Page 3 of 7

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Sun Mar 15, 2015 10:14 pm
by عزیزامین
پر مجھے رضا صاحب کی ایک بات اچھی لگی جو اس کام میں سنجیدہ لگتے ہیں ایسا بہت کم لوگ کرتے ہیں. آپ کوئی پروفیشنل شخص دے سکیں تو ہمیں خوشی ہو گی

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Sun Mar 15, 2015 10:15 pm
by عزیزامین
25 مارچ تک کافی کچھ سامنے آجائے گا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Sun Mar 15, 2015 11:07 pm
by عزیزامین
آپ نے ہمارے پیجز لائک نہیں کیے ؟https://www.facebook.com/pages/Voluntee ... 748?ref=hl

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Mon Mar 16, 2015 5:06 am
by عزیزامین
محمد شعیب wrote:ویڈیو میں اردو نامہ کا ایڈریس شامل کرنے کا شکریہ
جو صاحب تعارف پیش کر رہے تھے یہ اس لائن میں پروفیشنل نہیں لگتے. امید ہے آگے چل کر پروفیشنلز سے کام لیا جائیگا جو اس سلسلے کو اچھی طرح سے آگے بڑھا سکیں.
ویڈیو میں ریڈیو اور ویب ٹی وی کا ذکر ہے تاہم ابھی تک کسی ریڈیو کی فریکونسی یا ویب ٹی وی کی ویب سائٹ نہیں بنی. تفصیلات ناکافی ہیں.
بہر حال سوچ اچھی ہے اللہ مدد فرمائے ..
ولنئیر کیرینگ ہینڈز بھی اردو نامہ کا بے حد مشکور ہے

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Mon Mar 16, 2015 7:53 am
by عزیزامین
اگر آپ لوگ بھی اس پروجیکٹ میں حصہ لیں گے تو ہمیں خوشی ہوگی

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Mon Mar 16, 2015 11:46 am
by محمد شعیب
میں نے پیج لائک کیا ہے. اور جتنا ممکن ہوا ان شاءاللہ تعاؤن کرینگے

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Mon Mar 16, 2015 10:55 pm
by عزیزامین
آپ کی آئ ڈی کا نام جان سکتا ہوں؟پروفیشنل لوگ ملیں گے کس طرح؟

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Mon Mar 16, 2015 11:28 pm
by محمد شعیب
پروفیشنل لوگوں کے لئے اشتہار دیں. اور انہیں تنخواہ پر رکھیں.

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Tue Mar 17, 2015 12:29 am
by عزیزامین
تنخواہ کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے جو ادارہ اس وقت شاید افورڈ نہیں کرسکے گا اسکا سالانہ بجٹ ابھی 800سو روپے ہے، ہاں البتہ کوی فری میں کام کرے تو شکریہ. مستقبل میں سوچا جا سکتا ہے اگر تجربہ اچھا رہا اور لوگوں نے فنڈ زیادہ دیا توسوچا جاسکتاہے. ایک صاحب عاطف بٹ پیغام ٹی وی کے میزبان انہوں نے ایک مہینے کے بعد ساتھ دینے کی امید دلائی ہے دیکھیئے کیا ہوتا ہے .مجھے آپ لائک کی فہرست میں نہیں ملے

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Tue Mar 17, 2015 12:30 am
by عزیزامین
شعیب صاحب چیٹ میں آیں؟

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Tue Mar 17, 2015 1:37 am
by عزیزامین
تنخواہ کتنی ہو سکتی ہے ایڈ کہاں دوں؟

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Tue Mar 17, 2015 11:13 am
by محمد شعیب
محترم عزیز امین صاحب
آپ جو سالانہ 800 بجٹ کی بات کر رہے ہیں، ان پیسوں میں تو ویب سائٹ کی ہوسٹنگ اور ڈومین بھی نہیں ملتا. پھر آفس، اکویپمنٹس، عملہ کی تنخواہ وغیرہ سب کیسے ہو گا ؟
آپ کا پروجیکٹ میری سمجھ سے باہر ہے. بھائی سب سے پہلے پیسوں کا انتظام کریں. اچھے اخبارات، ریڈیو چینلز، ٹی وی چینلز، اور انٹرنیٹ پر اشتہارات لگائیں. ان اشتہارات پر 5 سے 10 لاکھ تک خرچہ ہوگا. پھر جو پروفیشنل لوگ انٹرویو کے لئے آئیں گے، انہیں منتخب کرنے کے لئے ایک ماہر جیوری کی ضرورت ہو گی. اس جیوری کا خرچہ الگ ہو گا.
آپ لوگ جس طرح کام کر رہے ہیں وہ میری سمجھ سے بالا تر ہے.

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Tue Mar 17, 2015 6:17 pm
by عزیزامین
میں ابھی تو ایسے ہی کوشش کروں گا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Tue Mar 17, 2015 8:31 pm
by عزیزامین
وسائل کم ہوں تو ایسے ہی پچیدہ کام ہوتے ہیں .کم س کم بجٹ میں تجویز بتایں؟

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Wed Mar 18, 2015 12:21 am
by عزیزامین
مشہور آر جے محسن نواز صاحب نے بھی کہا ہے کہ. ان سے رابطہ کریں

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Wed Mar 18, 2015 6:55 am
by عزیزامین
محمد شعیب wrote:محترم عزیز امین صاحب
آپ جو سالانہ 800 بجٹ کی بات کر رہے ہیں، ان پیسوں میں تو ویب سائٹ کی ہوسٹنگ اور ڈومین بھی نہیں ملتا. پھر آفس، اکویپمنٹس، عملہ کی تنخواہ وغیرہ سب کیسے ہو گا ؟
آپ کا پروجیکٹ میری سمجھ سے باہر ہے. بھائی سب سے پہلے پیسوں کا انتظام کریں. اچھے اخبارات، ریڈیو چینلز، ٹی وی چینلز، اور انٹرنیٹ پر اشتہارات لگائیں. ان اشتہارات پر 5 سے 10 لاکھ تک خرچہ ہوگا. پھر جو پروفیشنل لوگ انٹرویو کے لئے آئیں گے، انہیں منتخب کرنے کے لئے ایک ماہر جیوری کی ضرورت ہو گی. اس جیوری کا خرچہ الگ ہو گا.
آپ لوگ جس طرح کام کر رہے ہیں وہ میری سمجھ سے بالا تر ہے.
جیوری کے ایک جج تو آپ بھی ہیں

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Wed Mar 18, 2015 6:56 am
by عزیزامین
محمد شعیب wrote:محترم عزیز امین صاحب
آپ جو سالانہ 800 بجٹ کی بات کر رہے ہیں، ان پیسوں میں تو ویب سائٹ کی ہوسٹنگ اور ڈومین بھی نہیں ملتا. پھر آفس، اکویپمنٹس، عملہ کی تنخواہ وغیرہ سب کیسے ہو گا ؟
آپ کا پروجیکٹ میری سمجھ سے باہر ہے. بھائی سب سے پہلے پیسوں کا انتظام کریں. اچھے اخبارات، ریڈیو چینلز، ٹی وی چینلز، اور انٹرنیٹ پر اشتہارات لگائیں. ان اشتہارات پر 5 سے 10 لاکھ تک خرچہ ہوگا. پھر جو پروفیشنل لوگ انٹرویو کے لئے آئیں گے، انہیں منتخب کرنے کے لئے ایک ماہر جیوری کی ضرورت ہو گی. اس جیوری کا خرچہ الگ ہو گا.
آپ لوگ جس طرح کام کر رہے ہیں وہ میری سمجھ سے بالا تر ہے.
جیوری کے ایک جج تو آپ بھی ہیں کتنے ججیز ہوں سوالات کیا رکھوں؟ انٹر ویو تحریری ہو؟ ویڈیو میں؟ یا آڈیو؟

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Wed Mar 18, 2015 10:51 pm
by محمد شعیب
بھائی میں نے یہ کام کبھی نہیں کیا.

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Thu Mar 19, 2015 12:43 pm
by عزیزامین
اس بار کر لیں پر ادارہ فیس نہیں افورڈ کرسکتا اس بات کی معذرت چاہوں گا

Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز

Posted: Sun Mar 22, 2015 7:44 pm
by عزیزامین
میرے جاتے ہی یہ موضوع بند ہو جاتا ہے