لو جی پٹی بھی چل پڑی
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
kyooN gardish-e-mudaam se ghabra na jaaye dil ?
insaan hooN, pyaala-o-saaGHar naheeN hooN maiN
. yaarab ! zamaana mujhko miTaata hai kis liye ?
loh-e-jahaaN pe harf-e-muqarrar naheeN hooN maiN
had chaahiye saza meiN uqoobat ke waaste
aaKHir gunaahagaar hooN, kaafir naheeN hooN maiN
. kis waaste 'azeez naheeN jaante mujhe ?
laal-o-zumarrud-o-zar-o-gauhar naheeN hooN maiN
. rakhte ho tum qadam meree aaNkhoN se kya dareGH
rutbe meiN mehar-o-maah se kamtar naheeN hooN maiN
. karte ho mujhko man'a-e-qadam_bos kis liye ?
kya aasmaan ke bhee baraabar naheeN hooN maiN ?
. 'GHalib' wazifaa_KHwaar ho, do shaah ko duaa
woh din gaye ki kehte the;, "naukar naheeN hooN maiN
insaan hooN, pyaala-o-saaGHar naheeN hooN maiN
. yaarab ! zamaana mujhko miTaata hai kis liye ?
loh-e-jahaaN pe harf-e-muqarrar naheeN hooN maiN
had chaahiye saza meiN uqoobat ke waaste
aaKHir gunaahagaar hooN, kaafir naheeN hooN maiN
. kis waaste 'azeez naheeN jaante mujhe ?
laal-o-zumarrud-o-zar-o-gauhar naheeN hooN maiN
. rakhte ho tum qadam meree aaNkhoN se kya dareGH
rutbe meiN mehar-o-maah se kamtar naheeN hooN maiN
. karte ho mujhko man'a-e-qadam_bos kis liye ?
kya aasmaan ke bhee baraabar naheeN hooN maiN ?
. 'GHalib' wazifaa_KHwaar ho, do shaah ko duaa
woh din gaye ki kehte the;, "naukar naheeN hooN maiN
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
محترم راشد صاحب سب سے پہلی بات تو یہ کہ آپ نے یہ غزل غلط جگہ پر شئیر کی ہے اور دوسری بات یہ کہ آپ اسے اردو میں لکھئے کہ اردونامہ پر رومن اردو کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
بندہ پھڑیا گیا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
راشد صاحب نیو یوزر ہیں.انہوں نے کم از کم کسی تھریڈ میں نیو پوسٹ تو کیا.
آہستہ آہستہ وہ کیٹیگیریز بھی سمجھ جائیں گے.
آہستہ آہستہ وہ کیٹیگیریز بھی سمجھ جائیں گے.
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
چاند بھائی کا بتانا بھی اسی مقصد کے لیے تھا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
ایک وقت میں بھی اسی طرح غلط سیکشن میں پوسٹ کرگیا تھا
کمپیوٹنگ فورم پر
کمپیوٹنگ فورم پر
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
پھر وہاں بھی یہی کچھ لکھا گیا ہو گا کہ بندہ پھڑیا گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
او جی ہے کسی دی ہمت کے شازل پرا نوں پھڑے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
شازل بھائی اتنی بھی کیا جلدی ہے تھوڑا اوپر کا مزا تو لے لیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
ہاں جی تھوڑا اور اوپر چلے جائیں پھر ہم سیڑھی کھینچ لیں گے اور آپ دھڑم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
چاند بھائی آپ سیمنٹ کی سیڑھی تو نہیں نہ کھینچ سکتے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
کہاں کی بات بڑے تالیاں بجا رہے ہیں۔
ارے بھلے مانس بانس کی سیڑھی جتنا اوپر پہنچا سکتی ہے سیمنٹ کی سیڑھی اتنا اوپر کہاں جاتی ہے۔
ارے بھلے مانس بانس کی سیڑھی جتنا اوپر پہنچا سکتی ہے سیمنٹ کی سیڑھی اتنا اوپر کہاں جاتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
مطلب اوپر ہی اوپر جہاں اس طرح کے لوگ ملتے ہیں. بہت بہت شکریہ ابھی ہمیں شازل بھیا کی بڑی ضرورت ہے ہم اتنی جلدی انہیں اتنی اوپر نہیں بھیجنا چاہتے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
شازل بھائی یہ پٹی تو بہت ہی اوپر چلی گئی. ہم آپکو نیچے لانے لگے کہ آپنے پٹی کو اوپر پہنچا دیا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
ہاں کچھ تبدیلی کی ہے اب پورٹل کے علاوہ ہر جگہ پٹی چل رہی ہے
کیا اچھی نہیںلگی؟
کیا اچھی نہیںلگی؟
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
یہاں بھی پیاری ہے لیکن
اگر پہلے والی جگہ پر ہو تو زیادہ پیاری لگے. کیا وہاں پر سیٹنگ ممکن نہیں؟
اگر پہلے والی جگہ پر ہو تو زیادہ پیاری لگے. کیا وہاں پر سیٹنگ ممکن نہیں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی
بہت شکر گزار ہوں گا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا