوں سے آپ ہی سفارش کروا دیں شائید تھوڑا رحم کر جائیں :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:تو ہم کب تک مارکیٹ میں اعلان کی تیاری رکھیں؟ :devil: :devil: :devil:

بھائی جگ مگ کے بغیر مزا ہی نہیں آرہا :( :( :(
جگ مگ جگ مگ جگ مگ
:lol: :lol: :lol:
بات کہاں تک پہنچی کیا پٹی کا قضیہ حل ہوا بھی یا نہں ؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote: جگ مگ جگ مگ جگ مگ
:lol: :lol: :lol:
بات کہاں تک پہنچی کیا پٹی کا قضیہ حل ہوا بھی یا نہں ؟
لو جی ویسے تو جگ مگ نہیں‌ہوئی تھی اضواء نے آ کر جگ مگ جگ مگ جگ مگ کر دی :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

:inlove: :inlove: :inlove:
یہ تو مجھے پتہ ہے :P :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

سچی :o :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

آپکو کوئی اعتراض ہے کیا :lol: :lol:
ویسے پٹی کے بارے میں کیا حکم جاری ہوا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

کیس چل رہا ہے. اور پاکستانی عدالتوں میں کیس کافی کافی عرصہ تک چلتا ہی رہتا ہے تکھتا نہیں ہے :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap:
چلو ترقی پر ہے آپکا ملک
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote::clap: :clap: :clap:
چلو ترقی پر ہے آپکا ملک

کیسی ترقی ؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:کیس چل رہا ہے. اور پاکستانی عدالتوں میں کیس کافی کافی عرصہ تک چلتا ہی رہتا ہے تکھتا نہیں ہے :lol: :lol: :lol: :lol:

اس کام کی ترقی !!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

چلیں ترقی کہہ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

جگ مگ پٹی کا کیا حشر ہوا پتہ ہی نہیں چلا :tmi:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

پٹی بڑی قسمت والی ہے کہ اسکو اتنے نام مل رہے ہیں، کبھی جگ مگ،کبھی لائیو،کبھی کچھ کچھ اور کبھی کچھ. :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

جی ہاں قسمت والی بھی ہے اور ترقی پر بھی ہے اسے کچھہ اچھا سا انعام بھی ملنا چاہیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

غیر حاضر کو انعام کیسا؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

شاید انعام کے نام سے ہی وہ آجائیگی :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

یعنی کسی کو حاضر کر نے کے لیئے انعام کا لالچ دینا ضروری ہے، کیوں؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

انعام پیار و محبت کی شکل میں بھی اچھا لگتا ہے اسی لئے کچھہ دینگے تو کچھہ ملتا ہے ناں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

ہاں بہن کچھ دو اور کچھ لو والی پالیسی اچھی ہے۔
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”