میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد
Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد
لو جی میری طرف سے بھی مبارک ہو آپ کو
Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد
جناب میاں صاحب پنج ہزاری منصب مبارک ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد
بات تو آپ کی بالکل درست ہے میاں صاحب.میاں محمد اشفاق wrote:اس سے دو نمبرکام سیکھے ہیں میں نے چاند بھائی: ان کاموں میں یہ بندہ استاد ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد
میاں جگر تم تو خود بڑے دو نمبر ہو تمہیں مزید کیا سکھا سکتا ہوں؟میاں محمد اشفاق wrote:اس سے دو نمبرکام سیکھے ہیں میں نے چاند بھائی: ان کاموں میں یہ بندہ استاد ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا