تو اس کا مطلب ہے کہ ابھی آپ اردونامہ کو اپنا نہیں سمجھتے ہیں۔مدرس wrote:ہائیں تو میں بھی یہ دعا ء کرتا ہوںکہ اردو نامہ میرا ہوجائے اور چاند بابو رجسٹر یوزر
ارے بھائی اردونامہ یہ اس شخص کا ہے جو اردو سے پیار کرتا ہے۔ میں نے کبھی اسے اپنا نہیں سمجھا اور ہمیشہ اس پر ایک عام رجسٹر ڈ یوزر کی طرح ہی حاضر ہوا ہوں کبھی خود کو ایڈمن نا سمجھا ہے اور نا کسی کو باور کروایا ہے، سوائے اس کے جس نے اس کے قوانین توڑے ۔
اور بھائی یہ ہررنگ میں جو آپ کا نام لکھا آ رہا ہے نا اس کا مطلب ہے کہ اور کسی کا ہو یا نا ہو اردونامہ آپ کا تو ہرصورت ہے۔