Page 14 of 18

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Sat Jun 18, 2011 1:27 am
by عتیق
ایک نیا سوال :

دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ کا نام بتائیں جو سیدھے الٹے اوڑھ بھی سکتا ہے اور جس کی لمبائی پانچ سینٹی میٹر ہے اور وزن تین گرام ہے.یعنی اس کا گونسلہ آدھے اخروٹ کے جتنا ہوگا.

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Sun Jun 19, 2011 1:38 pm
by چاند بابو
[center]دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ[/center]

دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ کیوبا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے یہ پرندہ بہت ہی نایاب ہے اس کا وزن تقریباً دو گرام ہے اسے ہمینگ دے برڈ کے نام سے پکارا جاتا ہے اس کو پہلی نظر دیکھنے سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ شاید کوئی چھوٹا سا کیڑا یا کوئی شہد کی مکھی ہے جو پھولوں کے ارد گرد منڈلاتی پھر رہی ہے یہ پرندہ ایک سیکنڈ میں اسی مرتبہ پر ہلاتا ہے۔ اس کی لمبائی فقط دو انچ ہے مادہ پرندے کی لمبائی نر سے آدھی انچ کم ہے یہ عام طور پر جمیکا اور ہنپولیا کے جزیروں میں بھی پایا جاتا ہے ہمینگ برڈ عام طور پر تنہا ہی پرواز کرتا ہے۔ ہمینگ پرندے عام طور پر ایک ہی جگہ رہتے ہیں اور ٹھکانوں سے باہر نہیں نکلتے اکثر ان کی جنگ دوسرے قسم کے ہمینگ پرندوں سے رہتی ہے یہ بہت جنگ جو نسل سمجھی جاتی ہے اس لیے انہیں جنگ کے دیوتا کا نام دیا گیا ہے اور اگر نر کو یہ خبر ہو جائے کہ مادہ اس کی مخصوص شاخ پر بیٹھی ہے تو وہ فوراً اس سے جنگ کرنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے۔ ان کا گھونسلا چائے کی ایک چھوٹی سی پیالی سے بڑا نہیں ہوتا۔ ان کے انڈوں کا سائز ایک کافی بین کے برابر ہوتا ہے حالانکہ یہ ایک بہت ہی ننھا سا پرندہ ہے۔ مگر قدرت نے ان کے سسٹم کو کچھ ایسا بنایا ہے کہ کھاتے زیادہ ہیں یہ دیکھ کر بہت حیرات ہوتی ہے کہ اتنا ننھا سا پرندہ اتنا زیادہ کیسے کھا لیتا ہے یہ زیادہ تر شہد کی مکھیاں، مکڑے اور دوسرے چھوٹے موٹے کیڑے مکوڑے کھاتا ہے۔ اس کی فائدہ مند غذا اسے لال پھولوں سے حاصل ہوتی ہے ان پھولوں میں سے انہیں شہد کی غذا حاصل ہوتی ہے۔

[center]Image[/center]

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Sun Jun 19, 2011 7:01 pm
by پپو
بڑا نکا ہے بھئی

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Mon Jun 20, 2011 9:20 am
by نورمحمد
سبحان اللہ

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Mon Jun 20, 2011 10:17 am
by اعجازالحسینی
سبحان اللہ

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Mon Jun 20, 2011 2:12 pm
by پپو
اگلا سوال داغو نور بھائی

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Mon Jun 20, 2011 5:19 pm
by نورمحمد
یہ لو . . .داغ دیا . . .

سوال : 1922 میں انگریز ی حکومت نے علامہ اقبال کو کیا خطاب دیا ؟‌؟‌؟

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Mon Jun 20, 2011 6:19 pm
by پپو
1922ء میں انگریز حکومت کی طرف سے"سر" کا خطاب ملا

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Mon Jun 20, 2011 9:26 pm
by عتیق
چاند بابو wrote:[center]دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ[/center]

دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ کیوبا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے یہ پرندہ بہت ہی نایاب ہے اس کا وزن تقریباً دو گرام ہے اسے ہمینگ دے برڈ کے نام سے پکارا جاتا ہے اس کو پہلی نظر دیکھنے سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ شاید کوئی چھوٹا سا کیڑا یا کوئی شہد کی مکھی ہے جو پھولوں کے ارد گرد منڈلاتی پھر رہی ہے یہ پرندہ ایک سیکنڈ میں اسی مرتبہ پر ہلاتا ہے۔ اس کی لمبائی فقط دو انچ ہے مادہ پرندے کی لمبائی نر سے آدھی انچ کم ہے یہ عام طور پر جمیکا اور ہنپولیا کے جزیروں میں بھی پایا جاتا ہے ہمینگ برڈ عام طور پر تنہا ہی پرواز کرتا ہے۔ ہمینگ پرندے عام طور پر ایک ہی جگہ رہتے ہیں اور ٹھکانوں سے باہر نہیں نکلتے اکثر ان کی جنگ دوسرے قسم کے ہمینگ پرندوں سے رہتی ہے یہ بہت جنگ جو نسل سمجھی جاتی ہے اس لیے انہیں جنگ کے دیوتا کا نام دیا گیا ہے اور اگر نر کو یہ خبر ہو جائے کہ مادہ اس کی مخصوص شاخ پر بیٹھی ہے تو وہ فوراً اس سے جنگ کرنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے۔ ان کا گھونسلا چائے کی ایک چھوٹی سی پیالی سے بڑا نہیں ہوتا۔ ان کے انڈوں کا سائز ایک کافی بین کے برابر ہوتا ہے حالانکہ یہ ایک بہت ہی ننھا سا پرندہ ہے۔ مگر قدرت نے ان کے سسٹم کو کچھ ایسا بنایا ہے کہ کھاتے زیادہ ہیں یہ دیکھ کر بہت حیرات ہوتی ہے کہ اتنا ننھا سا پرندہ اتنا زیادہ کیسے کھا لیتا ہے یہ زیادہ تر شہد کی مکھیاں، مکڑے اور دوسرے چھوٹے موٹے کیڑے مکوڑے کھاتا ہے۔ اس کی فائدہ مند غذا اسے لال پھولوں سے حاصل ہوتی ہے ان پھولوں میں سے انہیں شہد کی غذا حاصل ہوتی ہے۔

[center]Image[/center]
:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
بہت خوب چاند بھیا...............جواب درست ہے.

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Mon Jun 20, 2011 9:35 pm
by عتیق
سوال:
مصر کو کس بادشاہ کے فتح کیا اور کس سن میں فتح کیا ؟

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Wed Jun 22, 2011 6:43 pm
by پپو
334 قبل مسیح کے لگ بھگ سکندر اعظم کا نام فاتحین مصر میں آتا ہے

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Sat Jun 25, 2011 12:31 pm
by عتیق
نام تو درست ہے پر تاریخ میں فرق ہے لیکن پھر بھی قبول کرلیتے ہیں میرے پاس اس کی تاریخ 332 قمری ہے.

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Sat Jun 25, 2011 1:24 pm
by پپو
عتیق بھائی سب سے پرانا سن جو اس وقت موجود ہے وہ ق-م ہے اس مراد قبل مسیح لیا جاتا نہ کہ قمری سن
مزید اگر کسی کو بہتر پتہ ہو تو شیئر کر سکتا ہے

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Sun Jun 26, 2011 10:47 pm
by عتیق
شکریہ پپو بھیا..........
اب ایک اور سوال:
دنیا میں بھنسیں کس ملک میں زیادہ پائے جاتے ہیں...اور ان کی تعداد کیا ہے.

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Sun Jul 03, 2011 1:29 am
by عتیق
ارے بھیوں کیا سوال کافی مشکل ہوگیا ہے کیا ؟

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Mon Jul 04, 2011 5:08 pm
by نورمحمد
شاید انڈیا میں سب سے ذیادہ بھینسیں ہیں ،. . تعداد کا تو پتہ نہیں

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Tue Jul 05, 2011 1:24 am
by زین
سب سے زیادہ بھینسی شائد پاکستان میں ہیں

m:a:z:a:a m:a:z:a:a m:a:z:a:a

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Tue Jul 05, 2011 8:57 am
by نورمحمد
نہیں بھائی . . شاید انڈیا میں ہونگی . . .

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Tue Jul 05, 2011 1:17 pm
by پپو
نہیں باڑے میں ہیں

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Posted: Tue Jul 05, 2011 8:40 pm
by چاند بابو
آپ کا جواب درست ہوا۔
ایک الیکٹرا ٹیلی ویژن۔

[center]Image[/center]