Page 2 of 2

Re: نیا ورژن اپڈیٹ

Posted: Thu Nov 25, 2010 2:38 am
by اضواء
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو r:o:s:e

Re: نیا ورژن اپڈیٹ

Posted: Thu Nov 25, 2010 10:01 pm
by چاند بابو
ارے واہ چالاکی دیکھی کسی نے بلال کی۔
سب سے پہلے اپنے آپ کو مبارکباد دی بعد میں کسی اور کو۔
کہ موصوف اردونامہ کے ناظم ہیں۔ h.a.h.a

Re: نیا ورژن اپڈیٹ

Posted: Fri Nov 26, 2010 7:55 am
by شازل
خود کو مبارک باد دینا تو اور بھی اچھا ہے بلکہ اسے کہتے ہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دینا.

Re: نیا ورژن اپڈیٹ

Posted: Sat Nov 27, 2010 9:33 pm
by بلال احمد
چاند بابو wrote:ارے واہ چالاکی دیکھی کسی نے بلال کی۔
سب سے پہلے اپنے آپ کو مبارکباد دی بعد میں کسی اور کو۔
کہ موصوف اردونامہ کے ناظم ہیں۔ h.a.h.a
یار ایک تو ہر جگہ یہ پول کھولنے پہنچ جاتے ہیں :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

چاند بھائی بچ جائیں نہیں تو b;x b;x b;x b;x b;x b;x ناک آئوٹ :x :x :x :x :x :x :x :x

Re: نیا ورژن اپڈیٹ

Posted: Sat Nov 27, 2010 9:42 pm
by چاند بابو
ارے مجھے دھمکی نا دینا ورنہ جانتے ہو نا میں کیا کچھ کر سکتا ہوں۔
ابھی سوری کرو ورنہ بات بڑھ جائے گی۔

Re: نیا ورژن اپڈیٹ

Posted: Sat Nov 27, 2010 9:53 pm
by بلال احمد
چاند بابو wrote:جانتے ہو نا میں کیا کچھ کر سکتا ہوں۔
کیا کر سکتے ہیں؟ :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:

Re: نیا ورژن اپڈیٹ

Posted: Sun Nov 28, 2010 10:02 am
by شازل
بلال بھائی فکر ناٹ
میں آپ کے ساتھ ہوں. ;)

Re: نیا ورژن اپڈیٹ

Posted: Sun Nov 28, 2010 3:27 pm
by بلال احمد
شازل wrote:بلال بھائی فکر ناٹ
میں آپ کے ساتھ ہوں. ;)
شازل بھائی کہیں بیچ منجھدھار میں ساتھ نہ چھوڑ دیجئے گا :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:

Re: نیا ورژن اپڈیٹ

Posted: Fri Mar 04, 2011 11:50 am
by سعیداحمدصدیقی
اسلام علیکم آپ سب حضرات وحاضراتہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔۔۔اردو کی خدمت اچھی ہو رہی ہے اللہ کرے آپ لوگوں کو اللہ اور استطاعت عطا فرمائے ۔۔۔ اور دن دونی رات چوگنی ترقی کریں ۔ یہ جو فونٹ ہے اس کانام کیا ہے ؟
کیا کوئی بتا سکتا ہے ۔۔۔۔۔

Re: نیا ورژن اپڈیٹ

Posted: Fri Mar 04, 2011 6:13 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ صدیقی بھیا۔
آپ جیسے پرخلوص دوستوں کی مدد سے ہی ہم اردونامہ کو سنوارنے کی مسلسل کاوشیں کرتے رہتے ہیں۔
اس فونٹ کا نام جو اس وقت اردونامہ پر مستعمل ہے علوی نستعلیق ہے۔