Page 2 of 2

Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ

Posted: Thu Mar 27, 2014 8:38 am
by اضواء
تابعدار wrote:
یہ افتخار بھیا کے لئیے کافی مشکل کام ہے

آپ کے ہاتوں کی انگلیوں میں تو کمیپوٹر کھیلتا ہے :P
c;om;pu;te;r;beat

خیر بعد میں بات ہو گی اس بارے میں


ہمیں انتظار ہے آپ کا ;fl;ow;er;

Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ

Posted: Tue May 20, 2014 12:58 pm
by شاہنواز
السلام علیکم
معذرت کے ساتھ میں‌ کہ میں اس وقت میرے ساتھ کچھ مسائل سفر کررہے ہیں
اور ان سے فرصت پاتے ہی اردونامہ کی ترقی میں میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہوں
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے کہ میرے لئے دعا کیجے کہ میرے یہ مسائل حل ہوجائیں
آمین ثمہ آمیں

Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ

Posted: Tue May 20, 2014 6:44 pm
by چاند بابو
اللہ آپ کے مسائل حل فرمائیں، ہم آپ کا انتظار کریں گے.