Page 2 of 2

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

Posted: Tue Dec 15, 2015 4:41 pm
by چاند بابو
ارے یار آپ کو بتایا ہے کہ ٹھیک میں نے نہیں کہا کچھ دن پہلے کسی اور جگہ بھی ایسا ہی ملتا جلتا سوال تھا وہ ذہن میں تھا میں‌نے تو وہی جواب یہاں‌لکھ دیا.
وگرنہ تو میں‌اس معاملے میں بالکل کورا ہوں.