★محسن نقوی★

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g v;g :clap: :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ★محسن نقوی★

Post by اضواء »

پسندگی پر آپ سب کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:[center]نیا ہے شہر نئے آسرے تلاش کروں

میں چپ رہوں ، کبھی بے وجہ ہنس پڑوں محسن
اسے گنوا کے عجب حوصلے تلاش کروں
[/center]
بہت ہی عمدہ، اور لاجواب شیئرنگ کیلئے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ★محسن نقوی★

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:[center]نیا ہے شہر نئے آسرے تلاش کروں

میں چپ رہوں ، کبھی بے وجہ ہنس پڑوں محسن
اسے گنوا کے عجب حوصلے تلاش کروں
[/center]
بہت ہی عمدہ، اور لاجواب شیئرنگ کیلئے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

پسندگی پر جناب آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by اعجازالحسینی »

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ★محسن نقوی★

Post by اضواء »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ★محسن نقوی★

Post by اضواء »

[center]چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں

چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں ،
خود پابند رہتے ہے اسے آزاد رکھتے ہیں ،

ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے ،
برائی بھول جاتے ہے اچھائی یاد رکھتے ہیں ،

محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نا ہو جائے ،
ہم اپنا ہر قدم اس کے قدم کے بعد رکھتے ہیں . . . !

;fl;ow;er; r:o:s:e ;fl;ow;er; r:o:s:e ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; r:o:s:e[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by بلال احمد »

[center]
ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے ،
برائی بھول جاتے ہے اچھائی یاد رکھتے ہیں ،
[/center]

بہت عمدہ :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ★محسن نقوی★

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:[center]
ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے ،
برائی بھول جاتے ہے اچھائی یاد رکھتے ہیں ،
[/center]

بہت عمدہ :clap: :clap: :clap:

پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by بلال احمد »

[center]ملے ہیں بعد مدت کے، بلا کے سرد ہیں لہجے!
کہ جلنا بھی نہیں‌ممکن، پگھلنا بھی نہیں ممکن..

تعلق ٹوٹ جانے سے، امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں!
دلوں میں حسرتیں لے کر، بہلنا بھی نہیں‌ممکن..

بہت ناکامیاں لے کر، ہوئے ہیں خاک کے قیدی!
چلو اب آج سے گھر سے، نکلنا بھی نہیں ممکن..

اسے اتنا نہ سوچا کر، تیری عادت نہ بن جائے!
پھر ایسی عادتیں"محسن" بدلنا بھی نہیں ممکن
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by میاں محمد اشفاق »

[center]اسے اتنا نہ سوچا کر، تیری عادت نہ بن جائے!
پھر ایسی عادتیں"محسن" بدلنا بھی نہیں ممکن
[/center]
واہ کیا بات کہی شاعر نے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by بلال احمد »

بلال احمد wrote:[center]ملے ہیں بعد مدت کے، بلا کے سرد ہیں لہجے!
کہ جلنا بھی نہیں‌ممکن، پگھلنا بھی نہیں ممکن..

تعلق ٹوٹ جانے سے، امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں!
دلوں میں حسرتیں لے کر، بہلنا بھی نہیں‌ممکن..

بہت ناکامیاں لے کر، ہوئے ہیں خاک کے قیدی!
چلو اب آج سے گھر سے، نکلنا بھی نہیں ممکن..

اسے اتنا نہ سوچا کر، تیری عادت نہ بن جائے!
پھر ایسی عادتیں"محسن" بدلنا بھی نہیں ممکن
[/center]
میاں محمد اشفاق wrote:[center]اسے اتنا نہ سوچا کر، تیری عادت نہ بن جائے!
پھر ایسی عادتیں"محسن" بدلنا بھی نہیں ممکن
[/center]
واہ کیا بات کہی شاعر نے
انتخاب کو پسند کرنے کا شکریہ میاں‌صاحب
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ★محسن نقوی★

Post by اضواء »

;fl;ow;er; v;g zub;ar :clap: r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ★محسن نقوی★

Post by اضواء »

[center]
بے سبب اداسی تھی
اب کے اُس کے چہرے پر
دُکھ تھا ۔۔۔۔ بے حواسی تھی
اب کے یوں ملا مجھ سے
یوں غزل سنی ۔۔۔۔۔ جیسے
میں بھی نا شناسا ہوں

وہ بھی اجنبی جیسے
زرد خال و خد اُس کے
سوگوار دامن تھا
اب کے اُس کے لہجے میں
کتنا کھردرا پن تھا
وہ کہ عمر بھر جس نے
شہر بھر کے لوگوں میں
مجھ کو ہم سخن جانا
خود سے مہرباں سمجھا
مجھ کو دلربا لکھا

اب کے سادہ کاغذ پر
سرخ روشنائی سے
اُس نے تلخ لہجے میں
میرے نام سے پہلے
صرف ” بے وفا “ لکھا
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by بلال احمد »

[center]ایسے ٹوٹے ہیں تمناؤں کے پندار کے بس
میں نے جھیلے ہیں محبتوں میں وہ آزار کے بس

ایک دھماکے سے میں‌زمانے میرے ہاتھوں سے گئے
اس قدر تیز ہوئی وقت کی رفتار کے بس

تو کبھی رکھ کہ ہمیں دیکھ تو بازار کے بیچ
اس طرح ٹوٹ کے آئیں گے خریدار کے بس

کل بھی صدیوں کی مسافت پہ تھے دونوں
درمیاں آج بھی پڑتی ہے وہ دیوار کے بس

یہ تو ایک ضد ہے کہ محسن میں شکایت نہ کروں
ورنہ شکوے تو ہیں اتنے میرے یار کہ بس
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ★محسن نقوی★

Post by اضواء »

[center]دلِ تباہ ، ترے غم کو ٹالنے کے لیے
سنا رہا ہے فسانے اِدھر اُدھر کے مجھے

کچھ اس لیے بھی میں اس سے بچھڑ گیا محسن
وہ دُور دُور سے دیکھے ، ٹھہر ٹھہر کے مجھے

محسن نقوی[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by اعجازالحسینی »

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by بلال احمد »

[center]اب تیری یاد سے وحشت نہیں‌ہوتی مجھ کو
زخم کھلتے ہیں پر ازیت نہیں ہوتی مجھ کو

اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو

ایسے بدلہ ہوں تیرے شہر کا پانی پی کر
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں‌ ہوتی مجھ کو

ہے امانت میں‌خیانت سو کسی کی خاطر
کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں‌ہوتی مجھ کو
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ★محسن نقوی★

Post by بلال احمد »

[center]کاش آجائے وہ مجھے جان سے گزرتا دیکھے
اس کی خواہش تھی کبھی مجھ کو بکھرتا دیکھے

وہ سلیقے سے ہوا ہم سے گریزاں ورنہ
لوگ تو صاف محبت سے مُکرتا دیکھے

وقت ہوتا ہے ہر اک زخم کا مرہم محسن
پھر بھی کچھ زخم تھے ایسے جو نہ بھرتے دیکھے
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اردو شاعری”