اردو وطن فورم کا نیا انداز
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
“مسکانیں“
میں
اس کا کیا کام؟
میں
اس کا کیا کام؟
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
شازل بھائی کس کو تپا رہے ہیں
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
کسی کو نہیں لیکن اگر کوئی خود سے تپ جائے تو میں کیا کرسکتا ہوں
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
General Error
Language file ./language/en/mods/lang_wwh.php couldn't be opened.
Please notify the board administrator or webmaster:
اسلام علیکم
اندر تو گھسنے دو یار
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
گھس گیا.cookies آڑ آرہی تھی
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
شکر ہے آپ گھس گئے ورنہ میں تو ڈر گیا کہ یہ کیا ہوگیا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
گھس بیٹھیے
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
اسلام علیکماعجازالحسینی wrote:گھس بیٹھیے
نہیں بیٹھا نہیں کھڑے کھڑے ہی نکل آیا.
دراصل یہاں فعال موضوع بھی ایک ہی ہے اردو وطن
اور وہاں یہ شروع وہ شروع ..تو ان یہ اور وہ کی کشش نے داخل ہی کرادیا..
اچھّا بھی ہے وہاں سے آزمائے جانے کے بعد یہاں کوئی چیز آئے تو بہتر ہی کام کرے گی.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
لو جی ڈرنے کا سامان لے آیاشازل wrote:شکر ہے آپ گھس گئے ورنہ میں تو ڈر گیا کہ یہ کیا ہوگیا
سب اچھا چل رہا تھا متصل ہونے کوشش کرتے ہی ایرر آ گیا اب تو کوکیز ڈیلیٹ کرنے پر بھی صفحہ
ایک جھلک بتا کر لینگویج ایرر پیج پرپھینک دیا. یہ ہے ارکان کی قدر..یعنی غیراندر اردو کا ملائی کوفتہ اڑایئں اورارکان باہر کھڑے رہیں.منہ تاکتے
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
یار میں نے چیک کیا ہے سب اچھا چل رہا ہے
میں نے اپنے اکاوئنٹ کے علاوہ ایک ٹیسٹ اکاونٹ سے بھی لوگ ان ہوا تو سب نارمل تھا
شاید آپ اس وقت لوگ ان ہوئےہوں جب میں مینٹینس میں لگا ہوا تھا
میں نے اپنے اکاوئنٹ کے علاوہ ایک ٹیسٹ اکاونٹ سے بھی لوگ ان ہوا تو سب نارمل تھا
شاید آپ اس وقت لوگ ان ہوئےہوں جب میں مینٹینس میں لگا ہوا تھا
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
اسلام علیکم
چلو پھر گھس کر دیکھ لیتا ہوں
چلو پھر گھس کر دیکھ لیتا ہوں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
General Error
Language file ./language/en/mods/lang_wwh.php couldn't be opened.
Please notify the board administrator or webmaster: brainnext@gmail.com
Powered by phpBB © 2000, 2002, 2005, 2007 phpBB Group
لو بھائی پھر خوار ہوکر آگیا.

اب ٹھیک ہے پہلے سے آٹو لاگ آن تھا اسکا پتہ اردو نامہ جیسے نہیں چلتا لاگ آن پر لاگ آن کی کوشش
میں ائیرر آرہا تھا
متصل کے لاگڈ ان کا اشارہ جڑا ہونا چاہئے
میں ائیرر آرہا تھا
متصل کے لاگڈ ان کا اشارہ جڑا ہونا چاہئے
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
ھاںاور ہمیںلو لوگن ہی نہیںکیا جارہا
کیا دوبارہ رکنیت فارم بھرنا پڑے گا
کیا دوبارہ رکنیت فارم بھرنا پڑے گا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: اردو وطن فورم کا نیا انداز
یہئ جو بیان کیا گیا دوبارہ رکنیت لینی پڑے گی کیا ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>