Page 2 of 2

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Wed Jul 21, 2010 8:34 pm
by چاند بابو
مدرس wrote:جی ایمیل میرے پاس ہے
ابھی بھیجتا ہوں‌
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا۔
توبہ توبہ اتنے کنجوس ایک ای میل پر پیزا بھیجنا تھا پھر بھی اتنی کنجوسی
کہیں شیخ رشید کے رشتہ دار تو نہیں؟

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Wed Jul 21, 2010 8:39 pm
by مدرس
لاحول ولا قوۃ قسم لے لو جو شیخ رشید کو مجھ سے کو ئی بھی نسبت ہو

وہ کہاں‌کنجو سی میں‌میرا مقابلہ کر سکتا ہے :rofl: :rofl: :rofl: :rofl: :rofl: :rofl:

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Thu Jul 22, 2010 8:56 am
by اعجازالحسینی
یہ تو مہا کنجوس لگتے ہیں :smoke: :smoke: :smoke: :smoke:

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Thu Jul 22, 2010 1:00 pm
by مدرس
جی ہاں‌لگنے والی بہت سی چیزوں کی حقیقت نہیں‌ہوتی

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Thu Jul 22, 2010 1:42 pm
by علی خان
اعجاز بھائی کو مدیر بننے پر تہہ دل سے مبارک باد دیتا ہوں۔ 8)

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Sat Jul 24, 2010 8:57 am
by اعجازالحسینی
شکریہ اشفاق بھیا

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Sat Jul 24, 2010 12:56 pm
by شازل
صرف شکریہ :geek:

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Sat Jul 24, 2010 9:23 pm
by چاند بابو
نہیں نہیں صرف شکریہ نہیں بلکہ بہت شکریہ۔ :rofl:

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Sat Jul 24, 2010 9:57 pm
by فرحان دانش
مبارک ہو جی :clap: :clap: :clap:

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Tue Jul 27, 2010 10:22 am
by اعجازالحسینی
بہت شکریہ فرحان دانش صاحب

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Tue Jul 27, 2010 11:31 am
by بلال احمد
اعجاز بھائی بہت بہت مبارک ہو.

اللہ پاک آپکو صحت تندرستی عطا فرمائے تاکہ آپ اپنے فرائض احسن طریقہ سے سر انجام دیں.

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Tue Jul 27, 2010 11:50 am
by رضی الدین قاضی
بلال احمد wrote:اعجاز بھائی بہت بہت مبارک ہو.

اللہ پاک آپکو صحت تندرستی عطا فرمائے تاکہ آپ اپنے فرائض احسن طریقہ سے سر انجام دیں.

آمین ثمہ آمین !

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Tue Jul 27, 2010 6:12 pm
by اعجازالحسینی
بلال احمد wrote:اعجاز بھائی بہت بہت مبارک ہو.

اللہ پاک آپکو صحت تندرستی عطا فرمائے تاکہ آپ اپنے فرائض احسن طریقہ سے سر انجام دیں.
آمین ثمہ آمین

بلال بھائی آپکا بہت شکریہ

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Tue Jul 27, 2010 6:13 pm
by اعجازالحسینی
رضی الدین قاضی wrote:
بلال احمد wrote:اعجاز بھائی بہت بہت مبارک ہو.

اللہ پاک آپکو صحت تندرستی عطا فرمائے تاکہ آپ اپنے فرائض احسن طریقہ سے سر انجام دیں.

آمین ثمہ آمین !
بڑے بھیا آپکا بہت بہت شکریہ

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Fri Mar 09, 2012 3:47 pm
by بلال احمد
[center]اعجاز بھائی آپکو اردونامہ کا مدیر بننے پر ایک مرتبہ پھر سے مبارک ہو

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[/center]