الوداع۔مجیب منصور اب جارہاہے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الوداع۔مجیب منصور اب جارہاہے

Post by چاند بابو »

الوداع مجیب منصور بھیا۔

بہت بہت شکریہ عید کی چھٹیاں ہمارے ساتھ گزارنے کا۔

میں امید کرتا ہوں کہ آپ جب بھی موقع ملے گا ہمارے ساتھ ہوں گے انءشااللہ

اپنا اور اپنے گھر والوں کا خیال رکھئے گا اور تمام اراکینِ اردونامہ کو دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: الوداع۔مجیب منصور اب جارہاہے

Post by مجیب منصور »

دل وجان سے دعاہے
ان شاء اللہ..............ضرور آتارہوں گا
اپن کا تو فون پر بھی رابطہ رہتاہے
لیکن یہاں کے رابطے کا جہاں بلکل الگ ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: الوداع۔مجیب منصور اب جارہاہے

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب بھائی آپ چاند بھائی اور اسد بھائی سے فون پر رابطہ کر کے اپنی خیریت سے آگاہ کرتے رہیئے گا۔
ہم آپ کے لیئے دعا کرتے رہیں گے۔
اور یقین ہے آپ بھی ہمیں دعاؤں میں یاد کرتے رہیں گے۔
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”