Page 18 of 18

Re: (الصفحة الرئيسية)

Posted: Thu Sep 05, 2013 2:01 am
by اضواء
اچھی بات ہے میں سمجھہ گئی ;fl;ow;er;

Re: (الصفحة الرئيسية)

Posted: Sun Nov 03, 2013 4:23 am
by اضواء
a.a

چاند بھیا میرے پاس یہ ERROR کیوں آرہا ہے بار بار ؟؟؟

حل مشكلة فشل التحميل

لم يتم تلقي أي بيانات

إعادة تحميل

Re: (الصفحة الرئيسية)

Posted: Sun Nov 03, 2013 7:45 pm
by چاند بابو
یہ تو شاید آپ کے انٹرنیٹ کنکشن کا ایرر ہے.

Re: (الصفحة الرئيسية)

Posted: Sun Nov 03, 2013 8:01 pm
by چاند بابو
ویسے بھی آج انشااللہ آپ سب لوگ نئے اردونامہ پر چلے جائیں گے.

Re: (الصفحة الرئيسية)

Posted: Mon Mar 17, 2014 7:49 am
by اضواء
a.a

آج صبح صبح اُردو نامہ کا ایرر "" ماجد ' ماجد کھیل رہا ہے :P


General Error
SQL ERROR [ mysql4 ]

User 'majid_majid' has exceeded the 'max_connections_per_hour' resource (current value: 1) [1226]

An sql error occurred while fetching this page. Please contact an administrator if this problem persists.

Re: (الصفحة الرئيسية)

Posted: Mon Mar 17, 2014 7:56 am
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
بہنا جی جیسے ہی مجھے معلوم پڑا میں نے فورا اس پر ایکشن لیا.
دراصل ڈیٹابیس میں ایک ایرر کی وجہ سے ڈیٹابیس ماجد ماجد مقررہ حد سے زیادہ ریسورسز استعمال کر رہی تھی.
جس کی وجہ سے مجبورا ہوسٹنگ کمپنی کو ہماری ڈیٹابیسز پر پابندی لگانی پڑی.
جیسے ہی مجھے پتہ چلا میں نے فورا اس مسئلہ کو حل کیا اور الحمداللہ مجھے پتہ لگنے کے آدھے گھنٹے کے اندر اندر مسئلہ حل ہو چکا ہے.

Re: (الصفحة الرئيسية)

Posted: Mon Mar 17, 2014 8:03 am
by اضواء
چلو اچھا ہوا میں توگھبرا گئی کیوں آخر صبح صبح اُردو نامہ

ماجد ماجد پکار رہا ہے h;a;h;a


اگرأضواء کہتا تو مزے کی بات تھی :P

Re: (الصفحة الرئيسية)

Posted: Mon Mar 17, 2014 2:45 pm
by میاں محمد اشفاق
اضواء جی یہ اویں پنگے لیتے رہتے اس لئے اردو نامہ نے بتایا کہ ماجد کو منع کرو کیوں مجھے چھیڑ رہا ہے :fubar:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Posted: Mon Mar 17, 2014 3:42 pm
by اضواء
کیا اب بھی یہ مسئلہ ہے آپ کے پاس

Re: (الصفحة الرئيسية)

Posted: Mon Mar 17, 2014 4:32 pm
by میاں محمد اشفاق
نہیں میرے پاس آیا ہی نہیں v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y

Re: (الصفحة الرئيسية)

Posted: Mon Mar 17, 2014 11:12 pm
by چاند بابو
ادھر بھی کوئی مسئلہ نہیں‌ہے.
کیا آپ کے پاس کوئی مسئلہ موجودہے؟