Page 2 of 2

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Wed Mar 26, 2014 8:08 pm
by اےآرفاروقی
{أضواء} wrote:
تابعدار wrote:[quote="{أضواء

جی ہاں یہ ہی کہنا چاہتی تھی ..

.. اور مجھے میری دستخط بھی بہت دنوں سے نہیں بنائی ہے آپ نے h;a;h;a
v_v_f
بنا دوں گا . کیا لکھنا ہے؟

b:e:a:t ہنسنے کی وجہہ a;n;g;e;r;y be;at;in;g;[/quote]

ہر موضوع کو مشق ستم مت بناو. "کامن روم " موضوع بنا لو. وہاں کسی بھی موضوع پر بات ہو سکتی ہے، گپ شپ ہو سکتی ہے، سوال جواب ہو سکتے ہیں . کامن روم یوں سمجھو "ہائیڈ پارک " ہے جہاں سب کچھ بولنے کی آزادی ہے

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Thu Mar 27, 2014 8:37 am
by اضواء
تابعدار wrote:
{أضواء} wrote:
تابعدار wrote:[quote="{أضواء

جی ہاں یہ ہی کہنا چاہتی تھی ..

.. اور مجھے میری دستخط بھی بہت دنوں سے نہیں بنائی ہے آپ نے h;a;h;a
v_v_f
بنا دوں گا . کیا لکھنا ہے؟

b:e:a:t ہنسنے کی وجہہ a;n;g;e;r;y be;at;in;g;
ہر موضوع کو مشق ستم مت بناو. "کامن روم " موضوع بنا لو. وہاں کسی بھی موضوع پر بات ہو سکتی ہے، گپ شپ ہو سکتی ہے، سوال جواب ہو سکتے ہیں . کامن روم یوں سمجھو "ہائیڈ پارک " ہے جہاں سب کچھ بولنے کی آزادی ہے[/quote]



نیکی اور پوچھہ پوچھہ ;fl;ow;er; یہ کام آپکے ذمہ ہے آپ ہی شروع کیجئیے s;mi;i;e