Page 9 of 11

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sat Nov 30, 2013 12:26 pm
by محمد شعیب
"مسکراہٹیں" کے نیچے "زیادہ مسکانیں دیکھیں" کے بجائے "مزیدمسکانیں دیکھیں" ہونا چاہئیے. کیا خیال ہے ؟

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sat Nov 30, 2013 5:08 pm
by چاند بابو
جی بالکل ایسا ہو جائے تو زیادہ اچھا رہے گا۔
میں انشااللہ آج ہی یہ ترجمہ درست کر دوں گا۔

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sat Nov 30, 2013 9:32 pm
by شازل
سب سے پہلے تو تمام بھائیوں‌کو مبارک باد قبول ہو
میں‌بہت عرصہ بعد تشریف لایا ہوں‌ اس لیے بہت سے مراحل میرے لیے نئے ہیں
فی الحال تو ذاتی پیغام میں کچھ الفاظ گھل مل گئے ہیں
جیسا کہ انتظامیہمندرج اراکینعمومی منتظمین
اسے درست کیا جائے تو بہتر دکھائی دے گا

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sat Nov 30, 2013 10:28 pm
by چاند بابو
شازل بھیا یہ میری غلطی ہے بورڈ کی نہیں میں نے جب سب کو میسج بھیجا تھا تب ہی مجھے ان سب کے درمیان سپیس دینا تھا مگر نہیں دے پایا.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sat Nov 30, 2013 10:32 pm
by چاند بابو
ویسے بھی آپ اسے چھوڑیئے یہ ہمارا کام ہے اور ہم کر لیں گے آپ یہاں آیئے اور بتایئے کہ ہم نے کیا کیا اور کیسا کیا.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sun Dec 01, 2013 8:26 am
by شازل
ملاحظہ کرلیا ہے. بہت مبارک باد قبول ہو :clap:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sun Dec 01, 2013 5:07 pm
by چاند بابو
بس اتنا سا ہی.
کمال کرتے ہیں‌ شازل بھیا دو ماہ بعد حاضری اور صرف اتنی سی مبارکباد.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Mon Dec 02, 2013 8:45 am
by شازل
جناب کسی اور جگہ پہلے ہی بات کرچکا ہوں اس لیے یہاں نہیں‌دہرایا

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Tue Dec 03, 2013 8:16 am
by چاند بابو
کہاں :angel: :angel: :angel: :angel:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Thu Dec 05, 2013 10:10 am
by میاں محمد اشفاق
ماجد بھائی آج میں نے آج کی تصویر میں رائے ارسال کرنا چاہی تو اردو نامہ کی ہوسٹنگ کا پیج آآ گیا دیکھیں کیا مسلہ ہے یہ یہ کوئی چار بار ہوا تھا 8:10 تک

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Thu Dec 05, 2013 1:26 pm
by چاند بابو
لیکن میاں صاحب میرے پاس ایسا کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا ہے.
ایرر کوڈ کیا تھا کیا آپ ایرر کوڈ بتا سکتے ہیں.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Thu Dec 05, 2013 1:37 pm
by میاں محمد اشفاق
وہ میں نے کاپی کیا تھا مگر ایک غلطی کی وجہ سے سیو نہ ہو سکا :(

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Thu Dec 05, 2013 6:48 pm
by چاند بابو
چلئے نظر رکھئے گا اگر پھر کوئی ایرر موصول ہو تو بتایئے گا.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Fri Dec 13, 2013 6:56 pm
by میاں محمد اشفاق
سر جی آج پھر ہوسٹنگ کا ایریر موصول ہوا میں نے سکرین شاٹ لے لیا مجھے کو مسلہ تو نہیں لفگا اس میں مگر اس طرح اردو نامہ کچھ دیر کے لئے فعال نہیں ہوتا اس بارے میں دیکھیں کیا ہو سکتا ہے.
Image
بار بار ریفریش کرنے پر اردو نامہ ایسا سامنے آیا.
Image
اسکو دوبارہ ریفریش کرنے کے بعد دوبارہ وہی ہوسٹنگ والا صفحہ سامنے‌آیا تھا

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Fri Dec 13, 2013 8:23 pm
by محمد شعیب
میرے خیال سے .htaccess فائل کو ایڈٹ کرنا ہو گا ...

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Fri Dec 13, 2013 8:43 pm
by چاند بابو
جی میاں صاحب اور شعیب بھیا میں‌ چیک کر چکا ہوں یہ مسئلہ htaccess فائل کی وجہ سے نہیں بلکہ ہوسٹنگ والوں کی طرف سے تھا جس کی وجہ میرے نیٹ ورک پر موجود ایک کمپیوٹر میں موجود وائرس تھا جو میری ہی ایک سائیٹ پر اتنی زیادہ ٹریفک بھیج رہا تھا کہ سرور بیٹھ گیا. اور یہ وائرس آج رات ہی کہیں سے نمودار ہوا تھا جسے میرا انٹی وائرس پکڑنے میں مکمل طور پر ناکام رہا تھا.
تنگ آ کر ہوسٹنگ والوں نے اردونامہ کی ہوسٹنگ پر کچھ پابندیاں لگا دیں تھیں جو کہ اب ختم ہو چکی ہیں.
اب پھر سے چیک کیجئے گا اور اگر پھر کوئی مسئلہ محسوس ہو تو بتایئے گا.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Thu Dec 19, 2013 6:51 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

اردونامہ کے ایک دوست محترم زاہد آرٹسٹ صاحب نے اردونامہ کے لئے ایک عدد نیا بینر تیار کر کے بھیجا ہے آپ احباب سے گزارش ہے کہ پچھلے بینر کے مقابلے میں نئے بینر کا موازنہ کیجئے اور بتایئے کونسا زیادہ بہتر ہے.

[center]نیا بینر

Image

پرانا بینر

Image
[/center]

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Thu Dec 19, 2013 8:59 pm
by علی خان
ذاہد والا بیسٹ ھے.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Thu Dec 19, 2013 11:25 pm
by محمد اسفند
بھائی آپ یہ کام نہی کر سکتے کہ جب بھی کسی یوزر کی پوسٹ کا جواب آئے تو اسے موبائل فون پر اطلاّع ملے جس طرح فیس بک پر ہے ورنہ مجھے بار بار کمپوٹر آن لرنا پڑتا ہے کہ جواب آیا کہ نہی n;a;n;a n;a;n;a

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Thu Dec 19, 2013 11:29 pm
by محمد اسفند
نیا بینر بیسٹ ہے نالے توسی وی آپنے آپ نو چینج کر لو دنیا چاند پر پینچ گئی آ توسی بینر تے ہی ہو v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y