Page 3 of 3

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Jun 16, 2011 2:16 pm
by بلال احمد
نورمحمد wrote:بہت دنوں کے بعد آپ کو مسکراتا دیکھا جناب ]:) ]:)
اب یہ چیزیں نوادرات ہو گئی ہیں c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Jun 16, 2011 4:29 pm
by نورمحمد
n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Jun 16, 2011 5:04 pm
by اعجازالحسینی
be;at;in;g; be;at;in;g;

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Jun 24, 2011 1:29 pm
by مجیب منصور
سوال تھا کہ آپ نے اردو نامہ کیوں جوائن کیا
یعنی سادہ انداز میں یہ کہ آپ نے اردونامہ کا انتخاب کیوں کیا؟
جواب
مجھے کسی ایسے فورم کی شدت سے ضرورت تھی جو ہرطرح کی تفرقہ بازی سے پاک ہو
اورہرقسم کا ممبر یہاں اپنے مافی الضمیر کا اظہار کرسکے
اور ایسے فورم کی ضرورت تھی جس میں منتظمین سمیت تمام ممبر باہم محبت سے رہتے ہوں
باہم رنجش کا سلسلہ ہی نہ ہو
تو اسی جستجو نے مجھے یہاں پہنچایا
پھر اللہ نے یہاں کے دو زبردست منتظمین یعنی چاند بابو بھائی اور رضی بھائی کی بے پناہ محبت اور مثالی رہنمائی کے ذریعے
اس مقصد کی تکممیل میں میری مدد کی
اب دنیا جانتی ہے کہ یہ واقعی ایسا فورم ہے جو ان شاء اللہ
سب کے معیار پورا پورا اترے گا
اللہ جگمگاتا رکھے اردونامہ
اور اس کے تمام منتظمین ااراکین کو..آمین

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Jun 25, 2011 10:52 am
by بلال احمد
مجیب بھائی آپکی آمد اور اظہار رائے کا بصد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Jun 25, 2011 8:00 pm
by چاند بابو
بہت خوب مجیب بھیا بہت بہت شکریہ اردونامہ اپنانے کی اتنی اچھی وجہ بتانے کا.

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Apr 28, 2017 3:46 pm
by Ali mujtaba
میں نے تو یہ فورم اپنی کہانیاں پوسٹ کرنے کے لیے جوائن کیا تھا

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon May 01, 2017 2:36 pm
by چاند بابو
Ali mujtaba wrote:میں نے تو یہ فورم اپنی کہانیاں پوسٹ کرنے کے لیے جوائن کیا تھا
بہت اچھی بات ہے اور ہم آپ کی تمام کہانیاں مزے لے لے کر پڑھ رہے ہیں۔
اللہ پاک آپ کے قلم میں اور طاقت فرمائے۔

Re: آپ نے "اردو نامہ" کیوں جوائن کیا ؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon May 01, 2017 2:46 pm
by Ali mujtaba
چاند بابو wrote:
Ali mujtaba wrote:میں نے تو یہ فورم اپنی کہانیاں پوسٹ کرنے کے لیے جوائن کیا تھا
بہت اچھی بات ہے اور ہم آپ کی تمام کہانیاں مزے لے لے کر پڑھ رہے ہیں۔
اللہ پاک آپ کے قلم میں اور طاقت فرمائے۔
آمین