Page 2 of 2

Re: اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

Posted: Fri Jan 28, 2011 4:40 pm
by amqmz
السلام علیکم!
امیدہے کہ اہل فورم خیریت سے ہوں گے۔ آپ کے لیے ایک خوش خبری لے کر آیا ہوں وہ یہ کہ مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن تیار ہو چکا ہے اور ایک یا دو دونوں میں آپ کے سامنے پیش کر دیا جائےگا۔اس بار سوفٹ ویئر میں بہت سی اہم اپ ڈیٹس کے ساتھ ساتھ ، بہت اہم اور قیمتی ڈیٹا بھی شامل ہے۔شکریہ۔
والسلام

Re: اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

Posted: Fri Jan 28, 2011 10:41 pm
by چاند بابو
چونکہ حافظ ذیشان صاحب نے نئے ورژن کا عندیہ دیا ہے اور ساتھ میں ایک ذاتی پیغام میں یہ پیشکش کی ہے کہ وہ اس نئے ورژن کو اردونامہ پر سب سے پہلے لگانا چاہتے ہیں اور یہیں سے اسے لانچ کرنا چاہتے ہیں تو مجھے بہتر یہی لگا کہ میں ان کی اس عظیم کاوش کے لئے ایک الگ فورم تشکیل دوں۔
اسی لئے ان کے لئے مکتبتہ الحکیم کے نام سے مذہب اور ہم کے زمرے میں نیا فورم بنا دیا گیا ہے، اور اس پوسٹ کو بھی وہاں منتقل کیا جا رہا ہے۔

آپ احباب سے گزارش ہے کہ گو کہ ہم حافظ صاحب کی اس عظیم کاوش پر انہیں کوئی بدلہ تو نہیں دے سکتے ہیں لیکن ان کے سافٹ وئیر کی درست پذیرائی تو کر سکتے ہیں،
احباب سے بھرپور گزارش ہے کہ خود بھی سافٹ وئیر استعمال کریں اپنے دوستوں کو بھی یہ عظیم تحفہ دیجئے اور اپنی دعاؤں میں حافظ ذیشان صاحب کو شامل کر لیجئے۔

Re: اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

Posted: Sat Jan 29, 2011 10:58 am
by نورمحمد
v;g v;g zub;ar zub;ar

Re: اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر مکتبۃ الحکیم کا تحفہ

Posted: Wed Mar 23, 2011 10:41 pm
by لدھیانوی
ماشااللہ

Re: اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر مکتبۃ الحکیم کا تحفہ

Posted: Wed Mar 23, 2011 11:01 pm
by محمداللہ یوسف
نوکیا میں مکتبہ شاملہ کہا سے ملے گا
NOKIA N97