Page 15 of 16
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Sat Sep 06, 2014 2:51 pm
by اضواء
چلو کھچہ دن کیلئے چھٹی کا کینسل ہی سمجھو
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Sun Sep 07, 2014 7:09 am
by رضی الدین قاضی
شکریہ بہنا
مجھے یقین تھا کہ آپ ایسا ہی قدم اٹھائیں گی.
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Sun Sep 07, 2014 8:09 am
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:شکریہ بہنا
مجھے یقین تھا کہ آپ ایسا ہی قدم اٹھائیں گی.
آپ کا بہت بہت شکریہ
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Mon Oct 13, 2014 9:10 am
by اضواء
[center]♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨ [/center]
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Mon Oct 13, 2014 12:36 pm
by رضی الدین قاضی
{أضواء} wrote:[center]♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨ [/center]
جی بہنا،
کچھ نہیں
بہت کچھ کہہ سکتی ہو
بھلا آپ کو کون روک سکتا ہے.
اب جلدی سے کہہ ہی دیجیئے.
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Mon Oct 13, 2014 7:09 pm
by اضواء
..بس یہ ہی کہنا تھا کے مجھے چھٹی....
نہیں چاہئیے ابھی
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Tue Oct 14, 2014 6:52 am
by رضی الدین قاضی
{أضواء} wrote:..بس یہ ہی کہنا تھا کے مجھے چھٹی....
نہیں چاہئیے ابھی
تو کب چاہیئے؟
چھٹی کرنا آپ کا پیدائشی حق ہے.
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Tue Oct 14, 2014 9:34 am
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:{أضواء} wrote:..بس یہ ہی کہنا تھا کے مجھے چھٹی....
نہیں چاہئیے ابھی
تو کب چاہیئے؟
چھٹی کرنا آپ کا پیدائشی حق ہے.
دھیرے دھیرے بولو کوئی ( چاند بھیا ) سن نا لے
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Tue Oct 14, 2014 12:21 pm
by رضی الدین قاضی
فکر نا کرو بہنا
چاند بھائی نا جانے کہاں گم رہتے ہیں
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Tue Oct 14, 2014 8:39 pm
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:فکر نا کرو بہنا
چاند بھائی نا جانے کہاں گم رہتے ہیں
جی ہاں صحیح بات ہے
اور جب آتے ہے تب بھی ایک راونڈ مار کر بھاگ جاتے ہے
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Tue Nov 04, 2014 11:24 am
by بلال احمد
چاند بھائی کسی کو اپنے دیدے پھاڑ پھاڑ کر دکھانے میں مصروف ہیں آجکل
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Wed Nov 19, 2014 6:17 am
by مدرس
ہائیں یہ کیا کہا جارہا ہے یہاں ؟
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Wed Nov 19, 2014 7:29 am
by رضی الدین قاضی
پتہ نہیں بلال بھائی کیا کہنا چاہتے ہیں.
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Tue Dec 23, 2014 8:08 pm
by اضواء
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Wed Dec 24, 2014 7:14 am
by رضی الدین قاضی
بلال بھائی کچھ کہہ کر چھپ گئے ہیں
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Thu Jan 01, 2015 3:19 pm
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:بلال بھائی کچھ کہہ کر چھپ گئے ہیں
جی ہاں بھاگ گئے ہے
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Thu Jan 01, 2015 5:31 pm
by بلال احمد
{أضواء} wrote:رضی الدین قاضی wrote:بلال بھائی کچھ کہہ کر چھپ گئے ہیں
جی ہاں بھاگ گئے ہے
کس نے ہوائی اڑائی ہے کہ بھاگ گئے ہیں
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Fri Jan 02, 2015 11:10 am
by میاں محمد اشفاق
{أضواء} wrote:رضی الدین قاضی wrote:بلال بھائی کچھ کہہ کر چھپ گئے ہیں
جی ہاں بھاگ گئے ہے
اضواء جی نے ثبوت بھی موجود ہے !
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Fri Jan 02, 2015 4:08 pm
by بلال احمد
میاں محمد اشفاق wrote:{أضواء} wrote:رضی الدین قاضی wrote:بلال بھائی کچھ کہہ کر چھپ گئے ہیں
جی ہاں بھاگ گئے ہے
اضواء جی نے ثبوت بھی موجود ہے !
ثبوت .........................
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Posted: Sat Jan 03, 2015 8:30 am
by اضواء