اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by شازل »

کوئی تو میرا بھی شکریہ ادا کرے کیونکہ میں آج کل مہمان بن کر آتا ہوں. ;fl;ow;er;
ووٹ کاسٹ کردیا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by اضواء »

شازل بھیا شکریہ تو آپکو ہمارا کرنا چاہئیے ...
کیوں کے اردو نامہ تو آپ کا اپنا گھر ہے ;fl;ow;er;

پھر بھی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ....... s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by علی عامر »

:clap: درست کہا آپ نے ۔۔۔ اردو نامہ ہم سب کا ہے
r:o:s:e
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by شازل »

{أضواء} wrote:شازل بھیا شکریہ تو آپکو ہمارا کرنا چاہئیے ...
کیوں کے اردو نامہ تو آپ کا اپنا گھر ہے ;fl;ow;er;

پھر بھی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ....... s;mi;i;e
آجکل گھر سے دور ہوں‌نا
ہم سب کا ہی گھر ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by اضواء »

شازل wrote:
{أضواء} wrote:شازل بھیا شکریہ تو آپکو ہمارا کرنا چاہئیے ...
کیوں کے اردو نامہ تو آپ کا اپنا گھر ہے ;fl;ow;er;

پھر بھی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ....... s;mi;i;e
آجکل گھر سے دور ہوں‌نا
ہم سب کا ہی گھر ہے

:clap: بہت خوب .....

اسی بہانے تو تو آپکو بلا بھی سکی ہوں نا v;e;r;y;happ;y s;mi;i;e

آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by چاند بابو »

شازل بھیا ووٹ دینے کا بہت بہت شکریہ.

باقی کافی دوستوں کے ووٹ موصول نہیں ہوئے ہیں پلیز اپنے اپنے ووٹ جلد ازجلد دیں تاکہ اردونامہ کی رینکنگ بہتر ہو سکے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by اضواء »

جی ہاں ... باقی کے تمام وؤٹ کب تک وصول ہونگے ...... r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by چاند بابو »

پتہ نہیں کب موصول ہوں گے ابھی تو یہ سلسلہ رک گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by بلال احمد »

چاند بھائی کتنی مرتبہ ووٹ کاسٹ کیا جاسکتا ہے؟؟؟ ;) ;) ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by علی عامر »

ایک مرتبہ ۔۔ لیکن آپ اپنے دوستوں کو بھی مائل کر سکتے ہیں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by بلال احمد »

علی عامر wrote:ایک مرتبہ ۔۔ لیکن آپ اپنے دوستوں کو بھی مائل کر سکتے ہیں۔
اگر 8 یا10 مرتبہ پوسٹ کردیا جائے تو |( |( |( |(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by شاہین اعوان »

جی جناب میری شمولیت بھی ھو گیئ

شکریہ
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”