Page 2 of 2

Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا

Posted: Tue Apr 22, 2014 12:14 pm
by فورٹعباس
اگر ان یو ایس بی پورٹس میں ماوس اور کی بورڈ چل رہیے ہوں تو کیا وہ بھی ڈس ایبل ہو ضایئں گے؟؟

Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا

Posted: Tue Apr 22, 2014 1:29 pm
by علی خان
فورٹعباس wrote:اگر ان یو ایس بی پورٹس میں ماوس اور کی بورڈ چل رہیے ہوں تو کیا وہ بھی ڈس ایبل ہو ضایئں گے؟؟
جی بالکل کیونکہ یہ یو ایس بی پورٹس کو بلاک کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں. اس لئے یو ایس پورٹس میں استعمال ہونے والے تمام ڈیوائسیز کو پھر کام کرنے سے روک دیتا ہے.