دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:
چاند بابو wrote:نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں


رضی بھیا یہ دیکھیں شازل بھیا نے پھر زیادتی کی ہے میرے ساتھ یہ کون ہوتے ہیں مجھے سزا سنانے والے یہ تو آپ کا کام ہے۔

انہیں پوچھئے انہوں نے مجھے ایم کیو ایم کا طعنہ کیوں دیا، یہ اکیلا طعنہ ہی مجھے تیر کی طرح لگا ہے اور مجھ سے برداشت نہیں ہو رہا ہے۔

مجھے زرداری کہ لیں لیکن ایم کیو ایم کا رکن نہ کہیں۔

یہ تو آپ اپنے منہ میاں مٹھو بن رہے ہیں چاند بابو بھائی ‌
یہ تو چاند بھائی کی بچپن سے عادت رہی ہے۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by اسداللہ شاہ »

یہاں اینٹیں کیوں نہیں چل رہی ہیں؟
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by شازل »

بس کچھ ہی کسر باقی ہے :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by چاند بابو »

اسداللہ شاہ wrote:یہاں اینٹیں کیوں نہیں چل رہی ہیں؟
کیونکہ فی الحال ایم کیو ایم کا کوئی بندہ یہاں موجود نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:یہاں اینٹیں کیوں نہیں چل رہی ہیں؟

پھول چلیں گے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گملوں سمیت
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:بس کچھ ہی کسر باقی ہے :P

شازل بھائی آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :( :(
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by رضی الدین قاضی »

اعجاز بھائی ،
شازل بھائی کو کم ہر گز نہ سمجھنا۔
یہ تو استادوں کے استاد ہیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by اعجازالحسینی »

رضی الدین قاضی wrote:اعجاز بھائی ،
شازل بھائی کو کم ہر گز نہ سمجھنا۔
یہ تو استادوں کے استاد ہیں۔


یعنی وہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”