گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بابو wrote:
یاسر عمران مرزا wrote:او شعیب پائی کدھر گئے نیں
سر جی ہون دسو خوش او کہ نئیں ؟

چاند بابو تواڈا شکریہ
علی عامر بھائی تواڈا وی شکریہ

ویسے ایس فورم دے لوگ پنجابی تے سمجھدے نے ناں‌؟ :D
یاسر ویسے تاں پنجابی والے فورم توں علاوہ پنجابی بولن دی اجازت نیئں،
پر تسی چونکہ پیلی واری ایھ کم کیتا اے ایس لئی توانوں کجھ نئیں کہیا جائے گا۔

شعیب ایتھے آندا ای ہوئے گا، پھر پورا خوش نئیں ہوئے گا۔
کیونکہ شیعب دا سوال تواڈے جواب نالوں تھوڑا مختلف سی۔

شعیب ہوراں نے توانوں آکھیا سی کہ گوگل ایڈ سنس دے قانوناں دا اردو ترجمہ کر دیو۔
پر تسی ایدھی ٹرمز دا ای اردو ترجمہ کیتا اےتے قانوناں دا ترجمہ ہجے باقی اے۔

ویسے ایس فورم تے تھوڑے لوکی ایداں دے نے جیہڑے پنجابی بالکل نئیں سمجھدے۔
باقی سارے لوک پنجابی بول تے سمجھ لیندے نے۔

او اچھا جناب . چلو ایک آخری واری پنجابی بول کے تواڈی گل دا جواب دینا واں بعد وچ ساری پنجابی اوس فورم وچ جا کے ای بولاں گا. چلو خیر شعیب پائی دے سوال دا جواب ادھار رہیا

نالے تواڈی پنجابی سن کے مینوں ہنسی آ گئی. ایدا اے مطلب نئیں کہ تواڈی پنجابی غلط اے. بلکہ فورم تے کدی پنجابی پڑھی نئہیں تے فیر عجیب لگا :D :D :D
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by علی عامر »

آپ کا بھی شکریہ ۔ ۔۔۔ !

ماں‌بولی زبان کا لطف ہی اور ہوتا ہے۔
ویسے آُ پ کو بتاتا چلوں کہ بی اے میں میرے مضامین میں سے پنجابی مضمون بھی شامل تھا ۔۔۔
اور میں نے 150 میں سے 137 نمبر حاصل کئے تھے۔ :clap:
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by یاسر عمران مرزا »

واہ علی بھائی، کیا بات ہے آپکی. بڑے زبردست نمبر لیے ہیں آپ نے تو.......... اچھا لگا جان کر
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by یاسر عمران مرزا »

محمد شعیب wrote:یاسر بھائی آتے آتے دیر ہو گئی
کل سارا دن نیٹ سے دور رہا
خیرا ٹرمز کا ترجمہ کرنے کا بہت بہت شکریہ
لیکن جیسا چاند بابو نے کہا کہ میں نے گوگل ایڈسنس کے قوانین کا ترجمہ کرنے کی عرض کی تھی
کہ گوگل نے اپنے اشتہارات لگانے والوں کو کن کن قواعد وقوانین کا پابند کیا ہے؟
بالفاظ دیگر وہ کون کونسے کام ہیں جن کا لحاظ نہ رکھنے کی وجہ سے ایڈسنس کا اکاؤنٹ بلاک ہو جاتا ہے.....
جی میں سمجھ گیا. اصل میں ٹرمز یعنی بنیادی اشیا اور ٹرمز یعنی شروط ایک ہی لفظ ٹرمز کے تابع ہیں‌اس لیے مجھے لگا آپ ان ٹرمز کی بات کر رہے ہیں‌جو میں‌نے پہلے پیش کیں.

گوگل ایڈسینس کے متعلقہ کچھ اورمضامین ہیں میرے پاس، جو دراصل میرے نہیں، تو میں ان مضامین کے مصنف سے اجازت لے کر انہیں جلد ہی یہاں پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں. حالیہ جو بھی مضامین میں نے شامل کیے وہ میرے ہی ہیں.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by یاسر عمران مرزا »

بلال احمد wrote:کیا ہم بھی پنجابی سپیک سکدے ہیں؟؟؟ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
ہم بھی ، آپ بھی پنجابی سپیکنا تو چاہتے تھے مگر چاند بھائی نے ڈرا دیا be;a

اب پنجابی فورم میں جا کے ہی سپیکنا پڑے گا.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:اب پنجابی فورم میں جا کے ہی سپیکنا پڑے گا.
یاسر بھائی مزا تو تب آتا ہے جب جہاں آئے وہاں ہی کر دو(مطلب بول دو) :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by یاسر عمران مرزا »

بلال احمد wrote:
یاسر عمران مرزا wrote:اب پنجابی فورم میں جا کے ہی سپیکنا پڑے گا.
یاسر بھائی مزا تو تب آتا ہے جب جہاں آئے وہاں ہی کر دو(مطلب بول دو) :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بری بات be;a be;a be;a

گول مول نہ کریا کرو گل نوں
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by فہیم »

یہ بھی بتائیں کہ ایڈ کوڈ کیسے حاصل کریں اور کس طرح اپلائی کریں؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by چاند بابو »

فہیم بھیا گوگل ایڈ سنس اکاؤنٹ کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ کار یہاںموجود ہے، اور کوڈ حاصل کرنے کا مرحلہ اس کے بعد آتا ہے جب آپ اکاؤنٹ حاصل کر لیں گے تب آپ کو کوڈ حاصل کرنے کا طریقہ بھی بتا دیا جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by فہیم »

چاند بابو wrote:فہیم بھیا گوگل ایڈ سنس اکاؤنٹ کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ کار یہاںموجود ہے، اور کوڈ حاصل کرنے کا مرحلہ اس کے بعد آتا ہے جب آپ اکاؤنٹ حاصل کر لیں گے تب آپ کو کوڈ حاصل کرنے کا طریقہ بھی بتا دیا جائے گا۔
اکائو نٹ تو ہے میرے پاس کوڈ حاصل کرنے کا طریقہ کار معلوم نہیں :(
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب آپ کے لئے مسلسل ایک ڈیڑھ گھنٹے کی محنت کے بعد ٹوٹیوریل تیار کر دیا گیا ہے کہ آپ اپنے ایڈ کا کوڈ کیسے حاصل کرسکتے ہیں۔
اردونامہ کے اس صفحے پر تشریف لے جایئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بابو آپ نے کمال کی لت پن دی ہے. بہت بہت شکریہ شئرنگ کا.
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by فہیم »

شکریہ چاند بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by چاند بابو »

پسندیدگی کے لئے آپ لوگوں‌کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:چاند بابو آپ نے کمال کی لت پن دی ہے. بہت بہت شکریہ شئرنگ کا.
بے چارہ کمال :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by چاند بابو »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by محمد شعیب »

یاسر رقم طراز ہیں:
گل ایڈسینس کے متعلقہ کچھ اورمضامین ہیں میرے پاس، جو دراصل میرے نہیں، تو میں ان مضامین کے مصنف سے اجازت لے کر انہیں جلد ہی یہاں پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں. حالیہ جو بھی مضامین میں نے شامل کیے وہ میرے ہی ہیں.
بہت بہت شکریہ یاسر بھائی
انتظار رہے گا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں

Post by یاسر عمران مرزا »

جناب میں تو پوسٹ کر بھی چکا . اردونامہ کا سرورق ملاحظہ کیجیے. تمام تھریڈز وہاں لگے ہوے ہیں.
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”