Page 2 of 2

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Tue Nov 06, 2012 5:25 pm
by چاند بابو
مگر میرے پاس تو بالکل درست کام کر رہا ہے اور میں یہ سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کر چکا ہوں.

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Tue Nov 06, 2012 6:05 pm
by فہیم
اینٹی وائرس کریک کو اوپن ہی نہیں کرنے دیتا.اگر ڈس ایبل بھی کر دوں پھر رجسٹر نہیں ہوتا

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Sat Nov 10, 2012 7:33 pm
by شازل
ہائیں یہ میری غیر موجودگی میں رجسٹرڈ سافٹ ویئر شیئر کیے جارہے ہیں. m:a:z:a:a

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Sun Nov 11, 2012 8:20 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہا
جی ہاں شازل بھیا اس حوالے سے پالیسی کچھ حد تک نرم کر دی گئی ہے

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Sun Dec 16, 2012 7:38 pm
by شازل
یہاں پر آپ بہترین سافٹ وئیر کو ریٹنگ کے لحاظ سے دیکھ سکتے ہیں

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Mon Dec 17, 2012 6:30 pm
by چاند بابو
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ شازل بھیا.

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Mon Dec 17, 2012 6:31 pm
by چاند بابو
اشفاق بھیا ان میں سے تو شاید کوئی سافٹ وئیر آپ نے شئیر ہی نہیں کیا ہے.

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Tue Dec 18, 2012 9:38 am
by علی خان
جی چاند بھائی .

آپکی توجہ دلانے کی بعد ہی میں نے ان میں سب سے ٹاپ والے ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کر لیا ہے. اور اسکو یہاں پر اس پوسٹ میں شئیر بھی کروا رہا ہوں اُمید ہے. اُردونامہ ممبران کو میری یہ شئیرنگ پسند آئے گی. انشاء اللہ

نوٹ: اس ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر کے لئے موجود اس لنک کو میں نے پہلی والی پوسٹ میں بھی شامل کر دیا ہے.

ڈاون لوڈ لنک:

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Tue Dec 18, 2012 1:43 pm
by چاند بابو
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم اشفاق بھیا.

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Tue Dec 18, 2012 2:07 pm
by میاں محمد اشفاق
شئیر کرنے کا بہت شکریہ اشفاق بھیا.

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Wed Dec 19, 2012 8:55 pm
by بلال احمد
اشفاق علی wrote:جی چاند بھائی .

آپکی توجہ دلانے کی بعد ہی میں نے ان میں سب سے ٹاپ والے ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کر لیا ہے. اور اسکو یہاں پر اس پوسٹ میں شئیر بھی کروا رہا ہوں اُمید ہے. اُردونامہ ممبران کو میری یہ شئیرنگ پسند آئے گی. انشاء اللہ

نوٹ: اس ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر کے لئے موجود اس لنک کو میں نے پہلی والی پوسٹ میں بھی شامل کر دیا ہے.

ڈاون لوڈ لنک:
اشفاق بھائی آپ تو چھا گئے ہیں ٹھاہ کر کے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Sat Dec 22, 2012 4:49 pm
by چاند بابو
;) ;) ;) ;) :lol:

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Mon Dec 24, 2012 11:09 am
by بلال احمد
چاند بابو wrote:;) ;) ;) ;) :lol:
آپ کس کو آنکھیں مٹکا مٹکا کر مار رہے ہیں b:e:a:t b:e:a:t