منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
جی ابھی سوچ بچار کی جارہی ہے ان شاءاللہ کل تک نام فائنل ہو جائے گا
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
آپ دعاؤں میں یاد کرلیں یہ ہمارے لیے ٹوکرے سے بھی زیادہ ہوجائے گامنور چودری wrote:اچھا جی بلال بھائی بہت شکریہ آپ کا
آپ محجھے اپنا فیکس نمبر بتاہیں اتنی اچھی مبارکباد پیش کرنے پر آپ کو مٹھائی کا ٹوکرا فیکس کرنا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
انشاءاللہ ضرور دعا کروں گا آپ کے لیے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
مجھے بھی اپنی دعاؤں میں شامل رکھئیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
آپ تو ہر وقت ہی شامل رہتی ہیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
جی یہ آپکی محبت اور خلوص ہے
بہت بہت شکریہ ...
بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
نام کا کیا بنا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
منے راجہ کے نام کیا ہوا چودری صاحب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
بہت بہت بہت مبارک
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
محترم اعجاز صاحب آپ کا بہت شکریہ
محمد ناصر نام رکھا ہے امید ہے آپ سب کو بھی پسند آئے گا
محمد ناصر نام رکھا ہے امید ہے آپ سب کو بھی پسند آئے گا
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
بہت ہی پیارا نام ہے
ہزاروں بلکہ ڈھیروں بار مبارک ہوئے
ہزاروں بلکہ ڈھیروں بار مبارک ہوئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
شکریہ آپ کا یہ تصویریں لگا کر پھنسا دیا آپ نے اب میرا بڑا بیٹا کہہ رہا ہے محجھے ایسا ہی کیک کھانا ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
تو اچھی بات ہے میرے طرف سے لاکر بچوں کو کھلا دیجئیے نا ...
یہ بھی بولنا پڑیگا کیا
یہ بھی بولنا پڑیگا کیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
کھلا چکا ہوں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
میری طرف سے بھی ایک بار پھر سے بہت بہت مبارک باد قبول کریں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
یہ ہوئی نا باتمنور چودری wrote:
کھلا چکا ہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد
بہت بہت شکریہ زین بھائی
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں