Page 2 of 3

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Wed May 16, 2012 3:32 pm
by میاں محمد اشفاق
Image

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Wed May 16, 2012 3:35 pm
by میاں محمد اشفاق
Image

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Wed May 16, 2012 3:36 pm
by اضواء
میاں محمد اشفاق wrote:ارے بلال بھائی سعودیہ میں اگر کوئی غصہ کرے گا تو اپنا ہی نقصان کرے گا آپ تو یہ بات بخوبی جانتے ہوں گے :rock:

نفع اور نقصان تک بات کیوں آگئی .... n;a;n;a :^) :^)

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Wed May 16, 2012 3:40 pm
by میاں محمد اشفاق
بلال احمد wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:اس کو کوئی سٹڈی بھی کرتا ہے یا میں اویں کھپ رہا ہوں
اگر کوئی اس سلسلے کو پسند کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ اس کو جاری رکھا جائے تو کچھ کمنٹس دیں :)
اشفاق بھائی مضمون کو سٹڈی کیا جاتا ہے لیکن وقفے وقفے سے آپ کا بصد شکریہ کہ آپ اپنی قیمتی وقت میں اسے اردونامہ کی زینت بنارہے ہیں،

لیکن یہ تو ممکن نہیں ہے کہ سبھی لوگ اسے پڑھیں‌کیونکہ ہر ایک کی اپنی مصروفیت ہوتی ہے لیکن یہ بات ذہن میں رکھیئے کہ شائد آج کوئی نہ پڑھے لیکن کل کوئی سرچ کرتا ہوا اس طرف پہنچ جائے تو اسے کتنا نایاب خزانہ ملے گا؟؟؟

اس لئے آپ دل چھوٹا مت کیجئے اور اپنا سلسلہ جاری رکھیئے.

امید ہے آپ بات کو بخوبی سمجھ گئے ہوں‌گے (اگر کوئی بات بری لگے توبرائے کرم درگزر کردیجئے گا)
عمدہ اضافہ پر شکریہ قبول کریں.

اس وجہ سے بہنا جی

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Sun May 20, 2012 8:59 am
by میاں محمد اشفاق
Image



Image


Image



Image

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Sun May 20, 2012 9:03 am
by میاں محمد اشفاق
Image
Image

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Sun May 20, 2012 2:03 pm
by میاں محمد اشفاق
r;o;s;e

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Mon May 21, 2012 8:27 am
by بلال احمد
اپڈیٹ کیلئے شکریہ ;fl;ow;er;

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Mon May 21, 2012 8:40 am
by میاں محمد اشفاق
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image

محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حیات

Posted: Sat May 26, 2012 10:01 am
by میاں محمد اشفاق
Image
Image
Image
Image
Image

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Sun Jun 03, 2012 9:41 pm
by میاں محمد اشفاق
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Mon Jun 04, 2012 4:57 pm
by بلال احمد
اضافہ کیلئے شکریہ اشفاق بھائی

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Mon Jun 04, 2012 9:02 pm
by میاں محمد اشفاق
ہم آپ کا شکریہ قبول کرتے ہیں :!: ]:)

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Tue Jun 05, 2012 2:41 pm
by میاں محمد اشفاق
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Thu Jun 07, 2012 9:02 pm
by بلال احمد
اضافہ کیلئے شکریہ

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Thu Jun 07, 2012 9:25 pm
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Sat Jun 09, 2012 7:33 pm
by چاند بابو
یار یہ کچھ اقساط تو بالکل پڑھی ہی نہیں جا رہی ہیں ان کا کیا علاج کیا جائے؟؟

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Sat Jun 09, 2012 7:52 pm
by میاں محمد اشفاق
اس کا علاج یہ ہے کہ آپ اس کو سیو کر کے پڑھ لیں
میں نے کوشش کی تھی کہ کسی طرح میں اسے بڑا کر سکوں مگر ناکام

Re: محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حی

Posted: Tue Jun 12, 2012 6:45 am
by عطاء رفیع
میرے خیال میں اسے اردو نامہ کی طرف سے شائع ہونا چاہیے ای بک کی شکل میں. یہ ڈاکٹر صاحب کا ایک طرح سے قرض ہوگا ہم پر.
ایک ٹیم تشکیل دی جائے.
ایک ایک دو دو صفحات لے کر انہیں ٹائپ کیا جائے. چند دن لگیں گے. یا مہینہ لیکن کام ہوجائے گا.

محسن پاکستان محترم جناب ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی سوانح حیات

Posted: Wed Jun 27, 2012 8:29 am
by میاں محمد اشفاق
اسلام علیکم
میں کچھ عرصے سے اس لئے نئی اقساط کو اپلوڈ نہیںکر سکا کیونکہ وہ ٹھیک سے پڑھی نہیں جا رہی تھیں ان کا سائز کا مسلہ تھا جس کو میں تو حل نہیں کر سکا مگر اپنے چاند بابو نے میری اس مشکل کو حل کر دیا اب اقساط تو نہیں مگر پوری بک کو ہی اپ لوڈ کر رہا ہوں امید ہے آپ سب کو بہت پسند آئے گی اور ہماری حب الوطنی کو مذید مضبوط کرنے میں مدد دے گی اس کے لئے میں ماجد بھائی کا بہت ہی شکر گزار ہوں کہ وہ ہمہ وقت مدد کے لئے تیار رہتے ہیں ہم ان کی ان کاوشوں کا بدلہ تو نہیں دے سکتے مگر اللہ تعالی ٰ سے ان کے لئے نیک تمنائیں چاہتے ہیں!
یہ کتاب ایک بہت ہی قابل صحافی نے لکھی ہے جس طرح اس میں حقائق سے پردہ اُٹھایا گیا ہے وہ واقعی لکھنے والے کے جذبات کی ترجمانی کرتا ہے اور ان کی یہ کاوش واقعی قابل تعریف ہے اللہ ہی ان کو اس کا اجر دے سکتا ہے۔
جناب ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کے لئے تو ہر پاکستانی بچہ ہو یا بڑا ہمہ وقت دعا گو ہے اللہ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے
مگر آج اک بات کا افسوس ہوتا ہے کہ ہم باحثیت اک قوم ان کے لئے کچھ نہیں کر سکے یہ بات ہمارے لئے قابل شرم ہے اب اللہ ہی ہے جو ہم پاکستانیوں کو بحثیت مسلمان نیکی کی ہدائت دے
آمین
بندہ ناچیز
میاں محمد اشفاق

[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... fzyiwxqnyt[/scribd]