دیسی لطیفہ

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دیسی لطیفہ

Post by نورمحمد »

عتیق wrote:[center]سردی کے موسموں میں ہم گرم کپٹراستعمال کرتے ہیں اس سلسلے میں قائدہ آ باد (لنڈا بازار)میں گیا
وہاں سے واپسی میں گاڑی میں بیٹھا.
کنڈکٹر صاحب قیوما آباد کو کہنے لگے قیوم برباد(استعفراللہ) ہنسی تو خوب آئی.
لیکن میں نے اس کو بڑی ادب سے سمجھایا کہ بھائی یہ الفاظ اللہ تعالی کے اسم مبارکہ ہے.اس کو آپ ادب سے لیں ورنہ اس جملے کو نہ کہیں.
شکر ہے سمجھ میں اگیا.
[/center]
===================
www.jamiamadnia.com
شکریہ عتیق بھائی .......

واقعی ہمیں اللہ سبحانہ کے ناموں کو استعمال کرتے ہوئے بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے .

جزاک اللہ
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیسی لطیفہ

Post by عتیق »

جی بھیا.
آپ بجا فرماتے ہیں.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیسی لطیفہ

Post by عتیق »

تمام کا شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “لطائف”