Page 14 of 16

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Sat Aug 30, 2014 11:21 am
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:a.a ;fl;ow;er;

آج چھارشنبہ میں کچھہ کام سے دبئی جا رہی ہوں ..

ان شاء اللہ اتوار تک آجاؤنگی ....

اپنی دعاؤں میں مجھے شامل رکھئیے ;fl;ow;er;

خداحافظ ...
بہنا آپ جہاں کہیں رہو ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں.

اللہ عزوجل آپ کے کاموں میں آسانیاں عطا فرمائے. آمین


جی رضی بھیا ;fl;ow;er; معذرت چاہتی ہوں میں زرا مصروف تھی فیملی کے ساتھہ
ا ور پھر چائینہ مارکٹ میں شاپنگ کیلےمجھے تین چار دن لگ گئے ...
آپ کے اس خلوص اور پیار کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
اللہ سبحانہ آپ کو اپنے مقصد میں ہمیشہ کامیاب رکھے آمین یارب العالمین...

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Sat Aug 30, 2014 1:58 pm
by رضی الدین قاضی
شکر ہے آپ صحیح سلامت واپس آ گئی

ویسے چائنا مارکٹ سے ایسا کیا خریدا گیا جس کے لیئے تین چار دن لگے؟ :!:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Sat Aug 30, 2014 6:08 pm
by علی عامر
;fl;ow;er;

موبائل ...

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Sat Aug 30, 2014 10:21 pm
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:شکر ہے آپ صحیح سلامت واپس آ گئی

ویسے چائنا مارکٹ سے ایسا کیا خیرا گیا جس کے لیئے تین چار دن لگے؟ :!:
گھر کے
Decoration کیلئے گئی تھی :P

Image


اگر آپ کہے تو پھر سے جاؤں :$

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Sat Aug 30, 2014 10:27 pm
by اضواء
علی عامر wrote:;fl;ow;er;

موبائل ...

موبائل نہیں be;at;in;g;

ہمارے پاس خود اچھے سے iphone 6‬‏ اسی مہنے آنے والے ہے

LED Light اور Decoration دیکھنے گئی تھی


ویسے عامر بھیا آپ سنائیے کدھر رہتے ہو آجکل ;fl;ow;er;

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Sun Aug 31, 2014 8:07 am
by رضی الدین قاضی
{أضواء} wrote:
رضی الدین قاضی wrote:شکر ہے آپ صحیح سلامت واپس آ گئی

ویسے چائنا مارکٹ سے ایسا کیا خیرا گیا جس کے لیئے تین چار دن لگے؟ :!:
گھر کے
Decoration کیلئے گئی تھی :P

Image


اگر آپ کہے تو پھر سے جاؤں :$

ضرور بہنا

اب کی بار چین ہی چلی جانا :P

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Sun Aug 31, 2014 12:32 pm
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:
رضی الدین قاضی wrote:شکر ہے آپ صحیح سلامت واپس آ گئی

ویسے چائنا مارکٹ سے ایسا کیا خیرا گیا جس کے لیئے تین چار دن لگے؟ :!:
گھر کے
Decoration کیلئے گئی تھی :P

Image


اگر آپ کہے تو پھر سے جاؤں :$

ضرور بہنا

اب کی بار چین ہی چلی جانا :P

جی ہاں .. میں بھی یہ ہی سوچ رہی تھی... s;mi;i;e

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Mon Sep 01, 2014 8:43 am
by میاں محمد اشفاق
چین جا کہ دیوار چین پر جانا اور وہاں سے چاند نزدیک ہے تو ایک چھلانگ لگا کر یا پھر چاند گاڑی کرائے پر لے کروہاں جانا اور وہاں ہو سکتا ہے چاند بابو آپ کو مل جائیں انہیں میرا سلام کہہ دیجئے گا.
شکریہ

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Mon Sep 01, 2014 7:23 pm
by اضواء
میاں محمد اشفاق wrote:چین جا کہ دیوار چین پر جانا اور وہاں سے چاند نزدیک ہے تو ایک چھلانگ لگا کر یا پھر چاند گاڑی کرائے پر لے کروہاں جانا اور وہاں ہو سکتا ہے چاند بابو آپ کو مل جائیں انہیں میرا سلام کہہ دیجئے گا.
شکریہ

چاند بھیا کو ڈھونڈنے کیلئے چین جاکر چھلانیگیں مارنے کی کیا ضرورت b:e:a:t be;at;in;g; زرا سا سر جھکالیجئیے
تو دل میں نظر آجائیگے چاند بھیا :P

آپ خود ہی سے دیکھئیے چاند بھیا میں نے تو کچھہ بھی نہیں کہا h;a;h;a h;a;h;a

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Mon Sep 01, 2014 9:02 pm
by میاں محمد اشفاق
اچھا اچھا اسی لئے کل کہہ رہی تھی کہ دل خراب ہو رہا ہے :lol: :lol:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Tue Sep 02, 2014 6:07 am
by اضواء
b:e:a:t be;at;in;g; :devil:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Tue Sep 02, 2014 10:16 am
by میاں محمد اشفاق
v_v_f v_v_f v_v_f v_v_f

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Tue Sep 02, 2014 2:04 pm
by اضواء
♨مجھے اب کچھہ بھی نہیں کہنا ہے♨

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Tue Sep 02, 2014 2:25 pm
by میاں محمد اشفاق
صدق الله العظيم

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Wed Sep 03, 2014 6:43 am
by رضی الدین قاضی
{أضواء} wrote:♨مجھے اب کچھہ بھی نہیں کہنا ہے♨
ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Wed Sep 03, 2014 8:59 am
by میاں محمد اشفاق
ہو گیا جی آپ کے سامنے ہی ہے ساری بات :geek: :geek:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Wed Sep 03, 2014 12:40 pm
by اضواء
;( ;( ;( ;( ;( ;(

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Fri Sep 05, 2014 12:54 pm
by رضی الدین قاضی
n;a;n;a

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Fri Sep 05, 2014 10:09 pm
by میاں محمد اشفاق
:^) :lol: :lol: :lol:
چلیں اضواء جی اچھے بچے غصہ نہیں کرتے یہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; لیں اور خوش ہو جائیں!

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Posted: Sat Sep 06, 2014 7:28 am
by رضی الدین قاضی
بہنا چھٹی کا چھوڑ کر باقی سب کچھ کہہ سکتی ہو. :lol: