ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by نورمحمد »

مجھے لگا کہ ٹائپنک مسٹک ہے :headbang: :headbang: :headbang:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by چاند بابو »

ارے ماموں کے بچے میں تیرا ماموں کب سے ہو گیا۔ :devil:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
احمدنور
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Tue May 24, 2011 12:22 am
جنس:: مرد

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by احمدنور »

بات کی سمجھ نہ آئی پر میری طرف سے بھی مبارک ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:ارے ماموں کے بچے میں تیرا ماموں کب سے ہو گیا۔ :devil:

ارے ماموں . . غصہ نہیں کرتے . . ٹھیک ہے . . اگر آپ کو ماموں نا پسند ہو تو " انکل" ہی کہہ لیتا ہے . . :P :P :P
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by بلال احمد »

نورمحمد wrote:
چاند بابو wrote:ارے ماموں کے بچے میں تیرا ماموں کب سے ہو گیا۔ :devil:
ارے ماموں . . غصہ نہیں کرتے . . ٹھیک ہے . . اگر آپ کو ماموں نا پسند ہو تو " انکل" ہی کہہ لیتا ہے . . :P :P :P
چاند بھائی بات بہت دور تک نکل گئی ہے. :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by مدرس »

اللہ خیر کرے مبارکباد کے دھاگے میں لڑائی نہیں‌ہو نی چاہیئے

اور چاند بابو بہت شکریہ پر خلوص دعاوں‌کا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by ھما »

اسلام علیکم
;m;u;b; ;m;u;b;
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by چاند بابو »

بلال احمد wrote: چاند بھائی بات بہت دور تک نکل گئی ہے. :fubar: :fubar: :fubar:
ارے بھیا اتنی دور بھی نہیں نکلی ہے جتنی آپ نکالنا چاہتے ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:
بلال احمد wrote: چاند بھائی بات بہت دور تک نکل گئی ہے. :fubar: :fubar: :fubar:
ارے بھیا اتنی دور بھی نہیں نکلی ہے جتنی آپ نکالنا چاہتے ہو۔
ویسے چاند بھائی آپس کی بات ہے یہ "انکل" والی بات نور بھائی کو کیسے معلوم پڑی؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by چاند بابو »

شٹ اپ بلال انکل۔ :devil: be;a be;at;in;g; b:e:a:t l:a:r:a:i
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:شٹ اپ بلال انکل۔ :devil: be;a be;at;in;g; b:e:a:t l:a:r:a:i
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا. چاند انکل شادی کے بعد اتنا غصہ اچھا نہیں‌ہوتا :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by اعجازالحسینی »

مدرس بھیا کو اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے نوازا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اسے نیک اور صالح بنائے والدین کی فرما بردار بنائے اور مدرس بھائی بہت بہت مبارک ہو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by بلال احمد »

اعجازالحسینی wrote:مدرس بھیا کو اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے نوازا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اسے نیک اور صالح بنائے والدین کی فرما بردار بنائے اور مدرس بھائی بہت بہت مبارک ہو
آمین یا رب العالمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
احمدنور
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Tue May 24, 2011 12:22 am
جنس:: مرد

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by احمدنور »

مدرس بھیا کو اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے نوازا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اسے نیک اور صالح بنائے والدین کی فرما بردار بنائے اور مدرس بھائی بہت بہت مبارک ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by نورمحمد »

آمین
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ٹھا ٹھا ٹھا (مدرس کے ہاں بیٹی ہوئی ہے)

Post by مدرس »

تمام ساتھیوں کا بہت بہت شکریہ اللہ پاک سب کی دعاوں کو قبول فرمائے امین ثم امین
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”