لاہور: امریکی شہری کی فائرنگ،3 افراد جاں بحق

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: لاہور: امریکی شہری کی فائرنگ،3 افراد جاں بحق

Post by اعجازالحسینی »

جہاں تک ملا ضعيف کا تعلق ہے تو پاکستان ميں ان کی گرفتاری کے وقت انھيں سفارتی استثنی حاصل نہيں تھی کيونکہ افغانستان ميں طالبان کی وہ حکومت ہی موجود نہيں تھی جو انھيں يہ سہولت فراہم کر سکتی۔ يقينی طور پر پاکستان ميں گرفتار امريکی سفارت کار کے کيس ميں صورت حال يہ نہيں ہے۔
یار اتنی بکواس اچھی نہیں ہوتی ملا عبدالسلام ضعیف صاحب کو سفارتئ استشنا بھی حاصل تھا اور تمہاری ماں اقوام متحدہ کا استشنا ء بھئ ھاصل تھا کہ اسے کسی بھی ملک حتی کہ افغانستان بھی واپس نہیں بھیجا جا سکتا کیوں اتنے جھوٹ بولتے ہو
بات اشفاق بھائی کی ٹھیک ہے کہ تمہیں سمجھانے کا کیا فائدہ تم تو کتے کی دم ہو جو جتنے سال مرضی بانسری میں رکھو رہے گی ٹیڑھی

جنگی صورتحال میں تو پھر طالبان کو بھی یہ حق حاصل تھا کہ وہ جیسا مرضی سلوک امریکی کتوں کے ساتھ کریں پھر تم کیوں بھونکتے ہو کہ یہ جرائم ہیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: لاہور: امریکی شہری کی فائرنگ،3 افراد جاں بحق

Post by محمد شعیب »

فواد
تمہاری دال یہاں نہیں گلنے والی
یہاں ہمارے پاس چاند بابو، اعجاز الحسینی، یاسر، اشفاق وغیرہ جیسے مناظرین اور محقیقین تشریف فرما ہیں.
وکیل اہل حق ... چاند بابو .... زندہ باد
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: لاہور: امریکی شہری کی فائرنگ،3 افراد جاں بحق

Post by فواد »

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکی حکومت کی جانب سے سفارت کار کی رہائ کے لیے بار بار اصرار اور مسلسل درخواست پاکستان کے رائج عدالتی نظام پر امريکی حکومت کے اعتماد کا آئينہ دار نہيں ہے۔ حقيقت يہی ہے کہ امريکہ سفارت کار کو سفارتی استثنی حاصل ہے جو کہ ايک باہمی طور پر منظور شدہ عالمی قانون اور دونوں ممالک کے مابين طے شدہ پاليسی کے عين مطابق ہےجس کے تحت يہ يقينی بنايا جاتا ہے کہ سفارت کاروں کو محفوظ راستہ ديا جاۓ اور ميزبان ملک کے قوانين کے تحت ان کے خلاف قانونی کاروائ ممکن نہيں رہ جاتی۔ جيسا کہ ميں نے پہلے کہا کہ سال 1961 ميں سفارتی تعلقات کے حوالے سے ويانا ميں ہونے والے کنونشن ميں اسے ايک عالمی قانون کی حيثيت سے تسليم کيا گيا تھا جسے امريکہ اور پاکستان نے نہ صرف يہ کہ تسليم کيا ہے بلکہ اس پر دستخط بھی کيے ہيں۔

جو تجزيہ نگار اس معاملے پر امريکہ کے موقف کو دباؤ اور بليک ميلينگ قرار دے رہے ہيں وہ اس ضمن میں پاکستان کی بين الاقوامی ذمہ داری اور ضمانت کو نظرانداز کر رہے ہيں۔

امريکہ سميت دنيا بھر ميں ايسی کئ مثالیں موجود ہيں جب سفارت کاروں نے اپنے سفارتی عہدے کی بنياد پر کاميابی سے سفارتی استثنی جاصل کی ہے۔ اگر سفارتی استثنی قانونی طريقے سے حاصل کی جاۓ تو اس صورت ميں پوليس واقعے کی نوعيت سے قطعی نظر کاروائ نہيں کر سکتی۔

امريکی حکومت پاکستان کے عدالتی نظام اور رائج قوانين کا احترام کرتی ہے۔ ليکن ہم پورے يقين کے ساتھ يہ سمجھتے ہيں کہ يہ معاملہ پاکستان کے عدالتی نظام کے دائرہ کار ميں نہيں آتا۔ ہم پاکستان کے ساتھ اپنی دوستی اور جاری اسٹريجک تعلقات کو بہت اہميت ديتے ہيں۔ ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہيں کہ اس معاملے کو جلد ازجلد سفارتی سطح پر ڈائيلاگ اور دونوں حکومتوں کے مابين مختلف سطح پر ہونے والے روابط کے ذريعے حل کر ليا جاۓ۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لاہور: امریکی شہری کی فائرنگ،3 افراد جاں بحق

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لاہور: امریکی شہری کی فائرنگ،3 افراد جاں بحق

Post by افتخار »

سر جی باتیں تو سب ٹھیک ھیں لیکن جب ڈالر رک جایئں گے تو پھر ان کا کیا ہو گا۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: لاہور: امریکی شہری کی فائرنگ،3 افراد جاں بحق

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”