Page 2 of 2

Re:

Posted: Thu May 08, 2014 6:50 pm
by جمیل قادری
چاند بابو wrote:جی واقعی میں نے کل ان کے فورم کو کچھ پڑھنے کی کوشش کی تھی اور جتنی بھی تحریریں نظر سے گزریں ان سے نتیجہ یہ نکالا کہ یہ لوگ دراصل مذہب کے نام پر دھبہ ہیں اور مذہب کی آڑ میں منافرت پھیلا رہے ہیں فرقہ وارانہ باتیں اور لوگوں کے دلوں میں کدورتیں اور نفرتیں بھرنا ان کا اصل کام ہے۔
جودوسروں کو برا کہتے ہیں وہ خود برا ہوتے ہیں‎

Re: Re:

Posted: Thu May 08, 2014 7:44 pm
by محمد شعیب
جمیل قادری wrote:

آپ کہنا کیا چاہتے ہیں قادری صاحب ؟
یہ فیض رضا اور قادری والے واقعی ایک پروپیگنڈہ مہم چلا رہے ہیں. یوٹیوب اور فیس بک پر بھی خرافات شئر کرتے ہیں. ان لوگوں کا مقصد ہی فرقہ واریت کو پھیلانا ہے. میرے پاس ان کے خلاف بہت دلائل ہیں. یہ لوگ شرک و بدعت پھیلانا چاہتے ہیں.
اگر آپ اس فورم کے ایڈمن کو ہی برا سمجھتے ہیں (جنہوں نے آپ کی بہت مدد کی ہے) تو پھر اس فورم سے اتنی مدد کیوں لیتے ہیں ؟
سوچ سمجھ کر لکھا کریں.

Re: Re:

Posted: Thu May 08, 2014 8:01 pm
by جمیل قادری
محمد شعیب wrote:

کونسے دلائل ہیں آپ کے پاس تم اپنے فرقہ کا مطالعہ کرو سچا اور جھوٹا کون ہے‎

Re: فیض رضا نیٹ ورک اور قادری رضوی فورم کی بددیانتی

Posted: Thu May 08, 2014 8:06 pm
by محمد شعیب
آپ کو اگر دلائل پڑھنے ہیں اور آپ واقعی مخلص ہیں یعنی صرف اپنی بات کو درست سمجھنے اور دوسروں کی بات کو غلط ثابت کرنے والے نہیں ہیں، تو اس کتاب کا مطالعہ کر لیں.
[link]http://www.nubuwat.org/images/abook_fil ... taqeem.pdf[/link]
میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ایک غیر جانبدار انسان اس کتاب کو پڑھنے کے بعد حقائق سمجھ جائے گا.
اس فورم پر اختلافی مباحث ممنوع ہیں. ورنہ آپ کو یہیں سمجھا دیتا.

Re: فیض رضا نیٹ ورک اور قادری رضوی فورم کی بددیانتی

Posted: Fri May 09, 2014 11:03 am
by چاند بابو
میرے خیال میں یہ بحث بے جا اور بے مقصد ہے سوائے بے کار طوالت کے اس بحث میں کچھ نہیں.
قادری صاحب ہر ایک کی اپنی اپنی رائے ہوتی ہے آپ نے اپنی رائے دے دی آپ کا شکریہ.
مگر اگر آپ زبان کے استعمال میں احتیاط نہیں کریں گے تو آپ کو اردونامہ سے مکھن میں سے بال کی طرح نکال باہر کیا جائے گا یہ تو تکار یہاں سختی سے منع ہے، ہر ایک کو اختیار ہے کہ وہ اپنی پسند کا مذہب اور فرقہ اختیار کرے مگر دوسروں پر اپنی رائے ٹھونسنا اور ان سے غیر اخلاقی رویہ اپنانا ہرگز اختیاری نہیں ہے جس کی کم ازکم سزا اردونامہ سے بے دخلی ہے.
اس لئے براہ مہربانی اپنے رویئے پر نظر ثانی کریں اور یہ بحث یہیں ختم کر دیں بصورت دیگر انتظامیہ اردونامہ کوئی بھی کاروائی کرنے کی مجاز ہے.