Page 2 of 4

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Sat Mar 29, 2014 10:39 pm
by اضواء
تابعدار wrote:
{أضواء} wrote:
تابعدار wrote:چلیں لکھ لیا نام .
کُل ہوئے چھے احباب آپ کے بھانجے کو کارنر پر کھڑا کرنے کے بعد. :)

تو پھر اب بسم اللہ کیجئیے جناب ;fl;ow;er;
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

بہت ہی خوش ہو رہے ہو b:e:a:t اب شروع کرتے یا پھر ......

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Sun Mar 30, 2014 10:37 am
by محمد اسفند
جناب بندہ حاضر ہے

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed Apr 02, 2014 8:07 am
by اضواء
اور کب تک انتظار کرنا ہوگا ;fl;ow;er;

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed May 07, 2014 2:38 am
by منور چودری
میرا نام بھی داخل کرو جی مجھے بھی سیکھنا ہے جلدی سے اب لیسن سٹارٹ کر دیں

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed May 07, 2014 8:36 am
by اضواء
منور چودری wrote:میرا نام بھی داخل کرو جی مجھے بھی سیکھنا ہے جلدی سے اب لیسن سٹارٹ کر دیں
پھر سے آواز دیجئیے آجائینگے ;fl;ow;er;

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed May 07, 2014 6:33 pm
by منور چودری
پھر سے آواز دینے کا کیا مطلب کیا وہ اونچا سنتے ہیں :^) :^)

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed May 07, 2014 8:23 pm
by اضواء
اب یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے b:e:a:t

درصل آپ تو اچھی طرح سے جانتے ہو تابعدار صاحب کو h;a;h;a

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Sat Jun 14, 2014 6:56 pm
by منور چودری
او تابعدار صاب جیی ی ی ی ی ی ی :ano:un:ce:me:nt

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Sat Jun 14, 2014 8:47 pm
by اضواء
کیا ہوا ابھی تک نہیں آئے

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Sat Jun 14, 2014 10:47 pm
by محمد شعیب
یار تابعدار،
اب شروع کر بھی دو..

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Sun Jun 15, 2014 1:39 pm
by چاند بابو
جی جی بالکل

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed Jun 18, 2014 12:39 am
by اےآرفاروقی
بہت مصروفیت تھی معززین!
ابھی کچھ فرصت ملی ہے تو شروع کرتے ہیں اللہ کا نام لے کر.

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed Jun 18, 2014 11:31 am
by محمد شعیب
شکر ہے آپ کو فرصت ملی
اب مزید انتظار نہ کروائیں ..

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed Jun 18, 2014 4:25 pm
by اضواء
تابعدار wrote:بہت مصروفیت تھی معززین!
ابھی کچھ فرصت ملی ہے تو شروع کرتے ہیں اللہ کا نام لے کر.
دیر ہے درست ہے ;fl;ow;er; تو پھر بسم اللہ کرئیے

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Sat Jun 21, 2014 8:33 am
by اےآرفاروقی
{أضواء} wrote:
تابعدار wrote:بہت مصروفیت تھی معززین!
ابھی کچھ فرصت ملی ہے تو شروع کرتے ہیں اللہ کا نام لے کر.
دیر ہے درست ہے ;fl;ow;er; تو پھر بسم اللہ کرئیے
ایسی بات ہے تو تھوڑی اور دیر کر لیتے ہیں تا کہ زیادہ درست ہو جائے :lol: چ

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Sat Jun 21, 2014 4:31 pm
by اضواء
تابعدار wrote:
{أضواء} wrote:
تابعدار wrote:بہت مصروفیت تھی معززین!
ابھی کچھ فرصت ملی ہے تو شروع کرتے ہیں اللہ کا نام لے کر.
دیر ہے درست ہے ;fl;ow;er; تو پھر بسم اللہ کرئیے
ایسی بات ہے تو تھوڑی اور دیر کر لیتے ہیں تا کہ زیادہ درست ہو جائے :lol: چ

یہ کیا بات ہوئی :^) :tmi:

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed Jun 25, 2014 10:32 am
by اےآرفاروقی
واہ بھئی واہ! یہاں تو بہت سوں کو لکھنے کا شوق تھا مگر سوائے ایک دو کے کسی نے مجھے اکسانے پر کوشش ہی نہیں کی۔ میں تو آپ کا شوق دیکھنا چاہتا تھا ۔واقعی ثابت ہوا آپ کو لکھنے کا بہت شوق ہے ۔خیر چھوڑیئے صاحب ! آپ کہیں گے میں اپنی اہمیت جتا رہا ہوں ۔میں آپ کے شوق کو مہمیز کرتے ہوئے پہلا سبق بتانے جا رہا ہوں ۔ دیکھتے ہیں کون کون اپنے شوق کی آبیاری کرتا ہے۔

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed Jun 25, 2014 10:34 am
by کامران خان
v;g

مجھے بھی لکھنا نہیں آتا b;x

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed Jun 25, 2014 10:36 am
by اےآرفاروقی
کامران خان wrote:v;g

مجھے بھی لکھنا نہیں آتا b;x
چلو سیکھتے ہیں.... b;x
:lol: چ

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed Jun 25, 2014 2:49 pm
by اضواء
تابعدار wrote:
کامران خان wrote:v;g

مجھے بھی لکھنا نہیں آتا b;x
چلو سیکھتے ہیں.... b;x
:lol: چ
کب تک b:e:a:t چلنے میں ہی رہو گے .... دوڑنے کی بھی لگن لگائیے :P