آئیے گپ شپ کریں

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں

Post by اعجازالحسینی »

ڈاکٹر صاحب






کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں

Post by اعجازالحسینی »

اشفاق بھائی کیا حال ہے آپ کا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں

Post by پپو »

اشفاق بھائی چچا کا کیا حال ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں

Post by اعجازالحسینی »

ڈاکٹر صاحب میرے خیال میں اشفاق بھیا کی نظر کرم ادھر نہیں ہوئی ابھی تک
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں

Post by پپو »

ہو سکتا ہے مصروف ہوں اور رمضان شریف بھی چل رہا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں

Post by چاند بابو »

جی یقینا وہ بہت مصروف ہوں گے ایک تو ان کے چچا کی طبیعت خراب ہے انہیں اپنے چچا کو وقت دینا پڑتا ہے اور دوسرا رمضان کی مصروفیات۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں

Post by زین »

اعجازالحسینی wrote:زین بھیا













کیا



کہہ رہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔






۔۔
۔
۔




۔ دشمنی اور وہ بھی














ڈاکٹر پپو سے :lol: :lol:
ڈاکٹر کو ڈریکولا بنا دیا اعجاز بھائی نے ۔کیوں کلینک بند کر وارہے ہیں ؟؟؟
v_v_g
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں

Post by مجیب منصور »

چاند بابو بھائی گپ شپ کے 100 صفحات پورے ہونے کو ہیں
اب میرے خیال میں اسے مقفل کرکے گپ شپ 2 شروع کردینا چاہیے
اور یہ کام آُ پ کسی کے ذمے لگادیں
والسلام
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں

Post by پپو »

ہو جائے گا مجیب بھائی یہ کام بھی آپ کا حکم سر آنکھوں پر جناب
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں

Post by مجیب منصور »

پپو بھائی میرا تو یہ خیال ہے کہ آپ ہی نیا گپ شپ نمبر 2 کا دھاگہ کھولیے گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب ایک سو صفحات کا حدف پورا ہونے کے بعد اس موضوع کو مقفل کر دیا گیا ہے،
اب گپ شپ کے لئے نئے دھاگے کا رخ اختیار کریں۔
نئے دھاگے پر جانے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”