فورم کی تھیم

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی ابھی تو ایک اور تھیم باقی ہے اسے بھی ایک نظر دیکھ لیجئے پھر فیصلہ کیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لیجئے ایک نیا اور آخری تھیم حاضر ہے۔ اب بتایئے کہ کونسا اچھا ہے اور کس کو رن کروں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی مجھے اس سے سے پہلے والا تھیم اچھا لگا ۔ ویسے اور اراکین کی رائے معلوم کر لیجیئے، خاص طور پر عرفان حیدر صاحب کی رائے جاننا چاہیئے۔
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

Post by م۔م۔مغل »

پپو بھیا۔۔
آداب
میری ناچیز رائے میں پہلے والی تھیم خاصی بہتر تھی۔
باقی جو آپ کی مرضی۔
تلاش میں پیش آنے والے معاملے کا بھی کچھ کیجئے
مصروف زندگی کے سبب میں ایک ایک کرکے سب مراسلات
تو دیکھنے سےرہا تلاش کے ذریعے یہ سہولت رہتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ میرا اس فورم پر آنا نہ ہونے کے برابر کم ہے۔
امید ہے آپ غور فرمائیں گے ۔۔
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Post by عرفان حیدر »

سلام،

یہ تھیم تو پہلی والی تھیم سے بہت بہتر ہے دوسری بات کہ یہ اس سے پہلی والی تھیم کو میں دیکھ نہ سکا مگر خیر یہ پھر بھی بہت بہتر ہے اور ساتھ ہی ساتھ فونٹس بھی پہلے سے کافی بہتر ہوگئے ہیں۔

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے عرفان بھائی اگر باقی احباب کی رائے بھی یہی ہوئی تو اسی تھیم پر فورم چلتا رہے گا لیکن ابھی تک صرف آپ کی مثبت رائے ہے شاید اس کی یہ وجہ ہو کہ آپ نے پچھلا تھیم دیکھا ہی نہیں میں شام کو فارغ ہو کر تمام تھیمز کی ایک ایک تصویر لگا دوں گا پھر آپ بتائے گا کہ کون سی سب سے اچھی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

جی مجھے بھی یہ موجودہ تھیم ہی سب سے خوبصورت لگا ہے میری رائے میں اسے چلتا رہنا چاہئے۔
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Post by عرفان حیدر »

سلام،

ٹھیک ہے۔ :lol:

وسلام
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بڑی خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اس فورم کی بہتری کے لیئے عرفان حیدر صاحب کافی دلسچپی لے رہے ہیں۔ ویسے ہر رکن نے اسی طرح دلسچپی کا اظہار کیا ہوتا تو بات بن جاتی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی مجھے خود بہت خوشی ہے کہ کسی رکن نے اردو نامہ کی بہتری کے لئے ایسے کوششیں کرنا شروع کیں ہیں جیسے یہ ان کا اپنا فورم ہو اور حقیقت بھی یہی ہے کہ اردو نامہ آپ تمام لوگوں کا اپنا فورم ہے اور میں کسی قسم کے اضافی اختیارات نہیں رکھنا چاہتا میری طرف سے تمام کے تمام حقوق آپ تمام افراد یا عرفان بھائی حاصل کر لیں تو بھی مجھے کوئی اعتراض نہ ہو گا میں تو صرف یہ چاہتا ہوں کہ یہ سلسلہ چلتا رہے اور اپنی اپنی ہمت کے مطابق تمام افراد اس میں اپنا حصہ ڈالتے رہیں۔ میں نے اس کی تخلیق کر کے اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش کی ہے اب آگے آپ صاحبان کی بھی ذمہ داری ہے کہ آپ اس کی بہتری کے لئے کوششیں کریں اور اپنا حصہ ڈال دیں۔
شکریہ عرفان، شکریہ رضی اور باقی تمام احباب
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بالکل درست فرمایا آپ نے چاند بھائی ۔ یہ فورم سب اراکین کا ہے اگر وہ اسے اپنا سمجھیں۔ رہی بات اختیارات کی تو وہ آپ ہی کے پاس رہیں گے۔
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Post by عرفان حیدر »

سلام،

زاہد نے میرا حوصلہ ایمان نہیں دیکھا
رخ پر تیری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا

وسلام
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

شانوں سے گرتی ہیں تو چہرے پہ پھیل جاتی ہیں
تو نے ان زلفوں کو بہت سر چڑھا رکھا ہے
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Post by عرفان حیدر »

سلام،

اختیارات سے کیا ہوتا ہے اگر وہ استعمال کرنا نہ آتے ہوں۔ کچھ لوگ بادشاہ ہوکر بھی فقیر ہوتے ہیں اور کچھ فقیر ہوکر بھی بادشاہ۔

فورم پر دی گئی زمہ داریوں کا مقصدہی یہی ہوتا ہے کہ آپ ان زمہ داریوں کے قابل ہیں۔ نہ آپ اسکے قابل ہوتے اور نہ ہی وہ آپکو سونپی جاتی۔

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ عرفان بھائی اپنے خیالات کی عکاسی کا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی اس فورم کی ترقی کے لیئے مجھ سے جو بن پڑھے گا وہ میں کرتا رہوں گا۔ یہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں۔ اور یہ میں بغیر کسی لالچ کے کہہ رہا ہوں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

عرفان حیدر wrote:سلام،

زاہد نے میرا حوصلہ ایمان نہیں دیکھا
رخ پر تیری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا

وسلام
تیری زلفوں سے جدائی تو نہیں مانگی تھی
قید مانگی تھی ، رہائی تو نہیں مانگی تھی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی الدین wrote:بھائی اس فورم کی ترقی کے لیئے مجھ سے جو بن پڑھے گا وہ میں کرتا رہوں گا۔ یہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں۔ اور یہ میں بغیر کسی لالچ کے کہہ رہا ہوں۔


بہت بہت شکریہ رضی بھائی مجھے آپ سے یہی امید ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مسلہ کا حل نکالنا بھی ضروری ہے۔ اور یہ سب اراکین کے تعاون سے ہی ممکن ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

انشااللہ رضی بھائی تمام مسائل کا حل بھی جلد ہی ہو جائے گا میں آجکل اسی مسئلہ کے پیچھے ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”