اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
عبداللہ
کارکن
کارکن
Posts: 8
Joined: Fri Apr 02, 2010 8:30 am

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by عبداللہ »

مزید کیا اتنا حوالہ کافی ہوگا یا مجھے ان کا اکاؤنٹ نمبر بھی لے کر آپکو لکھنا ہوگا؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by شازل »

عبداللہ wrote:مزید کیا اتنا حوالہ کافی ہوگا یا مجھے ان کا اکاؤنٹ نمبر بھی لے کر آپکو لکھنا ہوگا؟
آپ پی ایم میں‌ماجد بھائی کو اکاؤنٹ نمبر دے دیں
عبداللہ wrote: باقی مجھے آپ سے کوئی فیور نہیں چاہیئے بس میں یہ چاہ رہا تھا کہ کچھ لوگ اردو کی ترویج کے لیئے کام کررہے ہیں تو میں بھی اس میں تھوڑا سا حصہ شامل کروں،آپ حضرات اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں یہی میرے لیئے بہت ہے،جزاک اللہ
عبداللہ بھائی آپ لوگوں نے ہم سے تعاون کیا اس کے لیے ہم مشکور ہیں اور احسان مند بھی
انشاءاللہ آپ کو ہماری طرف سے کسی قسم کوئی شکایت نہیں ہوگی.
یقینا ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں اور آپ بھی ہمیں‌یاد رکھیں گے
خرم ابن شبیر wrote:لگے رہو جناب ہمیں کیا پتہ یہ کیا چکر ہے آپ جانے آپ کا کام جانے ہم تو پکی پکائی کھانے والو میں سے ہیں :lol:
خرم بھائی ماجد بھائی نے اس ضمن میں‌بہت محنت کی ہے اور یقینا اگر کوئی ایوارڈ ہوتا تو ان کو پیش کیا جاتا لیکن اگر حقیقت پسندی سے کام لیا جائے تو ایسے بہت سے لوگ ہیں جو بہت بڑے ایوارڈ کے مستحق ہیں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by شازل »

میرے خیال میں ڈومین بھی منتقل ہو گیا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

جناب یہ رقم سید خالد علی جوکہ برانچ مینیجر ہیں یو بی ایل کی نرسری برانچ کراچی کے ان کے اکاؤنٹ کے ذریعے آپکو روانہ کی گئی ہے،اگر یہ وہی رقم ہے تو مجھے اطلاع فرمائیں تاکہ مجھے بھی اطمینان ہو،
باقی مجھے آپ سے کوئی فیور نہیں چاہیئے بس میں یہ چاہ رہا تھا کہ کچھ لوگ اردو کی ترویج کے لیئے کام کررہے ہیں تو میں بھی اس میں تھوڑا سا حصہ شامل کروں،آپ حضرات اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں یہی میرے لیئے بہت ہے،جزاک اللہ
السلام علیکم

محترم عبداللہ بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اردونامہ کے لئے بے حد خلوص سے تعاون کیا، چونکہ معاملہ رقم کا تھا اس لئے آپ کو تکلیف دی گئی تھی کہ کنفرم کر دیں تاکہ کسی اور کی رقم کسی اور کے کھاتے میں نا چلی جائے۔
اب عرض یہ ہے کہ جو رقم مجھے ملی ہے وہ خالد علی صاحب کی منتقل کردہ نہیں ہے لیکن جیسا کہ شازل بھیا نے کہا تھا کہ کائنات صاحبہ نے بھی رقم بھیجی تھی اگر یہ کنفرم ہو جائے کہ انہوں نے رقم نہیں بھیجی ہے تو یقینا یہ رقم آپ کی ہی ہو سکتی ہے۔
شازل بھیا سے گزارش کے کہ کائنات صاحبہ سے کنفرم کر لیں۔
میرے خیال میں ڈومین بھی منتقل ہو گیا ہے
شازل بھیا آپ کا خیال درست ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by شازل »

کائنات نے ابھی تک رقم نہیں بھیجی باہر ہونے کی وجہ سے ان کے 6 سو روپے بھیجنے میں‌صرف ہو رہے تھے اور ان کا پیغام ہے کہ وہ کچھ دن بعد بھیج دیں‌گی کیونکہ وہ صرف اردو نامہ کی مدد کرنا چاہتی تھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

اوکے اس کا مطلب ہے کہ محترم عبداللہ صاحب کی رقم پہنچ چکی ہے۔

محترم عبداللہ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ۔آپ کی رقم کامیابی سے نہ صرف منتقل ہو چکی ہے بلکہ اس کی منتقلی کنفرم بھی ہو چکی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by خرم ابن شبیر »

شازل wrote:
خرم ابن شبیر wrote:لگے رہو جناب ہمیں کیا پتہ یہ کیا چکر ہے آپ جانے آپ کا کام جانے ہم تو پکی پکائی کھانے والو میں سے ہیں :lol:
خرم بھائی ماجد بھائی نے اس ضمن میں‌بہت محنت کی ہے اور یقینا اگر کوئی ایوارڈ ہوتا تو ان کو پیش کیا جاتا لیکن اگر حقیقت پسندی سے کام لیا جائے تو ایسے بہت سے لوگ ہیں جو بہت بڑے ایوارڈ کے مستحق ہیں
بے شک شازل بھائی چاند بابو بہت کام کے بندے ہیں ان کو ایوارڈ دینا ہی چاہے لیکن میرا خیال ہے جتنے بھی اس طرح کے لوگ ہیں جو اس ضمن میں محنت کر رہے ہیں یا کرتے رہے ہیں ان کو کسی قسم کے ایوارڈ کی ضرورت نہیں ہوتی اور نا ہی وہ ایوارڈ کے لیے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیاب فرمائے آمین اور آپ کے طفیل ہمیں کو بھی کچھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

دونوں بھائیوں کا بہت بہت شکریہ۔ میرے لئے یہی کسی ایوارڈ‌سے کم نہیں کہ اردونامہ چل رہا ہے۔ جب تک اردونامہ چل رہا ہے مجھے اپنا سینہ ایوارڈوں سے سجا محسوس ہوتا رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by خرم ابن شبیر »

جزاک اللہ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
عبداللہ
کارکن
کارکن
Posts: 8
Joined: Fri Apr 02, 2010 8:30 am

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by عبداللہ »

چاند بابو wrote:اوکے اس کا مطلب ہے کہ محترم عبداللہ صاحب کی رقم پہنچ چکی ہے۔

محترم عبداللہ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ۔آپ کی رقم کامیابی سے نہ صرف منتقل ہو چکی ہے بلکہ اس کی منتقلی کنفرم بھی ہو چکی ہے۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر اور احسان ہے کہ اس نے مجھے شرمندہ ہونے سے بچایا!
آپ کا بھی شکریہ کہ آپنے اطلاع فراہم کی اللہ آپکو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین، دعاؤں کا طالب،
عبداللہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by شازل »

اس میں شرمندگی کی کوئی بات نہیں
اللہ ہی آپ کو اس کا اجر دے گا
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:دونوں بھائیوں کا بہت بہت شکریہ۔ میرے لئے یہی کسی ایوارڈ‌سے کم نہیں کہ اردونامہ چل رہا ہے۔ جب تک اردونامہ چل رہا ہے مجھے اپنا سینہ ایوارڈوں سے سجا محسوس ہوتا رہے گا۔
اسلام علیکم
Image Image Image Image Image
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

شکریہ شکریہ۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمداعظم قاضی
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Wed Jul 29, 2009 11:48 pm

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by محمداعظم قاضی »

میں محمد اعظم قاضی آپ کے ساتھ جتنا میرا غریبی ہوا تعاون کرونگا ۔اور امید ہے آپ بھی صلاح مشور میں شامل کرینگے۔ اگر بزنس کے بارے میں بتادےنگے۔ توساتھ ساتھ کاروبار بھی ہوگا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم قاضی صاحب بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اردونامہ کے بارے میں بڑے خلوص سے آفر کی، یقینا اردونامہ کی انتظامیہ اپنے تمام اراکین کو مشاورت میں‌شامل رکھتی ہے اور انشااللہ آئندہ بھی ایسا ہی ہو گا اور جب بھی ضرورت ہوئی آپ کو ضرور تکلیف دی جائے گی۔
باقی رہی کاروبارکی بات تو محترم اردونامہ پر کوئی کاروبار نہیں ہو رہا ہے اور یہ بالکل بے لوث سروسز دے رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by rohaani_babaa »

مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ یہ تھریڈ مارچ کے مہینے کا ہے اس لیئے تدوین کی ہے
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by شاہین اعوان »

a.a
اردو نامہ کوحفاظت کرنا اور اس کو فروغ دینا میرے خیال میں ہماری قومی زمہ داریوں میں سے ایک
اہم ذمےداری ھے - اس کے لیے میرا حصہ بھی پیش خدمت ھے -آپ یہ رانمائی فرمایے کہ کب اور کیسے ادائیگی کرنی ھو گی
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by علی خان »

ڈاکٹر صاحب. بہت بہت شکریہ.
یہ پوسٹ تو 22 اپریل 2010 کی ہے. ہاں ابھی چند مہینوں بعد انشاء اللہ دوبارہ اپکو تکلیف دی جائے گی.
کیونکہ اردونامہ ہوسٹنگ کی سالانہ فیس ادا کرنےکا وقت قریب تر آتا جا رہا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by شاہین اعوان »

جی انشااللہ ھم حاضر ھیں -جس قدر ھو سکا ضرور کریں گیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by محمد شعیب »

جی جناب
اس سال کی فیس تو ادا ہو چکی ہو گی.
اس وقت اردو نامہ کی سالانہ فیس کتنی ہے ؟
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”