شادی سے پہلے شادی کے بعد

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by خرم ابن شبیر »

یہ نا تھی ہماری قسمت رضی بھائی ہمیں ابھی تک سمجھ نہیں‌آئی :lol: سننے میں آیا ہے بلکے تجربے سے ثابت ہوا ہے جب تک سر پر نا پڑے تو سمجھ نہیں آتی ابھی تک سر پر نہیں پڑی اس لیے سمجھ نہیں‌ آ رہی کیوں چاند بابو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by چاند بابو »

بیٹا: پاپا سب لوگ شادی کر کے پریشان رہتے ہیں تو پھر شادی کرتے ہی کیوں ہیں
باپ: بیٹا عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہے۔


تو خرم بھیا آپ کو بھی عقل آ ہی جائے گی لیکن پاکستان واپس آنے کے کچھ عرصے بعد۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by شازل »

کیا پتا تھوڑی بہت ٹھوکریں کھا چکے ہوں :P
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:بیٹا: پاپا سب لوگ شادی کر کے پریشان رہتے ہیں تو پھر شادی کرتے ہی کیوں ہیں
باپ: بیٹا عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہے۔


تو خرم بھیا آپ کو بھی عقل آ ہی جائے گی لیکن پاکستان واپس آنے کے کچھ عرصے بعد۔ :lol:

ویسے چاند بھائی آپ کو کب عقل آئے گی۔

کیا اب تک کی ٹھوکریں کم ہو گئی ہیں؟ :rofl:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by اعجازالحسینی »

انکو ۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں آسکتی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by مخلص »

:envy: [center]السلام علیکم


دوستو بھائیو شادی نبی کریم کی سنت ھے۔اس کا اس طرح مذاق میں ڈالنا قطعآ درست نہیں۔۔۔1 مسلمان کو شادی کرتے وقت دین داری کو ملحوظ رکھتے ھوئے کرنی چاہیےاگر دین داری کو ملحوظ رکھتے ہوئے شادی کرین گے تو انشاءاللہ آپ کو کھبی پریشانی نہیں ھوگی۔۔لکھنا بہت کچھ چاہتا تھا۔وقت اس قت کم ہے اسلئے میں اسی پر اکتفا کرتا ھوں۔۔۔پلیز نبی کریم کی سنت کا مذاق مت اڑائیں جزاک اللہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by چاند بابو »

ارے مخلص بھیا ہم لوگ تو مذاق کر رہے تھے اس ساری گفتگو کا مقصد صرف اور صرف ایک مذاق تھا ورنہ سوال کرنے والے اور جواب دینے والے ہر دو فریق یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by مخلص »

یہ تو میں بھی کہہ رہا ھوں کہہ آپ لوگ مذاق کر رہے ہیں اور افسوس آپ ہم مسلمانوں کو مذاق اڑانے کے لئے نبی کی سنت کے علاوہ ملتا بھی کچھ نہیں۔۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔۔کوئی شادی کا مذاق ۔۔۔کوئی داڑھی کا مذاق۔۔۔کوئی شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھنے والوں کا مذاق ۔۔۔۔بہر حال نبی کے طریقے یعنی سنت کا کسی بھی لحاظ سے مذاق کرنا درست نہیں۔۔۔اللہ ہمیں سمجھ دے آمین۔۔۔
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by مدرس »

مخلص بھائی آپ کے جذبات کی میں قدر کرتا ہوں‌
واقعی دین کے مذاق اڑائے جانے پر افسوس ہو نا ایک مسلمان کی شان ہی ہے

احباب نے جو باتیں‌کی میرے خیال میں‌وہ دین اور سنت کا مذاق نہیں‌بلکہ سنت سے دور زندگی کا مذاق ہے
اس لئے کہ بیوی اور شو ہر اگر دین دار ہوں‌تویہ باتیںکبھی نہیں‌ہو تی
اسلام بیوی اور شو ہر کو ایک دوسرے کی عزت سکھاتا ہے
شو ہر کو بیوی کے حقوق اور بیوی کو شو ہر کے حقوق بتاتا ہے
جب یہ آپس میں‌ایک دوسرے کے حقوق نہیں‌پہچانتے یا پہچانتے ہو ئے ادا نہیں‌کرتے تو ان کی زند گی کا مذاق اگر اڑا یا جائے تو بالکل بجا ہے
ہا ں‌ کم خرچ شادی کا مذاق اڑایا یا وغیرہ وغیرہ کا تو یہ سنت کا مذاق کہلائیگا اور دین کا مذاق اڑایا جانا ورنہ دین سے دور زند گی کا مذاق اڑا یا جانا میرے خیال میں‌بالکل موافق ہے
ہاں‌البتہ احباب کی غلطی یہ ضرور ہے کہ انہوں‌نے شادی کے بعد پر مسرت زند گی کا اسلامی تصور پیش نہیں کیا

اگر کو ئی ساتھی میری اصلاح کرے تو میں‌ضرور قبول کروں گا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by چاند بابو »

مخلص بھیا مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے کہ آپ ہماری چھوٹی سی مذاق کی باتوں کو بڑی محنت سے گھسیٹ کر نعوذ باللہ سنت کا مذاق کیوں ثابت کرنا چاہتے ہیں۔
ارے بھلے آدمی میں نہیں سمجھتا کہ یہ باتیں سنت کا مذاق کسی بھی طرح کہلا سکتی ہیں کیونکہ ہر شخص مدرس بھیا کی شادی پر نہ صرف بہت خوش ہے بلکہ انہیں اپنی نیک خواہشات و دعاؤں سے بھی نواز چکا ہے ہاں چھوٹی موٹی نوک جھونک ضرور چلتی رہی ہے لیکن اس کا مقصد بھی ہرگز سنت سے انکار یا خرم شہزاد خرم کو شادی سے دور کرنا نہیں ہے یہ صرف ایک مذاق ہی تھا۔
ہاں البتہ کوئی بھی مذہب کے نام پر اسے کسی گستاخی کے ضمن میں دکھیے تو یہ اس کی زیادتی ہو گی۔ وہ اس لئے کہ جب تک ہنسی مذاق تھا تب تک صرف ہنسی مذاق تھا اور جب سنت کا ذکر آیا تو آپ نے دیکھا کہ کسی نے بھی دوبارہ سے مذاق کی جرات نہیں کی اب اسے آپ کیا کہیں کے مجھے نہیں معلوم۔
البتہ گزارش یہی ہے کہ براہ مہربانی ہمیں کسی بھی فتوی سے دور ہی رکھئے گا۔کہ ہمارا ارادہ ایسا نہیں تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by مدرس »

چاند بابو میں‌آپ کی رائے سے بالکل اتفاق کرتا ہوں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by زین »

یہ لڑی کیا ٹرینگ کے واسطے بنائی ہے

:^) :^)
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by عتیق »

نرم نرم پھولوں کا رس نچوڑ لیتی ہیں
پتھر کے دل ہوتے ہیں تتلیوں کے سینے میں






اعجاز بھیا یہ کیا بات ہے.........................؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by زین »

واہ کیا بات ہے عتیق بھائی

اف نا کر لبوں کو سی یہ عشق ہے دل لگی نہیں

h;a;h;a h;a;h;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by چاند بابو »

h.a.h.a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by زین »

یہ وہ دریا ہے جس میں سب نے تیرنا ہے

مگر ڈوب کے

h;a;h;a h;a;h;a
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:جی رضی بھیا واقعی ہماری آنکھیں کھل گئی ہیں۔
لیکن خرم صاحب کی آنکھیں تو پھٹنے آ جائیں گی اگرآپ کی باتوں پر ہی عمل کرتے رہے تو۔
چاند بھائی ہن تسی اپنی تے سناؤ کی حال اے تواڈا b:e:a:t b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by چاند بابو »

اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے بھیا میں اتنے مزے میں ہوں جس کا بہت سارے لوگ صرف تصور ہی کر سکتے ہیں.
جیون ساتھی احساس کرنے والا ملے جائے یہ اللہ تعالٰی کا بہت بڑا کرم ہوتا ہے اور الحمداللہ مجھ پر اللہ تعالٰی کا خاص کرم ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے بھیا میں اتنے مزے میں ہوں جس کا بہت سارے لوگ صرف تصور ہی کر سکتے ہیں.
جیون ساتھی احساس کرنے والا ملے جائے یہ اللہ تعالٰی کا بہت بڑا کرم ہوتا ہے اور الحمداللہ مجھ پر اللہ تعالٰی کا خاص کرم ہے.
مطلب آپ اپنے ہی دیئے گئے کمنٹس کی نفی کر رہے ہیں be;at;in;g; b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شادی سے پہلے شادی کے بعد

Post by محمد شعیب »

پیسے سے بیوی سنبھلتی ہے، گوری ہو یا کالی
یہ شادی اپنی فطرت میں نہ بھیڑی ہے نہ چنگی
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”