کمپیوٹر کی کرسیاں

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر کی کرسیاں

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:یہ کرسیوں کی سکیم عمران خان نے اپنے جلسے میں دی تو تھی۔
اب آپ ہی اس کا جلسہ سننے نہیں گئے تو اس بیچارے کا کیا قصور۔
ویسے قصور سے یاد آیا یہ سکیم صرف قصور والوں کے لئے تھی۔
چاند بھائی آپکو تو سب معلوم ہے تو یہ بھی بتا دیں کہ آئندہ کب عمران خان کرسیاں تقسیم کر رہا ہے تاکہ شازل بھائی اپنی تیاری پکی رکھیں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر کی کرسیاں

Post by شازل »

چاند بھائی نے بھی وہیں سے کرسیاں اڑائی تھیں.
اب عمران صاحب کرسیوں کے بغیر جلسہ کرتے ہیں. be;a
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر کی کرسیاں

Post by بلال احمد »

مطلب ادھر وہ محاورہ فٹ آتا ہے

غریباں رکھے روزے تے دن وڈے آئے

:lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “تصاویر”