آئی - لو - یو ؟؟؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
اب اس کا جواب کون دینے والے ہے جلدی سے بتاؤ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
بلال احمد wrote:کیا چاند بھائی کو مار پڑنا شروع ہو گئیاعجازالحسینی wrote:اور مار پڑنی چاہیے
یہ تو چاند بابو ہی بتا سکتے ہیں یا پھر ڈاکٹر پپو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن آپ کو تو ابھی سے
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
یہ بھی قسمت والوں کے ساتھ ہوتا ہےاعجازالحسینی wrote:لیکن آپ کو تو ابھی سے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
بلال احمد wrote:یہ بھی قسمت والوں کے ساتھ ہوتا ہےاعجازالحسینی wrote:لیکن آپ کو تو ابھی سے
بڑی اچھی قسمت ہے آپ کی !!!!
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
کروڑ ہا مرتبہ شکر ہے پاک رب العزت کا کہ اتنے پیار کرنے والے ہیں ہمارےنورمحمد wrote:بڑی اچھی قسمت ہے آپ کی !!!!
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
جی نہیں ابھی تک ایمرجنسی میں ایسا کوئی مریض نہیں لایا گیا اور شائد چند روزآئے بھی نااعجازالحسینی wrote:بلال احمد wrote:کیا چاند بھائی کو مار پڑنا شروع ہو گئیاعجازالحسینی wrote:اور مار پڑنی چاہیے
یہ تو چاند بابو ہی بتا سکتے ہیں یا پھر ڈاکٹر پپو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن آپ کو تو ابھی سے
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
چلیں کچھ دن تک انتظار کیا جا سکتا ہےپپو wrote:جی نہیں ابھی تک ایمرجنسی میں ایسا کوئی مریض نہیں لایا گیا اور شائد چند روزآئے بھی نا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
انتظار ہی کیا جا سکتا ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
تھوڑا انتظار کا مزہ لیجیئگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
انتہا ہو گئی انتظارکی
آئی نہ کچھ خبر اس بیمار کی
آئی نہ کچھ خبر اس بیمار کی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
وہ بیمار تو اپنے دل پہ ہاتھہ رکھ کر شفا کی گھڑی گنتے ہوئے بیٹھا ہوا ہوگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
ظاہر ہے آخر پپو ڈاکٹر کے ہاتھ لگے ہیں تو پھر کہاں بچا ہوگاپپو wrote:انتہا ہو گئی انتظارکی
آئی نہ کچھ خبر اس بیمار کی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آئی - لو - یو ؟؟؟
کل اس کا فون آیا تھا کہہ رہا میں تندرست ہو گیا ہوں اس لیے نہیں آیابلال احمد wrote:ظاہر ہے آخر پپو ڈاکٹر کے ہاتھ لگے ہیں تو پھر کہاں بچا ہوگاپپو wrote:انتہا ہو گئی انتظارکی
آئی نہ کچھ خبر اس بیمار کی