کیاکوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے ؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کیاکوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے ؟

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:بھائی جی وہ میٹھے چاول کھانے والا لطیفہ پڑھا ہے کہ نہیں اگر نہیں تو پڑھ لیں۔یہاں لکھا نہیں جا سکتا ورنہ ضرور لکھتا۔

تو کوئی اور بھی جواب دے ذیشان بھائی کی بات کا میں اکیلا ہی کیوں؟؟

بہرحال ذیشان بھیا کل تک انتظار کیجئے اگر کسی نے جواب نا دیا تو میری طرف سے تو جواب ہی ہے۔

ارے پریشان مت ہوں میرا کہنے کامطلب ہے کہ آج میں مصروف ہوں آپ جب تک کہیں سے یہ لطیفہ سنیں اور میں کل آ کر اس بات کا جواب دوں گا۔
اسلام علیکم
pm کردیں :mrgreen: :lol: :wink:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
راجہ جانی
کارکن
کارکن
Posts: 168
Joined: Wed Sep 16, 2009 1:04 pm
جنس:: مرد
Location: عارفوالا
Contact:

Re: کیاکوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے ؟

Post by راجہ جانی »

ارے دیوانو ، ، مجھے پہچانوں ، ، کہاں سے آیا ، ، میں ہوں کون ن ن ن ن ن ن ن :mrgreen: :mrgreen:
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیاکوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے ؟

Post by چاند بابو »

ارے راجہ جانی آپ کو کون نہیں جانتا آپ تو اردونامہ کے جانی ہیں البتہ بہت غیر حاضریوں کے بعد حاضر ہوئے ہیں۔
ابھی رضی بھیا آپ کی خبر لیتے ہیں کہ کہاں تھے آپ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: کیاکوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے ؟

Post by محمدعمر »

چاند بابو wrote: ویسے کیا خیال ہے اگر آپ لوکل ہوسٹ پر اردونامہ جیسا سافٹ وئیر ہی انسٹال کر لیں اور اسی میں اپنا تمام مواد رکھتے جائیں اور بیک اپ لیتے جائیں لیکن یاد رکھئے گا لوکل ہوسٹ پر تھوڑی سی گڑبڑ آپ کے ڈیٹا کو ضائع بھی کر سکتی ہے۔ :D
ایسا کیسے ممکن ہے؟
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: کیاکوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے ؟

Post by محمدعمر »

راجہ جانی wrote:ارے دیوانو ، ، مجھے پہچانوں ، ، کہاں سے آیا ، ، میں ہوں کون ن ن ن ن ن ن ن :mrgreen: :mrgreen:
کون ہو آپ، خود ہی بتا دو :mrgreen:
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: کیاکوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے ؟

Post by محمدعمر »

ورڈ میں یونیکوڈ کی بڑی فائلز بنانے میں نستعلیق فونٹ مسئلہ کرتا ہے. اگر ٹاہوما استعمال کیا جائے تو اتنا مسئلہ نہیں ہوتا. میں نے چیک کیا ہے
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: کیاکوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے ؟

Post by علی بابا »

ارے یار طریقہ چھوڑو اور وہ لطیفہ سناؤ۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: کیاکوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے ؟

Post by ذیشان »

علی بابا wrote:ارے یار طریقہ چھوڑو اور وہ لطیفہ سناؤ۔
اگر لطیفے سننے سنانے کا ذوق رکھتے ہیں تو[link]http://urdunama.org/forum/viewforum.php?f=8[/link]تشریف لائیں
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیاکوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے ؟

Post by چاند بابو »

میری جان چھڑوانے کا بہت بہت شکریہ ذیشان بھیا۔ :wink:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کیاکوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے ؟

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:میری جان چھڑوانے کا بہت بہت شکریہ ذیشان بھیا۔ :wink:
اسلام علیکم
بھائی چاند کی جان اتنی آسانی سے نہیں چھوٹے گی. ہم سرتا پہ لطیفے کا انتظار کر رہے ہیں
چاہے
pm میں ارسال کرنے والا کیوں نا ہو.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”