’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by علی خان »

نہیں ماجد بھائی ایڈوبی میں تو یہ موصوف ماہر ہیں، میں بلال کا کام دیکھ چکا ہوں،
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by چاند بابو »

اچھا تو پھر بنائیں کوئی اچھا سا اوتار۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:نہیں ماجد بھائی ایڈوبی میں تو یہ موصوف ماہر ہیں، میں بلال کا کام دیکھ چکا ہوں،
ماجد بھائی ان کی باتوں میں نہ آئیں. یہ ایسے ہی چھوڑتے ہیں. مجھے تو پتہ بھی نہیں کہ ایڈوب کو کھولتے کیسے ہیں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by کراٹے ماسٹر »

کوئی یہاں فوٹو شاپ کی کلاس کروائے گا؟
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by بلال احمد »

آپ یہاں فوٹوشاپ کی کلاس لینے کی بات کر رہے ہیں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by کراٹے ماسٹر »

غالبا یہی بات کر رہا ہوں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by بلال احمد »

یار فوٹو شاپ نے کیا قصور کیا ہے کہ اس کی کلاس ہی لے لی جائے؟ :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by کراٹے ماسٹر »

قصور ہمارا کہ ہم نے سیکھی نہیں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by بلال احمد »

قصور آپکا نہیں‌ہے

قصور تو



قصور والوں کا ہے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by چاند بابو »

ایڈوبی فوٹو شاپ کی بہت ساری کلاسز محترم مجیب منصور صاحب نے پہلے ہی اردونامہ پر لگا رکھیں ہیں،
ان کے علاوہ محترم آفاق بھیا نے بھی بہت سارے ٹوٹیوریل شئیر کیئے ہیں۔
آپ لوگ ان سے استفادہ کیجئے وہ بہت کارآمد ہیں اور یہ اوتار وغیرہ بنانا تو یہ ٹیوٹیوریلز پڑھ کر بچوں کا کھیل بن جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by کراٹے ماسٹر »

اوتار سے تو میں کتنی دیر لڑتا رہا مگر مجال ہے جو لگ گیا ہو :envy:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by بلال احمد »

آپ کیسے لگا رہے ہیں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by چاند بابو »

کراٹے ماسٹر wrote:اوتار سے تو میں کتنی دیر لڑتا رہا مگر مجال ہے جو لگ گیا ہو :envy:
اپنا اوتار مجھے میل کر دیں میں لگا دیتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by کراٹے ماسٹر »

ہر ایک طریقے سے لگانے کی کوشش کی پر ہر کوشش ناکام :(

چاند بھیا میں آپ کو ای میل کردیتا ہوں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by چاند بابو »

ملی نہیں آپ کی میل۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by کراٹے ماسٹر »

ہاٹ میل پر کی ہے۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by بلال احمد »

آج کی تاریخ میں‌ہی کی تھی نہ :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by کراٹے ماسٹر »

جی بالکل میل کرنے کے فورا بعد ہی پیغام جاری کردیا تھا۔

اب تو مل بھی گئی ہوگی۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by بلال احمد »

12گھنٹے تو ہوئے چاہتے ہیں :devil: :devil: :devil:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ’لوگ ماضی سے بچنے کو نام بدلیں گے‘

Post by کراٹے ماسٹر »

اسی لیے کہہ رہا ہوں کہ مل گئی ہوگی۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”