★محسن نقوی★

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er; بہت خوب :clap:
پسند کرنے پر آپکا بھی شنکریہ :rock: :rock:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by بلال احمد »

[center]بچھڑ کے تجھ سے کسی طور دل بہل نہ سکا
نشانیاں بھی تیری، میرے پاس کتنی تھیں
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by محمد شعیب »

:clap: :clap:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو★محسن نقوی★

Post by محمد شعیب »

کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو
کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو

گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں
کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو

جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی
وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو

کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے رکھو گے
بِچھڑنے والوں کو، بھول جاؤ! اُداس لوگو

اُجاڑ جنگل ، ڈری فضا، ہانپتی ہوائیں
یہیں کہیں بستیاں بساؤ! اُداس لوگو

یہ کِس نے سہمی ہوئی فضا میں ہمیں پکارا
یہ کِس نے آواز دی، کہ آؤ! اُداس لوگو

یہ جاں گنوانے کی رُت یونہی رائیگاں نہ جائے
سرِ سناں، کوئی سر سجاؤ! اُداس لوگو

اُسی کی باتوں سے ہی طبیعت سنبھل سکے گی
کہیں سے محسن کو ڈھونڈ لاؤ! اُداس لوگو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ، انتخاب شیئر کرنے کا شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ★محسن نقوی★

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:[center]فراک یار کی بارش،ملال کا موسم

ہمارے شہر میں اُترا،کمال کا موسم

وہ اک دعا میری جو نا مراد لوٹ آئی

زبان سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم

بہت دنوں سے میرے ذہن کے دریچوں میں

ٹھہر گیا ہے تمہارے خیال کا موسم

جو بے یقین ہوں بہاریں اجڑ بھی سکتی ہیں

تو آکے دیکھ لے میرے زوال کا موسم

محبتیں بھی تیری دھوپ میں چھائوں جیسی ہیں

کبھ یہ ہجر کبھی یہ وصال کا موسم

کوئی ملا ہی نہیں جسکو سونپتے محسن

ہم اپنے خواب کی خوشبو،خیال کا موسم
[/center]

بہترین انتخاب پر آپکاشکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”