اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Post by ذیشان »

ذیشان بھائی آپ کے کمپیوٹر پر ان مسلمانوں کا اثر ہوا ہے جو دکھاوے کی عبادت کرتے ہیں۔

آپ آواز کو کم کر سکتے ہیں۔[/quote]

بد قسمتی سے میرے کمپیوٹر میں ایسے بلٹ ان اسپیکر لگے ہوئے ہیں‌جن کی آواز ہلکی نہیں‌ کی جاسکتی اس لیے پوچھا ہے کہ اگر کمپیوٹر سے یہ ذکر بند کروانا ہو تو کیا کیاجائے.شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by مجیب منصور »

اس کا علاج صرف نیو ونڈوہے .اور کوئی نہیں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by شازل »

بدقسمتی سے میں نے ڈاون لوڈ نہیں کیا تھا ورنہ کوئی نہ کوئی حل اپنے مطابق ضرور پیش کرتا.
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by ذیشان »

مجیب منصور wrote:اس کا علاج صرف نیو ونڈوہے .اور کوئی نہیں
یہ بات اگر آپ شیئر کرتے وقت بتا دیتے تو شاید .........
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by اعجازالحسینی »

ذیشان wrote:
مجیب منصور wrote:اس کا علاج صرف نیو ونڈوہے .اور کوئی نہیں
یہ بات اگر آپ شیئر کرتے وقت بتا دیتے تو شاید .........
تو آپ اپنے کمپیوٹر کو مسلمان ہی نہ کرتے ؟ :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by ذیشان »

اعجازالحسینی wrote:
ذیشان wrote:
مجیب منصور wrote:اس کا علاج صرف نیو ونڈوہے .اور کوئی نہیں
یہ بات اگر آپ شیئر کرتے وقت بتا دیتے تو شاید .........
تو آپ اپنے کمپیوٹر کو مسلمان ہی نہ کرتے ؟ :mrgreen:
پہلاجواب
جی ہاں‌بالکل! کیونکہ کمپیوٹر اللہ تعالی کےاحکامات کا مکلف نہیں‌ہے. مسلمان ہونے کی انسانوں اور جنوں‌کو ضرورت ہے ان کی فکر کریں!
دوسرا جواب
مسلمان تو کرتا مگر آداب مسلمانی سکھا کر!
Last edited by ذیشان on Wed Dec 30, 2009 8:39 pm, edited 1 time in total.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by چاند بابو »

اجی صاحب ملسمان نہیں مسلمان ہوتا ہے۔

:mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by مجیب منصور »

ذیشان wrote:
مجیب منصور wrote:اس کا علاج صرف نیو ونڈوہے .اور کوئی نہیں
یہ بات اگر آپ شیئر کرتے وقت بتا دیتے تو شاید .........
ایسی غلط بات کیوںبتاتا
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by ذیشان »

مجیب منصور wrote:
ذیشان wrote:
مجیب منصور wrote:اس کا علاج صرف نیو ونڈوہے .اور کوئی نہیں
یہ بات اگر آپ شیئر کرتے وقت بتا دیتے تو شاید .........
ایسی غلط بات کیوںبتاتا
اس لیے کہ دنیا پہلے ہی مسلمانوں سے ان کی بد نظمی کی وجہ سے بدظن ہے.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by شازل »

دنیا میں مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by ذیشان »

شازل wrote:دنیا میں مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے
وہ ہم جیسے شور کرنے والے مسلمانوں کو دیکھ کر نہیں‌ بلکہ.....
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by اعجازالحسینی »

ذیشان wrote:
شازل wrote:دنیا میں مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے
وہ ہم جیسے شور کرنے والے مسلمانوں کو دیکھ کر نہیں‌ بلکہ.....
فقرہ مکمل کریں خالی جگہ نہ چھوڑیں‌
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by ذیشان »

اعجازالحسینی wrote:
ذیشان wrote:
شازل wrote:دنیا میں مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے
وہ ہم جیسے شور کرنے والے مسلمانوں کو دیکھ کر نہیں‌ بلکہ.....
فقرہ مکمل کریں خالی جگہ نہ چھوڑیں‌
اس کے لیے ذرا پاکستان سے باہر نکل کر دیکھیں.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by شازل »

ارے ہم نے انگریزوں کو نہیں‌دیکھنا
ان کا بس چلے تو ایک بھی مسلمان نہ رہے
چاہے نام کا ہی کیوں نہ ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام وعلیکم
جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیںکھولتے،بند کرتے

Post by انصاری آفاق احمد »

ذیشان wrote:
رضی الدین قاضی wrote:
ذیشان wrote:واہ جی واہ اب تو میرا کمپیوٹر مسلمان ہو گیا ہے ۔ :D

مجیب بھائی کی تبلغ کا اثر ظاہر ہونے لگا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔

آپ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے کمپیوٹر کو بھی مسلمان کیجیئے۔
آج کل کے عام مسلمان دوسروں کی تکلیف کا سبب بنتے ہیں یہی حال میرے مسلمان ہونے والے کمپیوٹر کا ہے میرے نہ چاہتے ہوئے بھی یہ دوسروں کے آرام کے وقت اونچی آواز میں ذکر شروع کر دیتا ہے اس لیے کوئی ایسی تدبیر بتائیں‌کہ اس کا ذکر بند کروانا ہو تو کیا کیا جائے؟
دوسروں کے آرام کے وقت ہیڈ فون لگا کر کام کیجئے(ایڈوانس 64 دانت والا... لوگ گھنٹوں ہیڈفون لگا کر چیٹنگ کرتے، میوزک سنتے ہیں ان کو تکلیف نہیں ہوتی).. :mrgreen:
kill_the_Devil.EXE فائل کو UniExtract یا 7-Z کی مدد سے کہیں کشید کر لیجئے. اس میں موجود WAV فایئلس کے ناموں کے شروع میں کوئی نام جیسے UZKUR ALLAH کا اضافہ کر دیجئے C:\WINDOWS\Media میں تمام فائیلوں کو پیسٹ کردیجئے.کنٹرول پیئنل میں Sounds &Audio Devices کو ڈبل کلک کرکے کھولیئے sounds tab میں جاکر دیکھیں وہاں آپ کو ہر آواز سے آگاہ کرنے والے سافٹ وئیرس جو اپنا ساونڈ اسکیم رکھتے ہیں ان کے نام نظر آیئں گے آپ ونڈوز کے ذیل میں درج جس کام کے ساونڈ کو بدلنا چاہتے جیسے ایرر اسٹارٹ وغیرہ ان پر کلک کرکے سلیکٹ کریں نیچے باکس میں اسکام کے لیئے استعمال ہونے والی فائل کا ایڈریس آجائے گا . آپ ڈراپ ڈاون بٹن سے اس باکس کو پورا پھیلا لیں اپنی پسند کی فائل جو ابھی آپ نے پیسٹ کی ہے انمیں سے انتخاب کرلیں جب سب ہوجاے تب اسکیم کو کوئی نام دیدیئں اور محفوظ اور اپلائے کردیں جب بدلنا ہو تب اسی میں ونڈوز ڈیفالٹ اسکیم منتخب کرلیں ہر بار ایک ایک فائل بدلنے کی ضرورت نہیں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by کراٹے ماسٹر »

لنک کام نہیں کر رہا۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by محمد شعیب »

اللہ کے ذکر کو اس طرح گھنٹی کے طور پر استعمال کرنے کی شرعی حیثیت معلوم کر لینی چاہیئے...
اگر اس کی جگہ الرٹس ساؤنڈ (جو موسیقی کے زمرے میں نہیں آتے) لگائے جائیں تو زیادہ بہتر ہوگا.
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by مجیب منصور »

یہ آپ کو کس نے بتادیا کہ گھنٹی کے طور پر اللہ کا ذکر استعمال کیا جارہاہے
یہ کمپیوٹرکے لیے ہے ناکہ موبائل کی کال کے لیے
سیفی خان
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Tue Jun 28, 2011 10:32 am
جنس:: مرد

Re: اپنے کمپیوٹرسے ذکر کروائیں کھولتے،بند کرتے

Post by سیفی خان »

جزاک اللہ . . . . . v;g
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”