Page 2 of 2

Re: فورم اپڈیٹ ہو گیا ہے

Posted: Sun Oct 24, 2010 1:29 am
by محمد شعیب
بہت خوب چاند بابو
ہمارے بڑوں نے فرنگی کو ملک سے باہر کیا تھا اور آپ نے اردو نامے سے فرنگی کی زبان کو نکال باہر کر دیا.
تالیا ں

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

Re: فورم اپڈیٹ ہو گیا ہے

Posted: Sun Oct 24, 2010 10:28 am
by شازل
یعنی بالا ہی بالا ہو رہا تھا

Re: فورم اپڈیٹ ہو گیا ہے

Posted: Sun Oct 24, 2010 2:07 pm
by اعجازالحسینی
h.a.h.a h.a.h.a

:clap: :clap: :clap: :clap:

Re: فورم اپڈیٹ ہو گیا ہے

Posted: Sun Oct 24, 2010 9:38 pm
by چاند بابو
شازل wrote:یعنی بالا ہی بالا ہو رہا تھا
ارے یار آپ تو جانتے ہی ہو کہ یہ کوئی اتنا مشکل کام نہیں تھا بس وجہ دریافت کرنا اصل کام تھا جو میں اضواء کی شکایت پر دریافت کر چکا تھا اس کے بعد تو ایک کلک کی اور بس ہو گیا کام.

Re: فورم اپڈیٹ ہو گیا ہے

Posted: Mon Oct 25, 2010 12:01 pm
by شازل
اچھا کیا آپ نے
شکریہ