آپکے نام کتنی سم رجسٹر ہیں جانئیے

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے نام کتنی سم رجسٹر ہیں جانئیے

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اسلئے خدارا میری بات کوبے حد سنجیدگی سے لیں اور فورا اپنے نام پر چلنے والی ایسی سمز جو آپ کےپاس نہیں ہیں انہیں فوری طور پر بند کروائیں۔
آپ کی بات 100 فیصد ٹھیک ہے، میں سبھی دفاتر سے اپنے نام پر زائد سمز ختم کرواچکا ہوں :rock:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے نام کتنی سم رجسٹر ہیں جانئیے

Post by چاند بابو »

باقی احباب کو بھی ایسا ہی کرنا چاہئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”