Page 2 of 3

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Sun Nov 10, 2013 3:03 pm
by اضواء
جی آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ آپ کی مبارکبادی بھی قبول ہوئی ہے

پر یہ بتائیے کے آپ آج کل کدھر گھومتے رہتے ہو b:e:a:t

آپ کو بھی بہت بہت مبارکباد ہمارے طرف سے بھی ;fl;ow;er;

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Mon Nov 11, 2013 10:25 pm
by محمد اسفند
جنا ب مجھے تو یہ اچھا لگا کہ اب فونٹ اور کلر ٹھیک ہو گیا ہے اب پتہ نہی یہ پاک اردو انسٹالر کی وجہ سے ہے یا‌ آپ کی مہربانی ہے ویسے اب وقت کم ہوتا ہے اسلئے اب لاگ ان ہوئے بغیر اردو نامہ کا مطالعہ کرتا ہوں

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Tue Nov 12, 2013 8:44 am
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
بھیا جی یہ بھی خوب ٹھہری ہم مر گئے کام کر کر کے اور آپ نے کہہ دیا کہ یہ پاک اردو انسٹالر کا کمال ہے.
محترم اس انسٹالر کو فی الحال ڈس ایبل کریں اور پھر اردونامہ دیکھیں.

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Sun Nov 17, 2013 10:50 pm
by بلال احمد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.

ماجد بھائی آپ کا بہت ہی زیادہ مشکور ہوں‌ کہ آپ نے بہت ہی محنت کر کے فورم کو نئے انداز میں متعارف کروایا. اور ساتھ ساتھ ہی ساتھ میں شرمندہ بھی ہوں کہ اس کام میں کچھ بھی مدد نہ کرسکا. مجبوری کا آپ سے ذکر کرچکا ہوں (امید ہے قابل قبول ہوگی). آپ نے جس محنت اور مشکل حالات میں بھی ٹائم نکال کر اردونامہ کو اپگریڈ کیا یہ قابل ستائش ہے.

اب سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں اور کیا رہنے دوں؟ خیر مزید یہ کہ اس کام میں محترم اشفاق علی بھائی، میاں اشفاق، شعیب بھائی و دیگران اور خاص طور پر اضواء جی کا بھی بصد مشکور ہوں.

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Mon Nov 18, 2013 8:06 am
by چاند بابو
محترم بلال بھیا آپ کی تشریف آوری اور ہماری کاوشوں کو سراہنے کا بہت بہت شکریہ.

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Mon Nov 18, 2013 8:39 am
by اضواء
بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.

ماجد بھائی آپ کا بہت ہی زیادہ مشکور ہوں‌ کہ آپ نے بہت ہی محنت کر کے فورم کو نئے انداز میں متعارف کروایا. اور ساتھ ساتھ ہی ساتھ میں شرمندہ بھی ہوں کہ اس کام میں کچھ بھی مدد نہ کرسکا. مجبوری کا آپ سے ذکر کرچکا ہوں (امید ہے قابل قبول ہوگی). آپ نے جس محنت اور مشکل حالات میں بھی ٹائم نکال کر اردونامہ کو اپگریڈ کیا یہ قابل ستائش ہے.

اب سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں اور کیا رہنے دوں؟ خیر مزید یہ کہ اس کام میں محترم اشفاق علی بھائی، میاں اشفاق، شعیب بھائی و دیگران اور خاص طور پر اضواء جی کا بھی بصد مشکور ہوں.
دیر آئے درست آئے b:e:a:t غنیمت مجھے بھی یاد رکھے ہو

جی یہ ہوئی نا بات ;fl;ow;er;

اسی لئیے تو آپکا نام حاضری رجسٹر میں محفوظ ہے

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Mon Nov 18, 2013 9:42 am
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
اب سمجھا اس پر اتنی عنایات کیوں ہو رہی ہیں.
بس جی آج کل دور ہی چاپلوسی کرنے والے کا رہ گیا ہے. :devil: :$

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Thu Nov 21, 2013 9:56 am
by بلال احمد
{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.

ماجد بھائی آپ کا بہت ہی زیادہ مشکور ہوں‌ کہ آپ نے بہت ہی محنت کر کے فورم کو نئے انداز میں متعارف کروایا. اور ساتھ ساتھ ہی ساتھ میں شرمندہ بھی ہوں کہ اس کام میں کچھ بھی مدد نہ کرسکا. مجبوری کا آپ سے ذکر کرچکا ہوں (امید ہے قابل قبول ہوگی). آپ نے جس محنت اور مشکل حالات میں بھی ٹائم نکال کر اردونامہ کو اپگریڈ کیا یہ قابل ستائش ہے.

اب سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں اور کیا رہنے دوں؟ خیر مزید یہ کہ اس کام میں محترم اشفاق علی بھائی، میاں اشفاق، شعیب بھائی و دیگران اور خاص طور پر اضواء جی کا بھی بصد مشکور ہوں.
دیر آئے درست آئے b:e:a:t غنیمت مجھے بھی یاد رکھے ہو

جی یہ ہوئی نا بات ;fl;ow;er;

اسی لئیے تو آپکا نام حاضری رجسٹر میں محفوظ ہے
ارے جی یاد تو بھولنے والوں کو رکھا جاتا ہے، تو آپ تو ہمیں ازبر ہوچکی ہیں ;)

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Thu Nov 21, 2013 9:58 am
by بلال احمد
چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا
اب سمجھا اس پر اتنی عنایات کیوں ہو رہی ہیں.
بس جی آج کل دور ہی چاپلوسی کرنے والے کا رہ گیا ہے. :devil: :$
چاند بھائی اسے چاپلوسی نہیں کہتے. ہاں خوشامد کہہ لینے میں‌ کوئی حرج نہیں‌ ہے h;a;h;a h;a;h;a

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Fri Nov 22, 2013 7:57 am
by چاند بابو
چلئے وہی سہی مگر یہاں یہ خوشامد بالکل بند کرو اور گپ شپ والے دھاگے میں جو چاہے کرو یہ فورم اپگریڈیشن کے سلسلے میں کھولا گیا دھاگہ ہے نا کہ موصوف کے خوشامد کے شوق کو پورا کرنے کےلئے. :P

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Sat Nov 23, 2013 12:19 am
by مدرس
واہ بھئی واہ اب ایسا ہونے لگا ہے یہاں
چاند بھائی مبارک ہو r:o:s:e

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Sat Nov 23, 2013 8:24 am
by رضی الدین قاضی
v;g

چاند بھائی آپ کی محنت رنگ لائی

امید سے ذیادہ بہتر لگ رہا ہے ہمارا اردو نامہ فورم. j;a;t;d;a;an;c;e

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Sat Nov 23, 2013 10:16 am
by علی خان
جی بالکل رضی بھیا . واقعی میں ماجد بھائی کی شبانہ روز محنت رنگ لائی، اور ہمیں اتنی خوبصورت رنگوں سے بھرا اُردونامہ ملا. واقعی میں ماجد بھائی اسکے لئے داد کے قابل ہیں.
ماجد بھائی کا یہ کارنامہ قابل تحسین ہے. بہت بہت شکریہ ماجد بھیا.

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Sat Nov 23, 2013 10:30 am
by چاند بابو
مدرس wrote:واہ بھئی واہ اب ایسا ہونے لگا ہے یہاں
چاند بھائی مبارک ہو r:o:s:e
جی مدرس بھیا آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ.
رضی الدین قاضی wrote:v;g

چاند بھائی آپ کی محنت رنگ لائی

امید سے ذیادہ بہتر لگ رہا ہے ہمارا اردو نامہ فورم. j;a;t;d;a;an;c;e
بہت بہت شکریہ رضی بھیا آپ کی محبتیں ہی ہمیں اردونامہ کو بہتر سے بہترین بنانے پر اکساتی رہتی ہیں.
اشفاق علی wrote:جی بالکل رضی بھیا . واقعی میں ماجد بھائی کی شبانہ روز محنت رنگ لائی، اور ہمیں اتنی خوبصورت رنگوں سے بھرا اُردونامہ ملا. واقعی میں ماجد بھائی اسکے لئے داد کے قابل ہیں.
ماجد بھائی کا یہ کارنامہ قابل تحسین ہے. بہت بہت شکریہ ماجد بھیا.
ارے واہ جی کیا بات ہے آپ نے مکھن لگانا کب سے سیکھ لیا ہے اشفاق بھیا.
اس میں جتنی محنت میری ہے اتنی ہی آپ کی بھی ہے.

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Sat Nov 23, 2013 10:59 am
by علی خان
نہیں ماجد بھائی. یہ واقعی میں سچ ہے، اور ہماری تو کوئی بھی محنت نہیں ہے. جو کچھ بھی کیا ہے. آپ ہی نے کیا ہے، اور میری نظر میں اس کام میں ہم لوگوں کے نام شامل کرنا آپ کی محنت کے ساتھ زیادتی ہے، ہاں یہ میں مانتا ہوں، کہ تحریک اور توجہ دلانے میں ، میں اور میاں صاحب پیش پیش رہے، مگر کام تو سارا کا سارا آپ نے ہی کیا ہے. تو پھر اسکا کریڈٹ بھی آپکو جاتا ہے. ہم نے تو صرف آپکا دماغ ہی خراب کیا ہے، کہ اسطرح کریں ،اُس طرح کریں. اور میری نظر میں تو یہ کام کوئی بھی بندہ کر سکتا ہے.اور آنے والے دنوں میں بھی نئے آنے والوں میں سے بھی بہت سے ممبران اسطرح کریں گے. اس لئے اس مبارک باد کے آپ ہی مستحق ہیں.

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Sat Nov 23, 2013 12:04 pm
by چاند بابو
اشفاق علی wrote:نہیں ماجد بھائی. یہ واقعی میں سچ ہے، اور ہماری تو کوئی بھی محنت نہیں ہے. جو کچھ بھی کیا ہے. آپ ہی نے کیا ہے، اور میری نظر میں اس کام میں ہم لوگوں کے نام شامل کرنا آپ کی محنت کے ساتھ زیادتی ہے، ہاں یہ میں مانتا ہوں، کہ تحریک اور توجہ دلانے میں ، میں اور میاں صاحب پیش پیش رہے، مگر کام تو سارا کا سارا آپ نے ہی کیا ہے. تو پھر اسکا کریڈٹ بھی آپکو جاتا ہے. ہم نے تو صرف آپکا دماغ ہی خراب کیا ہے، کہ اسطرح کریں ،اُس طرح کریں. اور میری نظر میں تو یہ کام کوئی بھی بندہ کر سکتا ہے.اور آنے والے دنوں میں بھی نئے آنے والوں میں سے بھی بہت سے ممبران اسطرح کریں گے. اس لئے اس مبارک باد کے آپ ہی مستحق ہیں.
جی اشفاق بھیا یہی تو اصل کام ہے تحریک دلانا اور تجاویز دینا.
میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر آپ لوگوں کی تجاویز نہ ہوتیں تو میں کبھی بھی اتنا کام نہیں کر سکتا تھا اور نہ ہی اردونامہ اتنا خوبصورت نظر آ سکتا تھا.
کیونکہ مجھے یہ کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے کہ میں‌ اس معاملے میں بالکل صفر ہوں مجھے کلر کنٹراسٹ اور اس قسم کی دیگر معلومات بالکل نہیں ہیں میں نہیں جانتا کہ کونسے کلر کے ساتھ کونسے کلر کا میچ کیا جا سکتا ہے اور کونسا کلر کس کلر کے ساتھ بھدا معلوم ہوتا ہے دراصل مجھے ہر رنگ کے ساتھ ہر رنگ اچھا لگتا ہے یوں اگر میں اپنی سائنس لڑاتا تو اردونامہ بے ہنگم رنگوں کا مجموعہ نظر آتا.
اس لئے اس خوبصورتی کے تمام نمبر آپ دوستوں کے نام ہی‌ ہیں.

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Sun Dec 01, 2013 8:24 am
by شازل
بہت خوشی ہوئی اپنے لگائے ہوئے پودے کو تناور درخت دیکھ کر، کچھ جگہ میں بھی پھنس گیا تھا لیکن ماجد بھائی اور ٹیم نے بڑی خوبصورتی سے صورتحال کو سنبھالا اور آج اردو نامہ ایک نئی آب وتاب کے ساتھ جلوہ گر ہے.
تمام اردو نامہ ٹیم کو بہت بہت مبارک باد ، خاص کر ماجد بھائی کو .

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Sun Dec 01, 2013 5:09 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ شازل بھیا یہ سب آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا نتیجہ ہے.
اگر آپ نا ہوتے تو یقین کیجئے میں تو یہ بھی کبھی نہ سیکھ پاتا کہ ایڈیٹر میں اردو کیسے انٹریگریٹ کرتے ہیں، مگر اب میں‌نے ایک فیصلہ کیا ہے.
کم ازکم کسی بھی ٹیکسٹ ایریا میں اردو پیڈ انٹریگریٹ کرنا اردونامہ کے ہر قاری کو آنا چاہئے اور یہ کام انہیں میں سکھاؤں گا ایک ٹوٹیوریل کے ذریعے انشااللہ جلد ہی.

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Sun Dec 01, 2013 11:30 pm
by محمد شعیب
چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ شازل بھیا یہ سب آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا نتیجہ ہے.
اگر آپ نا ہوتے تو یقین کیجئے میں تو یہ بھی کبھی نہ سیکھ پاتا کہ ایڈیٹر میں اردو کیسے انٹریگریٹ کرتے ہیں، مگر اب میں‌نے ایک فیصلہ کیا ہے.
کم ازکم کسی بھی ٹیکسٹ ایریا میں اردو پیڈ انٹریگریٹ کرنا اردونامہ کے ہر قاری کو آنا چاہئے اور یہ کام انہیں میں سکھاؤں گا ایک ٹوٹیوریل کے ذریعے انشااللہ جلد ہی.
:clap: :clap:
چاند بابو جوش میں آ گئے ...

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

Posted: Mon Dec 02, 2013 8:49 am
by شازل
آپ کا یہ فیصلہ قابل ستائش ہے اور "خود انحصاری" کی جانب ایک قدم ہے