وائرس آگیا ...

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by بلال احمد »

اب آپریشن تو ہو ہی چکا ہے تو آئیندہ محتاط رہیے گا نہیں تو بار بارآپریشن کرنے سے بہتر ہے ذپ لگوا لیں :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by عتیق »

چاند بھائی اپ کے اس بہترین مضمون کی قدر کرتے ہیں
پر استاذ شعیب صاحب سے پہلے کل رات میں نے بھی ونڈو ہی کی ھے جب وائرس ولی لنک میرپاس بھی اچکی تھی.اس وجہ سے پہلے ہی مشورہ دے چکا تھا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by شازل »

وائرس سے چھٹکارے کا واحد حل لینکس ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by بلال احمد »

لیکن اب شازل بھائی ہر کوئی آپ جیسا جینئس کہاں. آپکو تو معلوم ہے کہ لینکس کو چلانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے. :@
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by بلال احمد »

ہاں اگر آپ مکمل سیکھانے کا وعدہ کریں تو میں بھی کر لوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :nod: :nod: :nod:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by محمد شعیب »

کیا لینکس آپریٹنگ سسٹم کی بات کر رہے ہیں؟
اگر یہی مراد ہے تو میرے خیال سے اس کا ایک بڑامسئلہ یہ ہے کہ وہ ہر اپلیکیشن کو سپورٹ نہیں کرتا.
جو بھی کمپنی سوفٹ وئر بناتی ہے وہ ونڈوزآپریٹنگ سسٹم کو سامنے رکھ کر بناتی ہے.
ہر سوفٹ وئر شاید لینکس پر نہیں چل سکتا.
جیسے ایڈوبی کے پروڈکٹس وغیرہ..
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by بلال احمد »

جی اب شازل بھائی کہہ رہے ہیں تو کوئی تو بات ہو گی نہ لینکس میں. شازل بھیا بتائیں کیا ایسا ہی ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: وائرس آگیا ...

Post by محمداللہ یوسف »

استاد محترم حضرت مولانا شعب صاحب کے کمپوٹر سے یہ لنک میرے موبائل پر بھی آیا تھا .
اللہ کا شکر ہے میں نے اس لنک کو اوپن نہیں کیا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by شازل »

کچھ متبادل ہوتے ہیں
اسی طرح اگر لینکس پر کوشش کی جائے تو متبادل سافٹ ویئر نکل ہی آتے ہیں.
آپ دوسسٹم ایک ساتھ رکھ کر لینکس سیکھ سکتے ہیں
پھر جب آپ اچھی طرح استعمال کرنا سیکھ جائیں‌ تو مکمل لینکس کو اپنا سکتےہیں.
میں کہاں‌جینئس ہوں
اللہ آپ کی دعا ]:) قبول فرمائے آمین
آپ کوشش کریں‌ تو اللہ اسباب پیدا کردیتا ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by بلال احمد »

جی ہمیں آپکے تعاون اور مکمل تعاون کی ضرورت ہے.بس آپنے ہاں کر دی اور ادھر میں انسٹالییشن شروع کرنے والا ہوں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by شازل »

کونسی لینکس کررہے ہیں؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by بلال احمد »

جو آپ حکم کریں. ویسے تو میرے پاس سی ڈی ہے ہی نہیں ;) ;) :lol: :lol: :lol: ابھی پرچیز کرنی ہے. بتائیں‌کونسی لوں؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by شازل »

اگر ڈی ایس ایل ہے تو ڈاونلوڈ کرلیں یا مفت منگوا لیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by چاند بابو »

لیکن مفت والے لنک پر تو یہ لکھا آ رہا ہے۔Invalid OpenID transaction
:( :( :( :( :(
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by محمد شعیب »

محمداللہ یوسف wrote:استاد محترم حضرت مولانا شعب صاحب کے کمپوٹر سے یہ لنک میرے موبائل پر بھی آیا تھا .
اللہ کا شکر ہے میں نے اس لنک کو اوپن نہیں کیا
اگر آپ اوپن کر بھی دیتے تو آپ کے موبائل کو کوئی نقصان نہیں ہوتا.
کیونکہ آپ کے موبائل میں Symbion Operating system ہے.اور یہ وائرس exe میں تھا.
Symbion Operating system کسی exe کو سپورٹ ہی نہیں کرتا..
:)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائرس آگیا ...

Post by بلال احمد »

چاند بھائی مفتے کا کام تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے لیکن میں‌نے ڈائونلوڈ پر ضرور لگا دیا ہے ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: وائرس آگیا ...

Post by محمداللہ یوسف »

شکریہ استاد جی :
کیا میرےموبائل میں وائرس نہیں آیئگا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”